انوشکا شرما کی نئی فلم “پری” کا دوسرا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا

Anushka Sharma

Anushka Sharma

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی فلم “پری” کا دوسرا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ فلم میں انوشکا شرما چڑیل کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

دوسرے ٹیزر میں انوشکا کو زنجیروں میں قید دکھایا گیا ہے تاہم ٹیزر کے آخر میں انوشکا انسان سے ایک چڑیل کا روپ دھارتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ فلم 2 مارچ کو ریلیز کی جائیگی۔