عرب پارلیمنٹ نے ’’حزب اللہ‘‘ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

Arab Parliament

Arab Parliament

قاہرہ (جیوڈیسک) قاہرہ میں عرب پارلیمنٹ کے چوتھے اجلاس کے اختتام پر عرب ممالک کے امور میں ایران کی براہ راست اور لبنانی تنظیم حزب اللہ کی بالواسطہ مداخلت کی شدید مذمت کی گئی۔

عرب پارلیمنٹ کے سپیکر احمد بن محمد الجروان نے کہا کہ حزب اللہ ایک دہشت گرد جماعت ہے۔