آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا باچا خان یونیورسٹی کا دورہ

General Raheel Sharif

General Raheel Sharif

چارسدہ (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے باچا خان یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وہاں ہونے والی دہشتگردی کی کارروائی کا جائزہ لیا۔

جنرل راحیل شریف نے باچا خان یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر وہاں تعینات سکیورٹی اہلکاروں اور دیگر حکام سے ملاقات کی اور حملے کے حوالے سے معلومات حاصل کیں۔

آرمی چیف کو سکیورٹی صورتحال اور آپریشن کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔