آرمی چیف سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

Raheel Sharif

Raheel Sharif

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔

آرمی چیف اپنے دورے کے دوران ترکی کے شہر ازمیر میں مشترکہ مشقوں کا معائنہ کرینگے جو دو مراحل میں ہو رہی ہیں۔

پہلا مرحلہ آج دوسرا کل صبح ہو گا اور آرمی چیف ان دونوں مراحل کا معائنہ کریں گے۔