آرمی چیف کا سعودی وزیر دفاع سے ٹیلیفونک رابطہ، دھماکوں کی مذمت

Muhammad Bin Salman and Raheel

Muhammad Bin Salman and Raheel

راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا۔

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے خاتمے کی جنگ میں سعودی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔