آرمی چیف کا بیان دل کی آواز، اعجاز چودھری، 24 اپریل کو لائحہ عمل کا اعلان کرینگے: چودھری سرور

Chaudhry Sarwar

Chaudhry Sarwar

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلافات میاں محمودالرشید نے کہا کہ جمہوریت کو باہر سے نہیں موجودہ حکمرانوں سے خطرہ ہے۔ پانامہ لیکس نے شرفاء کا پردہ چاک کر دیا۔

تحریک انصاف پنجاب کے سابق صدر اعجازچوہدری نے کہا ہے کہ بلا امتیاز احتساب کے حوالے سے آرمی چیف کا بیان20 کروڑ عوام کے دلوں کی آواز ہے۔

سابق گورنر و تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ 4ا2پر یل کو تحریک انصاف کا تاریخی یوم تاسیس منایا جائیگا اور عمران خان آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔