افواج پاکستان کی بدولت ہی پاکستان قائم ہے’ راجونی اتحاد

Pak Army

Pak Army

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان راجونی اتحاد کے سینئر رہنما امیر سولنگی ‘ سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘اقبال ٹائیگر راجپوت ‘یونس سایانی ‘ عارف راجپوت ‘نور علی میگھانی ‘صدیق بلوچ’عبدالحکیم رند ‘حنیف سموں’اسمٰعیل جونیجو ‘رزاق ہنگورجہ ‘عدنان میمن ‘حنیف سورٹھیا ‘حمید راجپر’وحید کلہوڑو’اسمٰیل چانڈیو ‘یار محمد بروہی ‘رشید سرھیو’رفیق مچھیانی ‘غلام رسول جوکھیو ‘ابراہیم جتوئی ‘ وڈیرہ عبداللہ کچھی ‘ افضل مغل ‘ قاسم گھانچی ‘غلام حسین ڈاہری ‘محمد علی خواجہ ‘ نور محمد اوٹھا’حسن علی لاکھانی’سائیںعلی ڈنو’اشتیاق ارائیں’ رمضان خان ‘ حسنین عباس زیدی ‘ زیشان صابری ‘ حکیم نوشاد عمرانی ‘ فیصل سندھی ‘ ملک فیروز اعون ‘ چوہدری نذیر ‘ مشتاق پٹھان ‘ اسلم مچھیارا ‘ لالاصدیق ‘ فاروق کمال جونا گڑھی ‘ یحییٰ خانجی تنولی ‘ اسلم خان ‘ علی سومرو ‘ میڈم انیتا ‘ تبسم ناز ‘ذکیہ بیگم ‘صدرا چوہدری ‘ فاطمہ میمن ‘ نگہت ہاشمی ‘اور راجونی اتحاد میں شامل سیاسی و سماجی جماعتوں کے رہنماؤں نے یوم دفاع کے موقع پر افواج پاکستان کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان کی بدولت ہی پاکستان قائم ہے

وگرنہ اقتدار پر قابض استحصالیوں نے اس ملک کی جڑوں کو اس قدر کھوکھلا کردیا ہے کہ پاکستان کے پاس وطن عزیز کی خاطر جان قربان کرنے والے سپاہی و افسران اور جوان نہ ہوتے تو شاید اس کا وجود آج قائم نہ ہوتا اسلئے پوری قوم آج کے دن افواج کو سلام پیش کرتے ہوئے اسے اپنے مکمل اعتماد کا یقین دلاتی ہے۔