ارشد حسین کو پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم کے گول کیپر کوچ منتخب ہونے پر مبارک باد

Arshad Hussain

Arshad Hussain

کراچی : نیشنل بینک اسپورتس کے سربراہ اویس اسد خان، اور دیگر نے نیشنل بینک کے AVP ارشد حسین کو انڈر 4th-18 بوئز ایشیا کپ ڈھاکہ میں کھیلے جانے والے ہاکی ٹورنامنٹ کے ٹریننگ کیمپ جو کہ 14 اگست سے 2 اکتوبر تک اسلام آباد میں لگے گا۔

گول کیپر کوچ منتخب ہونے پر دلی مبارک باد سی ہیں اور نیک خواہشیات کا اظہار کیا ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کے پاکستان ہاکی کو کامیابی اور مسرت عطا فرما۔