عباس پور کی خبریں 27/6/2016

Abbas Pur

Abbas Pur

عباس پور (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے چھکے پر چھکا مرچکوٹ، مسلم لیگ (ن) اور مسلم کانفرنس کو کی کمر ٹوٹ گی کھلی درمن، چفاڑ میں دفتر کا افتتاح ہزروں افراد نے امجد یوسف کا استقبال کیا حلقہ نمبر ایک سے مسلم لیگ (ن) اور مسلم کانفرنس کو چھوڑ کر صداقت سدھن ،محمد غفور مہناس ،حمزہ ،محمد اشتیاق اور دیگر کی سیکڑوں ساتھوں سمیت امجد یوسف کے قافلے میں شمولیت اِس مرتبہ میرٹ کے قاتلوں اور گجرات کے مفرروں کو کبھی بھی ووٹ نہیں دیں گئے کوئی بھی مائی کا لال سردار امجد یوسف کو الیکشن جیتنے سے نہیں روک سکتا مقرریں تفیصلات کے مطابق مرچکوٹ ،کھلی درمن چفاڑاور دیگر علاقوں کے سردار امجد یوسف کے طوفانی دورے جاری مسلم لیگ (ن) اور مسلم کانفرنس کی کی وکٹیں گیرا دی تفصیلا ت کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ نمبرا یک کے مرکزی راہنما اور سابق مشیر حکومت سردار امجد یوسف کے حلقہ نمبر ایک کھلی درمن ،چفاڑ ،مرچکوٹ کے ہنگامی دورے جاری سیکڑون افراد سردار امجد یوسف کے قافلے میں شامل امجد یوسف کے حق میں نعروں سے کھلی درمن ،مرچکوٹ ،کی فضا گونج اُٹھی اِس موقع پر محمد غفور مہناس ،حمزہ بشیر ،محمد اشتیاق ،ساجد مہناس محمد ولی ،محمد ظفر ،صداقت سدھن اور دیگر کئی حلقہ نمبر ایک کی اہم شخصیات اپنے سیکڑوں ساتھیوں سمیت سردار امجد یوسف یوسف کے قافلے میں شامل ہو گے اِس موقع پر ساتھ شامل ہونے والوں کو سردار امجد یوسف نے ہار پہنا کر خوش آمدید کہا مقررین نے سردار امجد یوسف کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اِس موقع پر سردار امجد یوسف کا کہنا تھا کہ عوام بتوں کو گیرانے میں ہمارا ساتھ دیں ،میرٹ کے قاتلوں ،گجرات کے مفرروں ،اور نا انصافیوں ،اقرباء پروری ،برادری ازام کو فروغ دینے والوں کو انجام تک پہنچا کر دم لیں گئے کوئی بھی قوت پاکستان پیپلز پاٹی کو کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عباسپور (نمائند ہ خصوصی ) عباس پو ر کی یونین کونسل چفاڑ سے شیخ برادری کی اکثریت کا الطاف مقبول ایڈووکیٹ کی حمایت کا اعلان ۔یسن گلشن کو اپنی کارکر دگی کا عوام کے سامنے جواب دینا ہو گاشیخ برادری تفیصلات کے مطابق عباسپو رحلقہ نمبرا یک سترہ پونچھ سے آزاد امیدوار برائے قانون ساز اسمبلی الطاف مقبول ایڈووکیٹ ایک مضبوط امیدوار ہین گزشتہ روز یونین کونسل چفاڑ کی شیخ برادری کی اکثریت نے ایک میٹنگ کا انعقاد کیا جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ کوئی بھی مائی کا لال الطاف مقبول ایڈووکیٹ کو الیکشن میں جیتنے سے نہیں روک سکتا الطاف مقبول ایڈووکیٹ ایک ناڈر ،بے باک ،اور بہادر شخص ہیں جو حلقہ نمبر ایک کی عوام کے حقوق کا تحفظ کر سکتے ہیں اُنھوں نے کہا کہ ہم الطاف مقبول ایڈووکیٹ کی تن ،من،دھن سے بھر پورسپورٹ کریں گئے اِس موقع پر امیدواربرائے قانون ساز اسمبلی الطاف مقبول ایڈووکیٹ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ساتھ شامل ہونے والوں میں سے کسی کو بھی مایوس نہیں کرونگا اگر کوئی بھی شخص عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کرے گا تو کبھی بھی ہم اُسے ایسا کرنے کی اجازت نہیں دیں گئے بلکہ ڈٹ کر اُس کا سامنا کریں گئے اور عوام کے حقوق کا تحفظ کریں گئے اِس موقع پر شیخ برادری کے سرکردہ راہنما شیخ محمد آزاد ،شیخ محمد شوکت ،شیخ محمد یاثر ،شیخ محمد صدیق اور کئی افراد اپنے خاندان سمیت الطاف مقبول کے قافلے میں شامل ہوئے اور الطاف مقبول کی قیادت پر مکمل اعتما دکا اظہار کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عباسپور (نمائندہ خصوصی)آزادامیدوارسردارسفیرعالم کی یونین کونسل چفاڑ میں دبنگ انٹری ،پی پی ،ن لیگ اورمسلم کانفرنس کی کئی وکٹیں گرگئی چفاڑبالا میں الیکشن آفس کاافتتاح اس موقع پرایک بڑی ریلی نکالی گئی اورجلسہ عام کاانعقادکیاگیا جس کی صدارت بزرگ رہنما حاجی سخی محمدکیانی نے کی جبکہ اسٹیج سیکرٹری کے فرائض شیرارچغتائی نے سرانجام دیئے جلسہ عام سے سرداربابرسیلم ایڈووکیٹ ،خان محمداشرف خان ،سردارامیراللہ چغتائی ،صادق کیانی ،طارق کیانی ،سخی محمدکیانی ،وزیرمحمدکیانی ،مستری اشفاق کیانی ،امتیازکیانی ،ذولفقارکیانی ،شفیع کیانی ،پی پی پی ،ن لیگ ،اورمسلم کانفرنس کوچھوڑکر آزادامیدوارسردار سفیرعالم کی حمایت کااعلان کیا سردارسفیرعالم نے نئے شامل ہونے والوں کومبارکباددی اورشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ میراپیغام گھر گھر میں پہنچایاجائے اوراپنے ووٹ کی طاقت سے ان آزمائش شدہ لیڈروں کومستردکردیں اوران بتوں کوپاش پاش کردیں اس میں ہماری نسلوں کی بہتری ہوگی ۔نوجوان اپنے حقوق کیلئے اٹھ کھڑے ہوں اورہراؤل دستے کارول اداکریں ۔ہم آپ کوکھبی بھی مایوس نہیں کرینگے انہوں نے کہاکہ الیکشن میں اللہ تعالی کے فضل وکرم سے سردارسفیرعالم بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے اورعوام کے مسائل عوام کے حقوق کاتحفظ کرینگے۔