لوگ گیت فنکار محمد شریف راگی کے بڑے بیٹے قضائے الہی سے انتقال کر گئے

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد: لوگ گیت فنکار محمد شریف راگی کے بڑے بیٹے قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔

مرحوم کو گزشتہ روز ان کے آبائی قبرستان جڑانوالہ روڈ میں سپردخاک کر دیا گیا۔

مرحوم صوم وصلوٰة کے پابند اور نیک پرست انسان تھے۔ جبکہ محمد شریف راگی کا موبائل فون نمبر 0300-7285303 ہے۔