اویس اسد خان کا احمد علی راجپوت سے انکے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت

Condolence

Condolence

کراچی : نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان نے SOA کے سیکریٹری احمد علی راجپوت سے انکے بڑے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

اللہ تعالی سے دعاکی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرما اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کر آمین درین اثنا KBBA کے صدر غلام محمد خان SBA کے سیکریٹری عبد الناصر منور عباسی باسکٹ بال کلب کے سیکریٹری عظمت اللہ خان KBBA کے سیکریٹری طارق حسین نے احمدعلی راجپوت اظہا ر تعز یت کیا ہے مرحوم کی رسم قل آج بعد نماز ظہر مسجد غوثیہ خداداد کالونی میں ادا کی جائیگی۔

ُPRO اسپورٹس
نیشنل بینک آف پاکستان
03082220321