اویس اسد خان کو کھیلوں کی خدمات پر سوینئر پیش کیا

Ramzan Ali

Ramzan Ali

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان سے فنانشل نیوز پیپر ز ایڈیٹرز کونسل آف پاکستا ن کے وفد کی ملاقات اویس اسد خان کو عید کی مبارک دی۔

اور انہیں نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس اور CSR کی خدمات پر انکو فنانشیل نیوز پیپرز ایڈ یٹرز کو نسل آف پاکستان کی جانب سے سوینئر پیش کیا گیا اور اویس اسد خان کو قرآنی آیا ت پر مشتمل طغرہ پیش کیا فنانشل نیوز پیپرز ایڈ یٹرز کو نسل آف پاکستا ن کے وفد جن میں صدر کو نسل محمد رمضان علی اور سیکر یٹری جنر ل ساجد ورک شامل تھے انہوں نے اسپور ٹس اور CSR کی خدمات کو سراہااور اپنی نیک تمنائوں کا اظہا ر کیا اور دعا کی کہ انشااللہ تعالی آئند ہ بھی اسی طرح اسپورٹس میں ترقی ہوتی رہے گی۔

میڈیا کوآرڈینٹر
03082220321

نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سربراہ اویس اسد خان کوکھیلوں کی خدمات پر فنانشیل نیوز پیپرز ایڈ یٹرز کو نسل آف پاکستان کے صدر ایم رمضان علی سوینئر پیش کر رہے اس موقع پر ساجد ورک بھی موجود ہیں