اے ایس آئی محمد آصف کی دوران ناکہ کاروائی 2 کپی شراب برآمد

Sharab

Sharab

گلیانہ (زاہد مصطفی اعوان ) اے ایس آئی محمد آصف کی دوران ناکہ کاروائی۔

2 کپی شراب برآمد کر لیا تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ گلیان میں اے ایس آئی محمد آصف نے دوران ناکہ عبدا لوحید عرف بھالوولد عبدالغنی قوم جٹ سکنہ دھم سے دو کپی شراب برا ٓمد کر لی ۔پولیس تھانہ گلیانہ نے اے ایس آئی محمد آصف کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔