ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا

Asian Development Bank

Asian Development Bank

اسلام آباد (جیوڈیسک) معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا اور یہ ایک ارب ڈالر کے پروگرام کے تحت ملیں گے۔

ایشیائی ترقیاتی بینک نے قدرتی آفات کے نقصانات سے بچاؤ کے لئے ایک ارب ڈالر پاکستان کے لئے مختص کئے ہیں جو 5 قسطوں میں ملیں گے۔