آصف علی زرداری نے فریال تالپور اور وزیراعلی سندھ کو دبئی طلب کرلیا

Asif Ali Zardari,

Asif Ali Zardari,

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ اور فریال تالپور کو فوری طور پر دبئی پہنچنے کی ہدایت کردی ہے۔

دبئی میں موجود پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ اور اپنی ہمشیرہ فریالتالپور فوری طور پر دبئی طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ اور فریال تالپور بدھ کی شام ہی آصف زرداری سے ملاقات کریں گے جس میں سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے کے لیے لائحہ عمل کی تیاری پر غور کیا جائے گا۔