اطہر عباس کو برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

Athar Abbas

Athar Abbas

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کا برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر تبدیل کرنے کا فیصلہ۔

سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس کو ہائی کمشنر نامزد کردیا ، نومبر میں عہدہ سنبھالیں گے ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالہ سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ابن عباس نومبر میں اپنی ذمہ داریاں چھوڑیں گے جس کے بعد اطہر عباس یہ عہدہ سنبھال لیں گے۔