ایتھنز : سفارت خانہ پاکستان کو چند ماہ قبل پرانی جگہ سے نئی جگہ پر منتقل کر دیا گیا

Notification

Notification

ایتھنز (سکندر ریاض چوہان) سفارت خانہ پاکستان جس کو چند ماہ قبل پرانی جگہ سے نئی جگہ پر منتقل کردیا گیاتھا۔

سفارت خانہ پاکستان تک رسائی کی خاطر سفارت خانہ کی جانب سے ایک پریس ریلیز کے ذریعہ سے ایتھنز کے مختلف علاقہ جات سے سفارت خانہ تک بذریعہ بس ،ٹرین وغیرہ کی تفصیلات کے علاوہ مکمل پتہ اور فون نمبر بھی جاری کیے گے ہیں تاکہ پاکستانی تارکین وطن کو یونان میں مقیم ہیں کو سفارت خانہ پاکستان ایتھنز تک باآسانی رسائی ممکن ہوسکے۔

سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے سہولت کے لیے درج ذیل معلومات جاری کی گئی ہیں۔