ڈان لیکس رپورٹ سامنے آنے پر کرتوت سامنے آ جائیں گے: نثار کا پرویز کو جواب

ڈان لیکس رپورٹ سامنے آنے پر کرتوت سامنے آ جائیں گے: نثار کا پرویز کو جواب

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز رشید کے انٹرویو پر سابق وزیر داخلہ چودھری نثار برہم ہو گئے۔ اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا ہے کہ کونسلر کا الیکشن نہ لڑنے والا پارٹی کا پردھان منتری بن بیٹھا ہے۔ چودھری نثار نے مزید کہا کہ کسی شخص کی مضحکہ خیز باتوں کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتا، […]

.....................................................

تربت: سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 5 اہلکار شہید

تربت: سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 5 اہلکار شہید

کوئٹہ (جیوڈیسک) دہشتگردوں کی جانب سے سکیورٹی فورسز پر حملوں کا سلسلہ نہ رک سکا۔ تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 اہلکار جان سے چلے گئے۔ تربت کے علاقے شاپوک میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشتگردوں نے فائرنگ کی تو اہلکاروں کی گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں […]

.....................................................

بغداد میں دو خود کش حملوں میں 38 افراد جاں بحق، 90 زخمی

بغداد میں دو خود کش حملوں میں 38 افراد جاں بحق، 90 زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراقی وزارت داخلہ کے مطابق بغداد کے وسطی علاقے میں دو خود کش دھماکے ہوئے ہیں، جس میں 38 افراد جاں بحق اور نوے زخمی ہو گئے، حکام کے مطابق ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے طیاران اسکوائر پر دو خود […]

.....................................................

پنجابی فلموں میں کام کرنے سے خوفزدہ نہیں : فواد خان

پنجابی فلموں میں کام کرنے سے خوفزدہ نہیں : فواد خان

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی ماڈل و فلمسٹار فواد خان نے کہا ہے کہ پنجابی فلموں میں کام کر نے سے خوفزدہ نہیں ہوں اگر کسی اچھی فلم میں موقع ملے گا تو ضرور کام کروں گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں فلمسٹار فواد خان نے کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانی فلم انڈسٹری […]

.....................................................

آسٹریلین اوپن: وینس ولیمز کو اپ سیٹ شکست

آسٹریلین اوپن: وینس ولیمز کو اپ سیٹ شکست

ملیبرن (جیوڈیسک) میلبرن میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کا میلہ سج گیا۔ افتتاحی روز امریکا کی عالمی نمبر پانچ وینس ولیمز کو اپ سیٹ شکست ہو گئی۔ ٹاپ سیڈ رافیل نڈال نے فاتحانہ آغاز کر دیا۔ آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا۔ امریکا کی وینس […]

.....................................................

سوزوکی سوئفٹ 2018 کا نیا ماڈل متعارف

سوزوکی سوئفٹ 2018 کا نیا ماڈل متعارف

لاہور (جیوڈیسک) سوزوکی سوئفٹ 2018 اگلے ماہ میں باقاعدہ طور پر متعارف کرائی جا رہی ہے جس کی بکنگ شروع بھی ہوچکی ہے۔ سوزوکی سوئفٹ کا تھرڈ جنریشن ماڈل 1.2 لیٹر پٹرول 84 ہارس پاور انجن کے ساتھ ہو گا۔ مختلف رپورٹس کے مطابق یہ گاڑی پہلے کے مقابلے میں زیادہ ہلکی ہوگی، جبکہ اس […]

.....................................................

انتظار قتل کیس: ڈی آئی جی کی میرٹ پر تفتیش کرانے کی یقین دہانی

انتظار قتل کیس: ڈی آئی جی کی میرٹ پر تفتیش کرانے کی یقین دہانی

کراچی (جیوڈیسک) ڈیفنس میں نوجوان کے قتل کا واضح معاملہ پولیس کی پیٹی بھائیوں کو بچانے کی کوششوں کے باعث الجھتا جا رہا ہے۔ ہفتے کی رات ڈیفنس میں فائرنگ سے قتل نوجوان انتظار کا معاملہ ابھی تک الجھا ہوا ہے اور اصل ملزم نامزد نہیں ہو سکا۔ مدیحہ نامی لڑکی فائرنگ کے وقت کار […]

.....................................................

کیا کوئی محمود غزنوی آئے گا

کیا کوئی محمود غزنوی آئے گا

تحریر : چوہدری فیصل جاوید برما میں مسلمانوں پر انسانیت سوز ظلم اور بربریت پر امت مسلمہ کی خاموشی اور امریکی صدر ٹرمپ کی مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی مسلمانوں میں کسی نئے محمود غزنوی اور محمد بن قاسم کو آواز دے رہی ہے تاریخ گواہ ہے جب بھی کفر نے مسلمانوں کے خلاف سازش […]

.....................................................

بچوں کے حقوق والدین اور ریاست کا ذمہ داریاں

بچوں کے حقوق والدین اور ریاست کا ذمہ داریاں

تحریر : راشد علی بچے بنی نوع انسان کی نسلِ نو ہیں۔ دیگر اَفرادِ معاشرہ کی طرح بچوں کا بھی ایک اَخلاقی مقام اور معاشرتی درجہ ہے۔ بہت سے ایسے اُمور ہیں جن میں بہ طور بنی نوع انسان بچوں کو بھی تحفظ درکار ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ یہ اَمر بھی قابل غور ہے […]

.....................................................

خفط لحواس فوجی سربراہ

خفط لحواس فوجی سربراہ

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید ہندوستان اپنا مکرہ چہرہ اپنی مکروہ کار وائیوں کی وجہ سے دنیا سے چھپا نہیں سکتا ہے۔گذشتہ ستر سالوں سے اس نے خطے کو بے چینی اور بے یقینی کا شکار کیا ہوا ہے۔جو ایک جانب نہتے کشمیریوں کے ساتھ کیل کانٹے سے لیس اپنی سات لاکھ سے […]

.....................................................

مجسمہ ٹری ٹران اور قصور کی زینب

مجسمہ ٹری ٹران اور قصور کی زینب

تحریر : میاں وقاص ظہیر نارو کے مشہور سنگ تراش اوسلو کی اکیڈمی نے حالیہ دنوں میں ایک ”ٹری ٹران “ کے نام سے مجسمہ بنایا ہے جس نے نہ صرف مشرق وسطیٰ بالکل پوری دنیا جہاں جہاں بھی اس” ٹری ٹران“ کی تصاویر پہنچی ہیں سب کو حیران کر دیا ، یہ مجسمہ اس […]

.....................................................

بھارتی خواب کی اصل تعبیر

بھارتی خواب کی اصل تعبیر

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل بھارتی خواب، وہ خواب جو گاندھی اورنہرو سمیت بہت سے بھارتی رہنماؤں کا رچایا ہوا تھا۔نمبرداری کا خواب،خطے میں سب سے بڑی طاقت بننے اور ان کو اپنے تابع کرنے کا خواب۔ ہندو مذہب اور ذہنیت کو دوسری قوموں پر مسلط کرنے کا خواب۔ایسے اور بہت سے خواب جو ہندو […]

.....................................................

زینب کا قصور یا قصور کی زینب

زینب کا قصور یا قصور کی زینب

تحریر : واٹسن سلیم گل > کالم لکھنے بیٹھا > تھا موضع نئے سال کے حوالے سے دنیا > میں ہونے والی تبدیلیوں سے متعلق > تھا۔کافی کچھ > لکھ چکا تھا۔ کہ اچانک خبر ملی کہ > صوبہ خیبر پختون خواہ کے ایک ضلع > میں چند گرجا > گھر بند کر دئے گئے […]

.....................................................

متنازعہ امریکی سپیشل واچ لسٹ پاکستان پر دبائو کا بھونڈا ہتھیار

متنازعہ امریکی سپیشل واچ لسٹ پاکستان پر دبائو کا بھونڈا ہتھیار

تحریر : قادر خان یوسف زئی امریکی انتظامیہ نے اپنے مطالبات منوانے کے لئے پاکستان پر دبائو بڑھانے کے لئے مختلف طریقے اختیار کئے ہوئے ہیں ۔ عسکری امداد میں کٹوتی و بندش سمیت امریکہ کی وزارتِ خارجہ نے پاکستان کا نام ان ملکوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جہاں مبینہ طور پر […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں تلاشی کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ، 4 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں تلاشی کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ، 4 کشمیری شہید

اوڑی (جیوڈیسک) بھارتی فورسز نے جنت نظیر وادی کو جہنم بنا دیا، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فورسز نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 4 نوجوان شہید کر دیئے۔ کشمیر میڈا سروس کے مطابق بھارتی فوج اور سنٹرل آرمڈ پولیس فورس نے ضلع بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران 4 بے گناہ کشمیری نوجوانوں […]

.....................................................

الیکشن 2018 کی تیاریاں: انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کا آغاز

الیکشن 2018 کی تیاریاں: انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کا آغاز

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے 2018 کے عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں جس کے لئے انتخابی فہرستوں پر نظرثانی کا آج سے آغاز ہورہا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 2018 کے انتخابات کے لئے پہلے مرحلے میں تصدیقی عمل مکمل کیا جائے گا جس کے دوران رائے دہندگان انتخابی فہرستوں میں اندراج، منتقلی […]

.....................................................

گھناؤنے جرم پر سیاست نہ چمکائی جائے، سانحہ قصور کے مجرم جلد پکڑ لیں گے۔ احسن اقبال

گھناؤنے جرم پر سیاست نہ چمکائی جائے، سانحہ قصور کے مجرم جلد پکڑ لیں گے۔ احسن اقبال

لاہور (جیوڈیسک) وزیر داخلہ احسن اقبال نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو غیرذمہ دارانہ قرار دے دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایٹمی ممالک پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے، بھارتی آرمی چیف کا بیان غیرذمہ دارانہ ہے جس سے بھارت کی ایٹمی صلاحتیوں پر سوالیہ نشان […]

.....................................................

شام: چند دیہاتوں پر فضائی حملے، 14 افراد ہلاک

شام: چند دیہاتوں پر فضائی حملے، 14 افراد ہلاک

ادلب (جیوڈیسک) شام کے ضلع ادلب کے چند دیہاتوں پر فضائی حملوں میں 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ادلب سول ڈیفنس کے سربرہ مصطفی حاجی یوسف نے روسی طیاروں کی خان السُبُل پر بمباری کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور کم از کم 10 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کفر بطیح اور سرجہ […]

.....................................................

زینب قتل کیس میں اہم پیشرفت، جے آئی ٹی نے ملزم کا خاکہ جاری کر دیا

زینب قتل کیس میں اہم پیشرفت، جے آئی ٹی نے ملزم کا خاکہ جاری کر دیا

قصور (جیوڈیسک) ننھی زینب کا قاتل 6 روز بعد بھی آزاد ہے۔ مشکوک شخص کی مزید تصاویر منظر عام پر آ گئیں۔ تصاویر میں چہرہ واضح ہے۔ مجرم کیخلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔ 2 کلو میٹر تک مقیم نوجوانوں کے ڈی این اے سیمپلز لینے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ […]

.....................................................

حسن ظفر کی ہلاکت کراچی کا امن تباہ کرنیکی سازش ہے: فاروق ستار

حسن ظفر کی ہلاکت کراچی کا امن تباہ کرنیکی سازش ہے: فاروق ستار

ملتان (جیوڈیسک) متحدہ پاکستان کے سربراہ نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ پروفیسر حسن ظفر عارف کی بہت عزت اور احترام رہا ہے، ان کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں۔ فاروق ستار نے کہا کہ ڈاکٹر حسن ظفر کا قتل کراچی کے امن کو تباہ کرنے کی سازش ہے، انتخبات پُرامن […]

.....................................................

پیرو میں شدید زلزلہ، 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

پیرو میں شدید زلزلہ، 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

لیما (جیوڈیسک) جنوبی امریکی ملک پیرو میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے سے 2 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ پیرو کے جنوبی علاقوں میں زلزلے کے زوردار جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق […]

.....................................................

کترینہ کیف کے بعد سلمان خان ان کی بہن پر مہربان ہو گئے

کترینہ کیف کے بعد سلمان خان ان کی بہن پر مہربان ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) کترینہ کیف کے بعد سلمان خان ایک اور لڑکی پر مہربان ہو گئے، یہ لڑکی کوئی اور نہیں ان کی دیرینہ دوست اور بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف ہے جسے سلمان خان نے اپنی کوششوں سے فلم نگری میں متعارف کرا دیا۔ دبنگ خان فلمی دنیا میں […]

.....................................................

نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم برا کھیلی، انضمام الحق

نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم برا کھیلی، انضمام الحق

لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق نے اعتراف کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف قومی ٹیم برا کھیلی، سیریز ختم ہونے دیں، سب سے پوچھ گچھ ہو گی، شکست کی ذمہ داری مجھ پر ڈال دیں۔ کیویز کے دیس میں شاہینوں کی ون ڈے سیریز میں بدترین شکست، ٹیم کے برا کھیلنے کا چیف […]

.....................................................

ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 409 پوائنٹس کا اضافہ

ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 409 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 409 پوائنٹس کااضافہ ہوا، 100 انڈیکس 42 ہزار933 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ 8 جنوری تک پچھلے 12 ٹریڈنگ سیشن میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 5 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا لیکن بلوچستان کے وزیر اعلیٰ کا مستعفی ہونا، دھرنے اور احتجاج کے باعث […]

.....................................................