آقائے دو جہاں کی آمد کا جشن، درود و سلام سے فضائیں معطر

آقائے دو جہاں کی آمد کا جشن، درود و سلام سے فضائیں معطر

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ چار سو رنگ و نور پھیل گیا۔ گلی گلی، قریہ قریہ ، درو و سلام سے گونج اٹھے۔ مکانوں ، گلیوں اور بازاروں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ جلوسوں میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بڑی […]

.....................................................

توقیرصادق کی تقرری؛راجہ پرویزاشرف نے سفارش ہیں کی،کائرہ

توقیرصادق کی تقرری؛راجہ پرویزاشرف نے سفارش ہیں کی،کائرہ

وزیراطلاعات ونشریات قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ توقیرصادق کی بطورچیئرمین اوگراتقرری کیلئے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے کوئی سفارش کی نہ ہی انھوں نے بلدیہ ٹائون کراچی میں آتشزدگی کاشکارہونیوالی فیکٹری کے مالکان کیخلاف ایف آئی آرختم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ توقیرصادق اورنیب کے سابق افسرکامران فیصل کیس کے بارے میں میڈیا کو زاتی رائے […]

.....................................................

ملک بھرمیں بندموبائل فون سروس بحال

ملک بھرمیں بندموبائل فون سروس بحال

ملک بھرمیں بندموبائل فون سروس بحال ہو نا شروع ہو گئی ہے ۔ سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ایک گھنٹے بعد اٹھالی جائے گی۔ ربیع الاول کیموقع پرسیکورٹی خدشات کیپیش نظرآج صبح سیموبائل فون سروس بند کردی گئی تھی جبکہ کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پانبدی لگا […]

.....................................................

نئے صوبوں کے معاملے پر چکر چلایا جا رہا ہے: پرویز رشید

نئے صوبوں کے معاملے پر چکر چلایا جا رہا ہے: پرویز رشید

وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کے بیان کے جواب میں نواز لیگ نے کہا ہے کہ فیصلے چکری میں نہیں ہو رہے بلکہ فیصلوں میں چکر چلایا جا یا جا رہا ہے۔ مسلم لیگ نواز کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے پر چکری میں کوئی فیصلہ نہیں ہو رہا […]

.....................................................

شریف برادران کا بندوبست کرنے کا حل صرف میرے پاس ہے،وٹو

شریف برادران کا بندوبست کرنے کا حل صرف میرے پاس ہے،وٹو

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو کا کہنا ہے کہ شریف برادران کا بندوبست کرنے کا حل صرف ان کے پاس ہے۔ اسی لئے صدر آصف علی ذرداری نے انہیں پنجاب کی اہم ذمہ داری سونپی ہے۔ مسلم ق کے رہنما حاجی امداد حسین کے پپلز پارٹی میں شمولیت اور حلقہ پی […]

.....................................................

برطانیہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے کیلئے اقدامات کرے: لارڈ نذیر

برطانیہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے کیلئے اقدامات کرے: لارڈ نذیر

لندن:برطانوی دارالامرا کے رکن لارڈ نذیراحمد کا کہنا ہے پاکستان کنٹرول لائن پر فائرنگ کی شفاف تحقیقات کیلئے تیار ہے۔ عالمی برادری کشمیر سمیت تمام مسائل کے حل میں تعاون کرے۔ دارالامرا میں خطاب کرتے ہوئے لارڈ نذیرکا کہنا تھاپاکستان نے بھارت سے تعلقات کی بہتری کے لیے اسے تجارتی حوالے سے پرکشش ترین ملک […]

.....................................................

جامعہ اشرفیہ میں موئے مبارک کی زیارت کرائی گئی

جامعہ اشرفیہ میں موئے مبارک کی زیارت کرائی گئی

لاہور: جامعہ اشرفیہ میں جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر رسولِ رحمت حضرت ِمحمد ِمصطفی کی ریش مبارک کے موئے مبارک کی زیارت کا اہتمام کیا گیا۔ لاہور کے زیر اہتمام زیارت موئے مبارک میں عاشقان ِرسول صلی اللہ وعلیہ والہ وسلم کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور […]

.....................................................

بارہ ربیع الاول:مختلف شہروں میں کئی من وزنی کیک کاٹے گئے

بارہ ربیع الاول:مختلف شہروں میں کئی من وزنی کیک کاٹے گئے

بارہ ربیع الاول کی مناسبت سے ملک بھرمیں جہاں جلوس اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں وہیں عاشقان رسول نے عقیدت کے اظہارکے طورپرکئی من وزنی کیک کاٹے ۔ چنیوٹ میں عاشقان رسول سے والہانہ محبت و عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے تریسٹھ من وزنی کیک تیار کیا ۔کیک کو انتہائی مہارت اور خوبصورتی کے ساتھ […]

.....................................................

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والھ وسلم آج منائی جا رہی ہے

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والھ وسلم آج منائی جا رہی ہے

عید میلا دالنبی صلی اللہ علیہ والھ وسلم آج مذہبی جوش وخروش سے منائی جارہی ہے، شہر شہر رنگ و نور کی برسات ہے، گلی محلے درود وسلام سے گونج اٹھے ہیں۔ آقا صلی اللہ علیہ والھ وسلم کے یوم ولادت پرپورے ملک میں درود وسلام کی خصوصی محافل کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جہاں […]

.....................................................

سندھ اورپنجاب:آج 8بجے موبائل فون بندہوجائیں گے

سندھ اورپنجاب:آج 8بجے موبائل فون بندہوجائیں گے

جشن عید میلاد النبی ۖ پر عوام کی سکیورٹی کے لیے پنجاب اور سندھ کے مختلف اضلاع میں موبائل فون سروس بند کردی گئی ہے جبکہ کراچی،حیدرآباد،خیرپورمیں ڈبل سواری پردس گھنٹیکی پابندی عائدکردی گئی ہے۔ جشن عید میلاد النبی پر کسی بھی ناخوشگوار واقعات سے بچنے کے لیے حکومت نے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے […]

.....................................................

پاکستان کو نقصان پہنچانے کی بجائے تعلقات قائم کرنے چاہئیں، جان کیری

پاکستان کو نقصان پہنچانے کی بجائے تعلقات قائم کرنے چاہئیں، جان کیری

امریکی سینٹر جان کیری کہتے ہیں کہ پاکستان کو نقصان پہنچانے کی بجائے اس سے تعلقات قائم کرنے چاہئیں، ایبٹ آباد سے ملنے وا لی دستاویزات میں اسامہ بن لادن نے اپنے ساتھیوں کو ڈرون حملوں سے محفوظ رہنے کا حکم دیا تھا۔ امریکی سینیٹر جان کیری نے سینٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) نے نگران وزیراعظم کے لئے 6 نام دے دیئے

مسلم لیگ (ن) نے نگران وزیراعظم کے لئے 6 نام دے دیئے

مسلم لیگ (ن) نے نگران وزیر اعظم کے لئے 6 نام تجویز کر دیئے، چاروں صوبوں کے گورنرز بھی تبدیل کرنے کا مطالبہ۔ لاہور: مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نگران وزیراعظم کے لئے تجویز کی گئی شخصیات میں عطا اللہ مینگل، عاصمہ جہانگیر، محمود خان اچکزئی، جسٹس (ر) اجمل میاں، جسٹس شاکر اللہ جان […]

.....................................................

جنگ آزادی:پشاور 28 اگست 1857

جنگ آزادی:پشاور 28 اگست 1857

افسران کے پاس یہ رپورٹس پہنچ رہی تھیں کہ مقامی طور پر تیار کردہ ہتھیار خریدے اور ممکنہ طور پر لائنز میں چھپائے گئے تھے۔27 این آئی اور 51این آئی پر سب سے زیادہ شک ظاہر کیا گیا۔ 28 اگست کو یہ حکم جاری ہوا کہ سپاہی کھلے میدان میں خیموں میں آجائیں اور ساتھ […]

.....................................................

گورنر پنجاب کے تین بیٹے پیپلز پارٹی میں شامل

گورنر پنجاب کے تین بیٹے پیپلز پارٹی میں شامل

گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کے تین بیٹے پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ ان میں دو ارکان اسمبلی ہیں، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ الگ صوبہ بنائے بغیر جنوبی پنجاب کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ رحیم یار خان: پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے سید مصطفی محمود رکن […]

.....................................................

اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے، فضل الرحمان

اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے، فضل الرحمان

پشاور جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ جو لوگ الیکشن سے قبل صدر زرداری کے استعفے کا مطالبہ کررہے ہیں لگتا ہے انہوں نے زرداری سے مک مکا کرلیا ہے، اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک نہیں ہوں گے۔ پشاورمیں قاضی حسین احمد کی یاد میں تعزیتی […]

.....................................................

بی جے پی اور آر ایس ایس دہشت گردی پھیلارہی ہیں،شوشیل کمار

بی جے پی اور آر ایس ایس دہشت گردی پھیلارہی ہیں،شوشیل کمار

بھارتی وزیر داخلہ شوشیل کمار شندے نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور آرایس ایس ہندو دہشت گردوں کے کیمپ قائم کرکے دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔ جے پور میں ایک تقریب سے خطاب میں بھارتی وزیر داخلہ شوشیل کمار شندے نے کہا کہ تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ سمجھوتہ ایکسپریس مکہ مسجد […]

.....................................................

جنگ آزادی:میروت 10مئی 1857

جنگ آزادی:میروت 10مئی 1857

23 اپریل کو اگلی صبح پریڈ کے احکا مات دییگئے جس میں مختلف دستوں کے صرف 90 سپاہیوں کو شرکت کرنی تھی۔ کرنل اسمتھ کو حوالدار میجر نے اطلاع دی کہ پہلے دستے کے جوان ہتھیار وصول نہیں کریں گے کرنل اسمتھ بہرحال اپنے احکا مات کی تعمیل دیکھنا چاہتا تھا۔پریڈ منعقد ہوئی اور سپاہیوں […]

.....................................................

جنگ آزادی:مئی 1857

جنگ آزادی:مئی 1857

تحریک آزادی کے متعلق سکھ ریاستوں کا رویہ انتہائی اہم تھا اگر وہ برطانیہ کے ساتھ تعاون اور مدد کو ترجیح نہ دیتے تو تحریک کا رخ اور شدت بالکل مختلف ہو سکتی تھی۔ اگر پنجاب میں مواصلات کیلئے راستے کھلے نہ ہوتے اور Phulian سرداروں کی جانب سے “خاص خدمات” انجام نہ دی جاتیں […]

.....................................................

کھوٹ اپنی کہہ سکیں جس سے کوئی ایسا بھی ہو

کھوٹ اپنی کہہ سکیں جس سے کوئی ایسا بھی ہو

کھوٹ اپنی کہہ سکیں جس سے کوئی ایسا بھی ہو ہم تو پتھر ہیں سفر میں اِک عدد شیشہ بھی ہو بے تعلق شخص سے بہتر ہے وہ ساتھی مرا غم میں جو ہنستا بھی ہو، تسکیں مگر دیتا بھی ہو یاد کچھ آتا نہیں ہم نے اسے دیکھا کہاں کیا خبر وہ خود بھی […]

.....................................................

جنگ آزادی:لاہور- 30جولائی 1857

جنگ آزادی:لاہور- 30جولائی 1857

میاں میر (لاہور) میں تعینات رجمنٹ کو مئی میں غیرمسلح کر دیا گیا تھا اس کے باوجود انہوں نے 30 جولائی کو بغاوت کردی اور اپنے کمانڈنگ آفیسر میجر اسپنسر کو قتل کرکے فرار ہوگئے۔ مشرق میں دہلی کی طرف بڑھنے کی بجائے انہوں نے مخالف سمت اختیار کی۔ وہ اجنالہ کے تحصیلدار کے ساتھ […]

.....................................................

وزیراعظم سمیت 19 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

وزیراعظم سمیت 19 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

سپریم کورٹ کے حکم پر وزیراعظم سمیت انیس افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر دئیے گئے ہیں۔ ملک کے تمام ائیر پورٹس پر بھی وی آئی پی گیٹس بند کر دئیے گئے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان نے رینٹل پاور کیس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی گرفتاری کے احکامات کے بعد کیس […]

.....................................................

کیانی کی جگہ میں ہوتا تو ملک میں تبدیلی آ چکی ہوتی: مشرف

کیانی کی جگہ میں ہوتا تو ملک میں تبدیلی آ چکی ہوتی: مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کے لانگ مارچ کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ میری پہلے دن سے ہی ان کو مکمل حمایت حاصل تھی ، اگر آج جنرل کیانی کی جگہ میں ہوتا تو کچھ نہ کچھ تبدیلی آ چکی ہوتی۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

وزیر اعظم کی گرفتاری کا حکم، صدر نے اتحادیوں کا اجلاس بلا لیا

وزیر اعظم کی گرفتاری کا حکم، صدر نے اتحادیوں کا اجلاس بلا لیا

کراچی: سپریم کورٹ کی طرف سے وزیر اعظم کی گرفتاری کے حکم کے بعد اتحادیوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ کراچی میں بلائے گئے اجلاس میں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں اے این پی، متحدہ ، مسلم لیگ ق کی شرکت متوقع ہے۔

.....................................................

سپریم کورٹ کے فیصلے سے آدھا کام ہوگیا، نصف کل ہوگا: طاہر القادری

سپریم کورٹ کے فیصلے سے آدھا کام ہوگیا، نصف کل ہوگا: طاہر القادری

اسلام آباد: منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ آج کا خطاب پوری قوم کی آواز ہے۔ اسے اسلام آباد ڈیکلریشن کا نام دے رہا ہوں۔ ڈی چوک میں لانگ مارچ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے ایجنڈے کا آخری نکتہ اسمبلیوں کی تحلیل ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................