ایتھنز : کھلاڑیوں اورآفیشلز کا ایتھنز کے مشہور آثار قدیمہ ایکروپولس کی سیر

ایتھنز: پچیس جون سے ایتھنز میں شروع ہونے والے سپیشل اولمپک کھیلوں میں شرکت کے لیے آنے والے پاکستانی دستے کے کھلاڑیوں اورآفیشلز نے ایتھنز کے مشہور آثار قدیمہ ایکروپولس کی سیرکی۔ ایتھنز ایکروپولس کی سیر کے دوران بچوں کویونان میں مقیم سنئیر صحافی اورمصنف سکندرریاض چوہان نے معلومات فراہم کی اوردنیا کے ان مشہور […]

.....................................................

آئی سی سی ٹی ٹونٹی کرکٹ چیمئین شپ میں آسٹرین کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی

ویانا : آئی سی سی ٹی ٹونٹی  کرکٹ چیمئین شپ بیجئیم کے  ایک اہم میچ میں آسٹریا بمقابلہ سپین جس میں آسٹرین کرکٹ ٹیم نے 6 وکٹ سے شاندار کامیابی حاصل کی اور آسٹرین ٹیم کے کھلاڑی کوچ انیل کو کندھوں پر اٹھا کر جیت کی خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔ کوچ انیل، مینجر […]

.....................................................

ویانا : پیپلزپارٹی کی شہید چیرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کی 58 ویں سالگرہ

ویانا : پاکستان کی سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کی شہید چیرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کی 58 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی آسٹریا  کے صدر ندیم خان، حاجی باو سید غضنفر علی شاہ، محمد اکرم باجوہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ محترمہ بینظیر  بھٹو شہید صرف پاکستان ہی کی نہیں بلکہ عالمی […]

.....................................................

آفتاب سیفی کی خالہ اور عظمیٰ آفتاب کی پھوپھی مرحومہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہالینڈ : مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی کا محمد آفتاب سیفی کی خالہ مرحومہ اور عظمیٰ آفتاب کی پھوپھی مرحومہ کی انتقال پر اظہار تعزیت ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں مراقبہ ہال ویانا کے لئے کو آرڈینیٹرکی خالہ اور مراقبہ ہال ویانا کی شعبہء خواتین کی جنرل سیکر ٹری عظمیٰ […]

.....................................................

ویانا : منہاج بارہ رکنی گروپ کے اعزاز میں ایک ضیافت کا اہتمام 25 جون کو کیا جائے گا

ویانا : پاک ایشیاء کلچر، پاک ایشیاء ہیومن رائٹس، پاک ایشیا پریس کلب آسٹریا کی جانب سے منہاج  بارہ رکنی گروپ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی خوشی میں منہاج بارہ رکنی گروپ کے اعزاز میں ایک ضیافت کا اہتمام 25 جون بروز ہفتہ نماز عصر سے لیکر نماز مغرب تک منہاج سنٹر ویانا […]

.....................................................

ویانا : مسز آفتاب سیفی کی پھوپھی متحرمہ کوئٹہ پاکستان میں وفات پا گئیں

ویانا: مراقبہ ہال ویانا کے کوارڈنیٹر محمد آفتاب سیفی کی خالہ متحرمہ کی لاہور پاکستان میں وفات پر اور مسز آفتاب سیفی کی پھوپھی متحرمہ کی کوئٹہ پاکستان میں وفات پر ویانا آسٹریا کی اہم شخصیات کی سیفی فیملی کو دوہرا صدمہ ایک ہی دن میں پیش آنے پر پاکستان کرکٹ کلب آسٹریا کے صدر […]

.....................................................

امام مسجد اقصی شیخ بکر بن الغیث حفظ اللہ اولڈ ھم میں نماز عصر کی امامت کریں گے

امام مسجد اقصی علامہ شیخ بکر بن الغیث حفظ اللہ برطانیہ کے ٹان اولڈ ھم کی مسجد جمعیت اہلحدیث میں 23 جون کو مقامی وقت کے مطابق چھ بجکر 30 منٹ پر نماز عصر کی امامت فرمائیں گے -نماز کے بعد آپ خطاب فرمائیں گے مسجد جمعیت اہلحدیث کی انتظامیہ اور امام جناب شفیق الرحمن […]

.....................................................

شب معراج النبی پیر کو مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل لاکورنیو میں منائی جائے گی

فرانس : شب ِ معراج النبی ستائیس جون 2011 بروز پیر کو مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل لاکورنیو میں منائی جائے گی۔ پروگرام کا آغاز رات نو بجے ہو گا۔ تمام خواتین و حضرات کو بھرور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ کہ آپ آئیں اور اپنے قلوب و اذہان کو اس بابرکت رات کی بابرکت […]

.....................................................