اعوان فائونڈیشن کے زیراہتمام سنگ بنیاد کی تقریب

School Building Opening

School Building Opening

تحریر : ارشد کوٹگلہ
گز شتہ دنو ں اعوان فا ئو نڈ یشن کے زیر اہتما م سکو ل کی بلڈ نگ کی سنگ بنیاد تقر یب میں راقم کو اپنے دوست ملک شفقت بڈ ھیا ل ،حا جی رضا لا کھا اکوال ،صفی اللہ اور مشہور وڈیو گر افر ذیشا ن عر ف شا نی کے ہمراہ جا نا ہوا ۔اعوان فا ئو نڈ یشن کے ڈسٹر کٹ کنو ینیئر ملک ضمیر اعوان اور ملک سیلم بلا ل اعوان آ ف اکوال کی خصو صی دعوت پر راقم فنگشن کی تقر یب میں پہنچا تو وہا ں سینکڑوں لوگ مو جود تھے اور آ نے والے معز ز مہما نو ں کا استقبال ملک ضمیر اعوان ،ملک سیلم بلا ل اعوان سمیت دیگر ٹیم کے ہمراہ کر رہے تھے ۔پنڈال میں مو جود شر کا ء کو اکیڈ می آ ف ایکسلنس سکو ل کے بچوں نے مختلف آ ٹمز پیش کر کے دل مو ہ لیتے رہے اور تقر یب کا با قا عدہ آ غاز تلا و ت کلا م کے ساتھ کیا گیا اور نعت رسول مقبو ل پا کستا ن کے معروف نعت خواں عبد الرزاق جا می نے پیش کی ۔سٹیج سیکر ٹر ی کے فرائض ملک فا روق اعوان لا وہ اور سعید اختر در بٹہ نے سر انجا م دئیے۔

اعوان فا ئو نڈ یشن کے جنر ل سیکر ٹر ی انجینئر ملک لیا قت نے تنظیم کی کا ر کر دگی اور بنیاد پر روشنی ڈالی جس میں انکا کہنا تھا کہ اعوان فا ئو نڈ یشن کا پودا ملک ظہور انور اعوان نے 1990میں لگا یا تھا اس وقت وہ سر کا ری عہد ے پر فا ئز تھے اور انہو ں نے دن رات ایک کر کے اس تنظیم کی بہتر ی کیلئے خود اور اپنی ٹیم کو مصروف رکھا ۔ہم نے اعوان فا ئو نڈ یشن کے زیر اہتما م 1995میں تحصیل تلہ گنگ کے پا نچ مختلف مضا فا ت جن میں ٹمن ،تلہ گنگ ،لا وہ ،ونہار اور پچنند کے مقا م پر ہم نے اکیڈ می آ ف ایکسلنس کے نا م سے سکو لو ں کی بنیاد رکھی ہمیں بنیا د رکھے تقر یبا بیس سا ل گزر گئے ہیں آ ج الحمد اللہ ان سکو لو ں میں پند رہ سو لڑ کے اور لڑ کیں تعلیم حا صل کر رہے ہیں اکیڈ می آ ف ایکسلنس کی آ مدن انہی سکو لو ں پر ہی خر چ کی جا رہی ہے ہم سب مل کر نہا یت ایما نداری کے ساتھ کا م چلا رہے ہیں اور اس فنڈز سے کو ئی فضول خر چی نہیں کی جا تی ہے ۔انہو ں نے مز ید کہا کہ اعوان فا ئو نڈ یشن کے زیر اہتما م سکو ل کی دو منز لہ بلڈ نگ کی بنیاد رکھی جا رہی ہے اور ہم مخیر حضرات سے اپیل کر تے ہیں کہ آ ئیں اس میں حصہ ڈالیے تا کہ جلد سے جلد ہم مکمل کر کے علا قے کے بچو ں اور بچیو ں کو تعلیم کے زیور سے آ راستہ کر سکیں ،ہما را ادارہ منا فع بخش نہیں ہے نو لاس نو پر افٹ پر کا م چلا یاجا رہا ہے اور جو بھی رقم بچتی ہے وہ اسی سکو ل کے طلبہ پر خر چ کی جا تی ہے ملک لیا قت نے واضح کہا کہ جو آ ج سنگ بنیاد کی تقر یب منعقد کی جا رہی ہے یہ غیر سیا سی اور غیر مذہبی ہے اس میں تما م مکتبہ فکر کے لو گو ں کو دعوتیں دی گئی ہیں۔

انہو ں نے مز ید کہا کہ اعوان فا ئو نڈ یشن کا پودا لگا نے والا شخص ایم پی اے ملک ظہور انور اعوان آ ج علیل ہو نے کی وجہ سے ہما رے درمیا ن نہیں ہے ہم انکی تما م کا وشوں کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں اور انہی کا یہی منشور تھا کہ علا قے میں تعلیم کو زیا دہ سے زیا دہ عام کر نا ہے اور ہم سب انکی صحت یا بی کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعا لی انکو جلد از جلد صحت یا بی دیں اور وہ جلد ہما رے درمیا ن ہو ں ۔ملک لیا قت نے دسٹر کٹ کنو ینیئر ملک ضمیر اعوان کی اعوان فا ئو نڈ یشن کی خد ما ت کو خراج تحسین پیش کیا اور امید ظا ہر کی کہ وہ اسی طر ح اسی جذ بے کے ساتھ وہ تنظیم کی بہتر ی کیلئے دل جو ئی کے ساتھ کا م کر تے رہیں گے ملک ضمیر اعوان نے اپنے مختصر خطا ب کے دوران کہا کہ میں ادنی سا کا رکن ہو ں اور جو مجھے دسٹر کٹ کنو ینیئر کے عہد ے کے فرائض عر صہ پا نچ سال سے دئیے گئے ہیں اور کو شش کی ہے کہ ڈیو ٹی کر نے میں کو ئی کوتا ہی نہ ہو جا ئے اور اسی طر ح آ ئند ہ بھی کو شش کر تا رہو ں گا کہ جو ڈیو ٹی میر ے سپر د کی جا ئے اس پر پورا اتروں اور میں ایم پی اے ملک ظہور انور اعوان کی خد ما ت کو خراج تحسین پیش کر تا ہو ں اورمیر ی اللہ تعا لی سے دعا ہے کہ ان کا سا یہ ہمیشہ ہما رے اوپر رہے اور تما م آ نے والے معز ز مہما نو ں کا شکر یہ ادا کر تا ہو ں۔

Education

Education

سینیٹر جنر ل (ر) عبد القیو م ملک نے خطا ب کے آ غاز میں چین کی مثال دی ان کا کہنا تھا کہ چینی ایک سال کی منصو بہ بند ی گند م ،دس سا ل کی پھلو ں اور صد یو ں کی منصو بہ بند ی تعلیم کے ذریعے کر تے ہیں ۔اس لیے جو لو گ تعلیم پر خر چ کر تے ہیں وہ ملک کے محسن ہو تے ہیں اور تعلیم سے ہی ملک آ گے جا تے ہیں ۔تعلیم عام ہو گی تو قوم تر قی کر ے گی ،اسوقت پا کستا ن میں حکو مت سطح پر تعلیم کو بہتر سے بہتر بنا نے کیلئے بہت زیا دہ کا م کیا گیا اور تا حا ل بھی جاری ہے ۔تعلیم پر پرائیو یٹ اداروں کو بھی تعلیم عام کر نے میں اہم رول ادا کر نا چا ہیے ہمیں فخر ہیں کہ ضلع چکوال راولپنڈ ی ڈویژ ن میں تعلیم کے میدان میں دوسرے نمبر پر ہے اور میں تلہ گنگ کو اپنا گھر سمجھتا ہو ں ۔تعلیم کو عام کر نے کیلئے ویسے تو تما م پا رلیمنٹرین کو مز ید حکو متی سطح پر اقداما ت کروانے چا ہیئں ہمیں بھی پو رے پا کستا ن کے ساتھ ساتھ ضلع چکوال پر فو کس رکھنا ہو گا کہ ہمیں بھی ضلع چکوال کو تعلیم کے زیور سے آ راستہ کر نے میں اہم رول ادا کر نا ہے یہا ں ٹیکینکل ایجو کیشن کی اشد ضرروت ہے تا کہ ہما رے بچے ٹیکینکل کو رسسز کر کے اپنا روزگار تلاش کر سکیں اور بے روزگاری کا خا تمہ ہو ۔اعوان فا ئو نڈ یشن کے زیر اہتما م اکیڈ می آ ف ایکسلنس سکو ل کی نئی عما رت کی بلڈ نگ کا سنگ بنیاد اس علا قے کے بچوں اور بچیوں کیلئے خوش آ ئند ہے۔

اس سکو ل میں ہما رے بچے تعلیم حا صل کر کے ہما را پا کستا ن اور اس علا قے کا سر ما یہ ہو ں گے ۔تعلیم ،صحت اور روڈزکے حوالے سے کو ئی میگا پر وجیکٹ ہو تو ہمیں بتا ئیں تا کہ ہم پا رلیمنٹ کے ذریعے اسکو حل کر نے کی ہر ممکن کو شش کر یں گے ،ہمارا مشن تعلیم کے ذریعے اپنے علا قے کو پا کستان میں نما یا ں کر نا ہے اور انشا اللہ ہم اس میں کا میا ب ہو جا ئیں گے اور انہو ں نے ملک صفدر اعوان کی تگ دو کو بھی خراج تحسین پیش کیا اور تما م ٹیم کو مبار ک با ددی اور ملک ظہور انور اعوان کی کا وشوں کو سر اہا ۔صوبا ئی وزیر ملک تنو یر اسلم سیتھی کے والد محتر م مسلم لیگ ن کے بزرگ رہنما ملک اسلم سیتھی نے مختصر پنجا بی خطا ب میں کہا کہ اعوان فا ئو نڈ یشن کے زیر اہتما م سکو ل کی بلڈ نگ کا سنگ بنیاد اس حلقے کیلئے نیک شگون ہے اور اعوانو ں کو اکٹھا کر نے کیلئے ملک کر م بخش اعوان مر حوم نے دن رات ایک کیے رکھا انہو ں نے اپنے سچے دل سے کہا کہ اعوان عقل میں تھو ڑے کمزور ہو تے ہیں انکو ایک دوسر ے کے ساتھ اکٹھا رہ کر چلنا ہو گا اسی میں ہی تر قی ہو گی وہی قو میں تر قی کر تی ہیں جو یکجا ہو ا کر تی ہیں ۔

میں بھی کر م بخش اعوان مر حوم کے مشن کو جا ری رکھوں گا اور اعوانواں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر نے کی ہر ممکن کوشش کروں گا ۔ملک اسلم سیتھی نے مز ید کہا کہ پرائیو یٹ اداروں کو بز نس بنا لیا گیا ہے اور بچوں کے والد ین سے پیسے بٹورے جا تے ہیں حا لا نکہ جس مقصد کے تحت اداروں کو کھولا جا تا ہے اسکے مقصد پر عمل کر تے ہو ئے عوام کو ریلیف فراہم کر نا چا ہیے اور اعوان فا ئو نڈ یشن تنظیم اس حلقے میں تعلیم کے میدان میں بے پنا ہ کا میا بیا ں حا صل کر رہی ہے اور انشا اللہ مز ید تعلیم کے مشن کو جا ری رکھے گی ۔میں ایم پی اے ملک ظہور انور اعوان کو خر اج تحسین پیش کر تا ہو ں جنہو ں نے اس پسما ند ہ علا قے میں تعلیم کے فروغ میں اپنا حصہ ڈالا ۔

Pakistan

Pakistan

ملک شہر یا ر اعوان نے اپنے خطا ب کے دوران کہا کہ اعوان فا ئو نڈ یشن کا پودا میر ے چا چو ملک ظہور انور اعوان نے لگا یا ہے اور وہ اس پسما ند ہ علا قے سے پڑ ھ کر اہم عہد وں پر فا ئز رہے اور انکا منشور تھا کہ میں اس علا قے میں تعلیم عام کروں گا کیو نکہ تر قی تعلیم کے بغیر نا ممکن ہے.میر ے چا چو ملک ظہور انور اعوان نے سیا ست میں آ کر اس علا قے میں سکو لو ں،کا لجز کے جا ل بچھا دئیے اور آ ج تقر یبا ہر علا قے میں تعلیم کی سہو لت میسر ہے اور میں اپنے چا چو کی کمی کو شد ت سے محسو س کر تا ہو ں آ ج وہ صحت یا ب ہو تے تو اس علا قے کی حا لت مختلف ہو تی انکا یہ بھی منشور تھا کہ اس علا قے میں ٹیکنکل کا لج بنوایا جا ئے تا کہ یہا ں کے بچے ہنر سیکھ کر اپنے گھر کا چو لہا جلا سکیں ۔مجھے آ ج بے پنا ہ خو شی محسو س ہو رہی ہے کہ میر ے چا چو کے لگا ئے گئے پودا کی سنگ بنیاد کی تقر یب منعقد کی گئی اور انشا اللہ اعوان فا ئو نڈ یشن دن دگنی رات چو گنی تر قی کر ے گا اور اس علا قے میں تعلیم کے میدان میں اہم رول ادا کر ے گا ۔

ایم این اے میجر (ر)طا ہر اقبا ل سمیت دیگر مقر رین نے بھی خطا ب کیا اور ملک ظہور انور اعوان کی کا وشوں کو خر اج تحسین پیش کیا گیا اور انکی صحت یا بی کیلئے خصو صی دلی دعا کی ۔اعوان فا ئو نڈ یشن کی سنگ بنیاد کی تقر یب کے موقع پر چند اہم شخصیا ت کی کمی شد ت سے محسو س کی گئی جن میں قا بل ذکر ملک فلک شیر اعوان ہیں جن کی اعوان فا ئو نڈ یشن کیلئے خد ما ت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ،ذرائع کے مطا بق ملک فلک شیر اعوان غیر ملکی دورے پر جا نے کی وجہ سے اس تقر یب کو چا ر چا ند نہ لگا سکے ۔ملک فلک شیر اعوان ،ملک ظہور انور اعوان کے قر یبی دوست ہو نے کے سا تھ ساتھ ایک مضبو ط سیا سی وسما جی شخصیت بھی ہیں انہو ں نے ہر موقع پر عوام کی خد مت کی ہے ۔عوامی وسیا سی حلقوں میں انکی خد ما ت کو قد ر کی نگا ہ سے دیکھا جا تا ہے ۔

اعوان فا ئو نڈ یشن کے زیر اہتما م اکیڈ می آ ف ایکسلنس سکو ل کی بلڈ نگ کی سنگ بنیاد کی تقر یب میں سنینٹر (ر) جنر ل عبد القیو م ملک ،ایم این اے میجر (ر) طا ہر اقبا ل ،جنر ل (ر) عبد المجید ملک ،بز رگ رہنما م ملک اسلم سیتھی ،معروف نعت خواں عبد الر زاق جا می ،ڈی سی (ر) ملک شیر محمد لا وہ ،ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن کے دست راست ملک امیر خا ن ٹمن ،ایم پی اے ملک ظہور انور اعوان کے صا حبزادے ملک جمیل اعوان ،امجد علو ی اسلا م آ باد ،سنیئر صحا فی ملک یاسر پتوالی ،چو ہد ری نو ید دڑوٹ ،چو ہد ری غلا م ربا نی ،قا ضی عبد القا در ،سید ارشاد حسین شاہ کا ظمی ،ملک شفقت بڈ ھیا ل ،حا جی رضا لا کھا اکوال ،ملک مظفر ملتا ن خورد،ملک اللہ یار دند ہ ،زاہد مبارز لا وہ ،ڈاکٹر بشیر احمد ملک ،ڈاکٹر یعقو ب اعوان ،سر جن ڈاکٹر اقبا ل سیف ،افضل اعوان ،قیصر سعید لا وہ ،امتیاز لا وہ ،ضیا ء قا دی پچنند ،سا جد ملک لا وہ ،محسن قیو م شیخ جھا ٹلہ ،چو ہد ری حا رث ،عر فا ن ،ملک ابرار ڈھلی ،ملک محبو ب الحق سکا ،ملک الطا ف ،ملک ذکا اللہ صاد ق آ باد ،حکیم ریا ض ایڈووکیٹ ،ملک ایو ب لا وہ ،سیکر ٹر ی ملک عبد اللہ ،طلہ زبیر ،عمر حبیب ، سمیت مختلف شعبہ زند گی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شر کت کی.

Malik Arshad Kotgullah

Malik Arshad Kotgullah

تحریر : ارشد کوٹگلہ