اعوان ٹرانسپورٹ ویانا کے ڈائریکٹر حاجی ملک محمد امین اعوان کی رہائش گاہ اعوان آشیانہ ویانا میں ماہانہ گیارویں شریف کا انعقاد کیا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) اعوان ٹرانسپورٹ ویانا کے ڈائریکٹر حاجی ملک محمد امین اعوان کی رہائش گاہ اعوان آشیانہ ویانا میں ماہانہ گیارویں شریف کا انعقاد کیا جاتا ہے اور اسی سلسلہ میں ہر سال بڑی سالانہ گیارویں شریف کا انعقاد کیا گیا۔ بڑی گیارویں شریف کے مہمان خصوصی منہاج القرآن انٹر نیشنل پاکستان کے نائب ناظم اعلیٰ سید فرحت حسین شاہ تھے اور یورپ بھر سے علماء کرام اور نعت خوانان علامہ مفتی پیرزادہ ممتاز حسین قادری آف جرمنی،قاری مدثر اقبال قادری منہاج القرآن فرینکفورٹ جرمنی،چوہدری اظہر محمودمنہاج القرآن جرمنی،صدر منہاج القرآن جرمنی لالہ عمر حیات اور پاکستانی کمیونٹی ویانا کی مذہبی ،سیاسی،رفاہی،سماجی ،سپورٹس اور تاجر برادری نے شرکت کی۔ سالانہ گیارویں شریف کی تقریب سے قبل مہمان خصوصی منہاج القرآن انٹر نیشنل پاکستان کے نائب ناظم اعلیٰ سید فرحت حسین شاہ جب اعوان آشیانہ ویانا اپنے ساتھیوں کے ساتھ پہنچے تو ملک امین اعوان نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اُن کا اور اُن کے ساتھیوں کا شاندار استقبال کیا اور مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور پھول پیش کیے ۔ تقریب کا آغاز حافظ قاری مدثر اقبال کا تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا ۔نعت کی صورت میں گلہائے عقیدت کے پھول نچھاور کرنے والوں میں سفیان شاہد،عبیر اعوان،حفیظ اللہ قادری ،محمود شاہ،زبیر اعوان،حبیب اللہ اویس،امجد آف لینز،حافظ مبشر،آفتاب سیفی،عثمان شاہ،غلام مصطفی نعیمی اور قاری حافظ حماد علی قادری شامل تھے۔ نظامت کے فرائض حفیظ اللہ قادری اور قاری مدثر اقبال نے ادا کیے۔مہمان خصوصی سید فرحت حسین شاہ نے اپنا خطاب شروع کرنے سے قبل ملک امین اعوان کو شاندار سالانہ گیارویں شریف کا انعقاد کرنے پر مبارک باد دی اور اعوان آشیانہ میں شاندار استقبال کرنے پر شکریہ ادا کیااور روح اور نفس کے عنوان سے خطاب میں کہا کہ اللہ پاک نے پہلے روح کی تخلیق کی اللہ کی قدرت ہے کہ پہلے بناتا ہے اور پھر عطا کرتا ہے اور پھر آزماتا ہے اور پھر اُس کی بندگی کے حساب سے عطا کرتا ہے روح کی آزمائش کیلیے اللہ پاک نے جسم کا پنجرا بنایا اور انسان جب دنیا میں آتا اور پیدا ہوتا ہے اور روتا اور چیختا ہے اور وہ گناہ سے پاک ہوتا ہے ۔پھر روح کو بتایا گیا کہ نفس تیرئے پیچھے ہوگا نفس وہ ہے جو انسان کو گناہ پر اکساتا ہے ۔اُنہوں نے مذید کہا کہ ہم جو زکر نعت کی محفلیں سجاتے ہیں وہ روح کی میل اُتارتی ہے اور جو کوئی کسی سے فراڈ کرئے اور مال کھاجائے اور جھوٹ بولے وہ سمجھیں کہ اس کے نفس میں نقص ہے علامہ صاحب نے بڑی تفصیل سے روح اور نفس پر روشنی ڈالی۔مہمان خصوصی سید فرحت حسین شاہ نے اجتمائی دعائیہ کلمات میں میزبان ملک امین اعوان کی فیملی کی صحت اور تندرستی اور کاروبار میں ترقی کی دعا کی اور حاضرین اور پاکستان کی ترقی خوشخالی اور امن و امان اور دہشت گردی میں شہدا اور سانحہ ماڈل ٹاون لاہور کے شہیدوں کے لیے خصوصی دعا کی گی ۔میزبان ملک امین اعوان نے محفل کے احتتام پر تمام حاضرین اور خصوصی طور پر دوسرئے ممالک سے آئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ اور آخر میں مہمانوں کو طعام پیش کیا۔

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil

Gayarwin Shreef Mefil