اظہر علی ابھی کپتانی میں تجربہ حاصل کر رہے ہیں: مکی آرتھر

Mickey Arthur

Mickey Arthur

لارڈز (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ اظہر علی ابھی نوجوان کپتان ہیں جنہیں وقت کے ساتھ ہی تجربہ اور اعتماد ملے گا۔

گوروں کے دیس ہی لارڈز اور اوول کے ہیرو یاسر شاہ کو دوسرے ون ڈے میں نمائندگی دیئے جانے کا عندیہ دیتے ہوئے ہیڈ کوچ نے کہا کہ وہ اچھے بولر ہیں۔

مکی آرتھر نے اپنی گفتگو میں جہاں شعیب ملک کی تعریف کی وہیں حفیظ کی مسلسل ناکامی پر پریشانی کا بھی اظہار کیا۔