حضرت بابا محمد علی مست دنیا سے پردہ فرما گئے، آبائی گائوں پتوکی میں تدفین

لاہور : حضرت بابامحمد علی مست 17رمضان المبارک 5جولائی سحری کے وقت دنیا سے پردہ فرماگئے۔

آبائی گائوں پتوکی کرانی والارسول پور میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نمازجنازہ میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت کی

Baba Mohammad Ali

Baba Mohammad Ali