باچاخان یونیورسٹی حملہ، دہشتگردوں کے 4 سہولت کار گرفتار

Bachakhan University Attack Arrest

Bachakhan University Attack Arrest

چارسدہ (جیوڈیسک) باچا خان یونیورسٹی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کے 4 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سہولت کاروں کو علاقہ شب قدر سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے شب قدر میں سہولت کاروں کے ساتھ رات قیام کیا تھا، سہولت کاروں کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔