بدین : ڈاکٹر ذوالفقارمرزا کے حق میں ریلی کا مخالفین سے تصادم

Dr Zulfiqar Mirza Rally

Dr Zulfiqar Mirza Rally

بدین (جیوڈیسک) بدین کے علاقے پنگریو میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے حق میں حامیوں نے ریلی نکالی۔

ذرائع کے مطابق ذوالفقار مرزا کےحامیوں اور مخالفین کےدرمیان تصادم ہوگیا جس کے دوران لاٹھیاں اور اینٹیں لگنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا کے دو حامیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔