بدین کے صحافی محمد علی بلیدی کے والد حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے

Badin

Badin

بدین (عمران عباس) بدین کے صحافی محمد علی بلیدی کے والد حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔

بدین کے صحافی ڈیلی اسلام کے بیورو چیف محمد علی بلیدی کے والد محمد صدیق بلیدی اچانک حرکت قلب بند ہونے کے باعث خالق حقیقی سے جاملے، مرحوم کی عمر 65 سال تھی جب کہ مرحوم کے جنازے میںبدین سے تعلق رکھنے والے سیاسی ، سماجی، بیوپاری، اور سینکڑوں افراد نے شرکت کی، مرحوم کے جسد خاکی کو کینٹ روڈ پر واقع قبرستان میں سپر خاک کردیا گیا،