بلوچ فشر مین لیاری نے مدمقابل ملیر محمڈن یوتھ فٹ بال کلب کو شکست

Footbal

Footbal

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گل بلوچ یوتھ فٹ بال کلب صدیق گوٹھ شاہ فیصل کالونی کے زیر اہتمام منعقدہ آل کراچی چیئر مین ولی محمد یادگاری انڈر 14 فٹ بال ٹورنامنٹ 2015ء کے پہلے کوارٹر فائنل مقابلے میں بلوچ فشر مین یوتھ فٹ بال کلب نے مد مقابل ملیر محمڈن یوتھ فٹ بال کلب کو سخت مقابلے کے بعد 1-0 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں اپنی جگہ مستحکم کرلی۔

کھیلے گئے پہلے کوارٹر فائنل میچ میں ریفریز کے فرائض حمزہ شیخ نے اپنے معائونین کے ہمراہ انجام دیئے جبکہ میچ کمشنر حبیب زبد تھے۔