بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پر قاتلانہ حملہ

Sarfraz Bugti

Sarfraz Bugti

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی اپنے محافظوں کے ہمراہ ڈیرہ بگٹی جا رہے تھے راستے میں بارودی سرنگ کا دھماکا ہو گیا۔

دھماکے سے سرفراز بگٹی اور ان کے محافظوں کی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔