بلوچستان کے مسئلے کو پرامن طریقے سے حل کی جدوجہد کر رہے ہیں: براہمداغ

 Brahmadagh Bugti

Brahmadagh Bugti

اسلام آباد (جیوڈیسک) براہمداغ بگٹی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان سے ملاقات میں وزیر اعلی ٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اعتراف کیا کہ ان کے پاس اختیارات نہیں وہ صرف پیغامات لے جانے کا ہی کام کریں گے۔

براہمداغ بگٹی کا کہنا ہے کہ وہ بلوچستان کے مسلئے کے پرامن طریقے سے حل کی جدوجہد کر رہے ہیں۔

کسی بھی جدوجہد کا حل مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔ پیپلز پارٹی کے دور میں بھی رحمان ملک سے نوابزادہ حیربیار مری کی ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں۔