بلوچستان کے ضلع تربت سے دو افراد کی لاشیں برآمد

Turbat

Turbat

تربت (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع تربت سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ شناخت کے لئے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

پولیس کے مطابق دونوں نامعلوم افراد کی لاشیں تربت کے علاقے چاہ سر سے ایک مکان سے ملی ہیں جنہیں گولیان مار کر قتل کیا گیا۔

علاقہ پولیس نے لاشوں کو شناخت اور دیگر کاروائی کے لئے ڈسٹرکٹ اسپتال تربت منتقل کر دیا گیا۔