بنگلہ دیش میں ہندو پنڈت کا قتل، امریکی خفیہ ادارے نے الزام داعش پر لگا دیا

ISIS

ISIS

ڈھاکہ (جیوڈیسک) امریکی خفیہ ادارے نے بنگلہ دیش کے شمالی علاقے پنچ گڑھ میں ہندو پنڈت کے قتل کا الزام داعش پر عائد کر دیا۔

سری سری شانتوسانتوا گوادیو مندر کے سرپرست جو گیشور رائے کو موٹر سائیکل سوار نا معلوم افراد نے مندر میں داخل ہو کر قتل کر دیا تھا۔