بشارت علی رحمانی کا سینئر سیاسی و سماجی رہنما آصف علی رحمانی کی ساس کے انتقال پر افسوس کا اظہار

Lahore

Lahore

لاہور: چئیرمین کاہنہ حاجی بشارت علی رحمانی، وائس چئیرمین کاہنہ ارشد رضا ایڈوکیٹ، جنرل کونسلر ذولفقار قریشی، جنرل کونسلر محمد سجاد، جنرل کونسلر عرفان احمد شاہ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر سیاسی و سماجی رہنما آصف علی رحمانی کی ساس کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

حاجی بشارت نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

یونین کونسل کاہنہ
uc247lahore@gmail.com
lahore 03124828367