حاجی باوا سید غضنفر علی شاە اور اظہر عباس سیالوی کو کامیاب اور شاندار پروگرام کرنے پر مبارک باد

ویانا (اکرم باجوە) ادارالمصطفی ویانا کے صدر حاجی باواسید غضنفر علی شاە اور نگران ادارالمصطفی اظہر عباس سیالوی کو پاکستانی کمیونٹی فورم آسٹریا کے صدر ندیم خان، سینئر نائب صدر حاجی محمد ارشد باجوە، نائب صدر حاجی ملک امین اعوان، چیرمین مجلس عاملہ لالہ محمد حسین خان، مشیر خاص حاجی ملک خلیل اعوان، جنرل سیکرٹری خواجہ منظور احمد جوائنٹ سیکرٹری ملک عابد اور حاجی قاسم علی و دیگر نے کامیاب اور شاندار پروگرام کرنے پر مبارک باد پیش کی اور علامہ بشیر صاحب کو ویانا میں خوش آمدید کہا اور شاندار خطاب کرنے پر مبارکباد دی۔

Congratulations

Congratulations

Congratulations

Congratulations

Congratulations

Congratulations

Congratulations

Congratulations

Congratulations

Congratulations