روق وحسین کی سیرت ہمیں اتحاد و اتفاق کا درس دیتی ہے، انور صدیقی

Imam Hussain

Imam Hussain

کراچی : روق وحسین کی سیرت ہمیں اتحادواتفاق کا درس دیتی ہے، ان خیالات کا اظہار مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے معاون ناظم انور صدیقی نے ایم ایس او غربی زون کے دورہ پر کیا۔

اس موقع پر غربی زون کے ناظم گلفراز صدیقی ، ازران عباسی اور دانش عادل نے کہا کہ فاروق وحسین ہمارے لیے آئڈیل اور مشعل راہ ہیں۔

اس لیے طلبہ فاروق وحسین کی سیرت کو ضرور پڑھیںاور ان کی سیرت کی روشنی میں معاشرے میں امن، خوشحالی اور بھائی چارہ کی فضا کو قائم رکھیں۔