بیلجیم سے صالح عبدالسلام کو حوالےکرنیکی درخواست کرینگے، فرانسیسی صدر

French President

French President

فرانس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدرفرانسوا اولاندکا کہنا ہے کہ پیرس حملوں کے مرکزی ملزم صالح عبدالسلام کی گرفتاری بڑی کامیابی ہے، بیلجیم سے صالح عبدالسلام کو حوالے کرنے کی درخواست کریں گے۔

فرانسیسی صدر کا کہنا ہے کہ برسلز کے آپریشن میں 3افراد گرفتار کیے گئے، جن میں صالح عبدالاسلام بھی شامل تھا،پیرس حملےکے مرکزی ملزم صالح عبدالسلام کی گرفتاری ہماری کامیابی ہے،ہم بیلجیم سے صالح عبدالسلام کی حوالگی کی درخواست کریں گے۔