برلن فلم فیسٹیول 2016، میرئل سٹریپ جیوری کی سربراہ ہونگی

 Meryl Streep

Meryl Streep

برلن (جیوڈیسک) برلن فیسٹیول انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیسٹیول اگلے سال فروری میں منعقد ہو گا۔

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے میرئل سٹریپ کا کہنا تھا کہ وہ کئی مہمان کے طور پر برلن فیسٹیول کا حصہ رہ چکی ہیں اور 2003 میں ایوارڈ جیتنے کے ساتھ ساتھ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ بھی لے چکی ہیں۔

برلن فلم جیوری کی سربراہی ملنے کے بعد میرئل سٹریپ کافی پرجوش دکھائی دیتی ہیں۔