بھمبر کی خبریں 22/6/2016

Bhimber Bazar

Bhimber Bazar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر و آزاد امیدوار اسمبلی چو ہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ حلقہ بھمبر کے عوام غیرت مند اور با ضمیر ہیں مخالف فریق ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں جھوٹے وعدے سکیموں کے لالچ ٹرا نسفا رمر اور کھمبے تقسیم کر کے اللہ کی مخلوق کو ایک بار پھر دھوکہ دینے کی کوششیں کر رہے ہیں بھمبر کے عوام بھیڑ بکر یاں نہیں کہ مخا لف فر یق کی سیٹی بجا نے پر فا لن ہو جا ئیں عوام اب ان کو خو ب جا ن چکے انکے بھیا نک چہروں سے تقد یر نے نقاب نو چ لئے اب ان کے احتساب کا وقت ہے مخا لف فر یق کو اللہ کی عدا لت میں اپنے اعما لوں کا حساب دینا ہو گا بھمبر کے غیور عوام نے کشمیر کو نسل کی سکیموں ،ٹرا نسفا رمروں اور حرا م کے پیسے کو مستر د کر دیا ہے جس پر مخا لف فر یق شدید ما یوسی اور بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے گڑ ھا دین میں ایک بڑ ی انتخا بی کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ عزت وذلت اللہ کے ہا تھ میں ہے وہ جسے چا ہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چا ہتا ہے ذلت دیتا ہے میں ہا ر اور جیت سے ہٹ کر عوام کی خد مت کیلئے میدان میں اترا ہوں اگر حلقہ کے عوام کا دل میر ی کا رکر دگی پر مطمین ہوا تو وہ میرے حق میں فیصلہ دینگے اور اگر عوام کا ضمیر اور دل مطمین نہ ہوا تو جس کو جی چا ہے اسکا انتخا ب عمل میں لے آئیں انہوں نے کہا کہ فر یق مخا لف ما ہ مبا رک کے تقد س کی حر مت کرنے کی بجا ئے ما ہ مبارک کے نا م پر جھوٹی قسمیں اٹھا رہا ہے لیکن اسے اس با ت کا ذرا بھی احساس نہیں ہے کہ وقت کا پہیہ انہیں روند کر آگے نکل چکا ہے اب ان کے پیرو ں تلے زمین نہیں ہے بد دیا نتی کے سمندر میں تیر تیر کر ان کے وجود کی کا لک را ت کی تا ریکی سے بھی زیادہ بڑ ھ چکی ہے انہوں نے کہا کہ فر یق مخا لف نے روز ویلی سے ملحقہ آبادی کیلئے رمضا ن المبارک کا نا م لیکر سڑ ک اور کر یٹ بندی کا وعدہ کیا ہے میں انہیں یہ کہنا چا ہتا ہوں کہ گزشتہ10سا لوں سے لو گوں کیسا تھ سڑ ک اور کر یٹوں کا وعدہ کر رہے ہو تم عقل کے اندھے ضرور ہولیکن عوام اند ھے نہیں ہیں تم نے اپنے ڈیر ے کے سامنے تو کریٹ بنا لیے لیکن اس آبادی کیلئے کر یٹ نہیں بن سکے انہوں نے کہا کہ مخا لف فر یق ایسا بد نصیب اور اس آزاد ریاست کا واحد شہر ی ہے جو زکو ة کے پیسے کو اپنے اور اپنے خا ندان کااستحقا ق سمجھتا ہے اور یہی تک نہیں اپنے مر حو م والدکے نا م پر بننے والی سڑ ک سے بھی کئی با ر دیہاڑی لگا چکا ہے مخا لف فر یق کو تعمیر وترقی بھی وہی پر نظر آتی ہے جہاں پر انکی دیہا ڑی لگتی ہوانہوں نے مز ید کہا کہ مخا لف فر یق کو اگر لو گوں سے ذرا سی بھی ہمدردی ہو تی یا اس میں غیر ت کا تھوڑا سا ما دہ ہو تا اور اس ما ہ مبا رک کی حر مت کا تھوڑا سا بھی پاس ہو تا تو اپنے حرا م کے پیسے میں سے جو اس نے وزیر امور کشمیر سمیت اپنے گماشتوں کو دئیے اور خود بھی کھا ئے اگر اس میں سے 60سے70لا کھ یہاں خر چ کر دیتے تو4دفعہ یہ سڑ ک بن جا نی تھی ان کے پاس جتنا بھی عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ ہے انہوں نے اپنی ذاتی ملکیت سمجھ رکھا ہے عوام کے ٹیکسوں کے اس پیسے کو اگر ہسپتا لوں کی بہتری ،علاقہ کے ہزا روں بچو ں اور بچیوں کی مفت تعلیم کیلئے اور راستے پختہ کروا کر خر چ کر کے اللہ کی مخلوق کے دل جیتے جا سکتے تھے لیکن یہ اس کی بد بختی ہے کہ اس پیسے سے عوام کی خد مت کر نے کی بجا ئے عوام کے ضمیر خر ید نے میں لگے ہو ئے ہیں جس میں انشا للہ انہیں کبھی بھی کا میا بی نہیں ہو گی کا میا بی ریڈیو،فیس بک اوراخبا رات میں جھوٹ کا سہا را لیکر حا صل نہیں کی جاسکتی کا میا بی اسی کا مقدر ٹھر تی ہے جس کی قسمت میں اللہ کی ذات نے عزت لکھ دی ہے انہوں نے کہا کہ ہم شرا فت اور امن کیسا تھ الیکشن مہم چلا رہے ہیں بد معاشی ،غنڈ ہ گر دی اور دھو نس دھا ندلی کی کوشش کی گئی تو اسکا بھی بھر پور جوا ب دیا جا ئیگا انہوں نے کہا کہ21جو لا ئی کو عوام اپنے ضمیر اور غیر ت کا فیصلہ کر کے حق کو ووٹ دیں اور جھوٹ ،منا فقت اور کر پشن کی سیاست کو ووٹ کی طا قت سے ہمیشہ کیلئے دفن کر دیں اس موقع پر چو ہدر ی جمیل کا مران ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی نبیل مختار ،چو ہدر ی خا لد بشیر ،را جہ اقبا ل سیر لہ سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا اس موقع پر ملک پرو یز ،ملک یاسین ،طا ہر مرزا ،ملک جاوید ،چو ہدری اعظم ،ملک دا نش،امتیاز احمد ،ملک نعما ن ،عبدا لکر یم ،راجہ اعجاز احمد،نور حسین ،راجہ ابرار،چوہدری عبدالغنی،چوہدری محمد انورنے چوہدری انوارالحق کی غیر مشرو ط حما یت کا اعلان کیا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نا ئب تحصیلدار بھمبر ان ایکشن ، بھمبر کے مختلف بازاروں کا دورہ ،گوشت ،سبز ی ،فروٹ ،کی دو کا نوں اور ریڑ ھیوں کی چیکنگ ریٹ لسٹیں نہ رکھنے وا لے اور ریٹ لسٹوں سے زائد قیمتیں وصول کر نے وا لوں کو موقع پر بھاری جر ما نے مہنگے داموں اشیاء خوردونوش فرو خت کر نے وا لوں کیخلا ف سخت کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئیگی نا ئب تحصیلدار کی صحا فیو ں سے گفتگو تفصیلا ت کے مطا بق نا ئب تحصیلدا ر راجہ نثار احمد خا ن نے گزشتہ روز پو لیس نفر ی کے ہمرا ہ بھمبر شہر کے مختلف بازاروں میں گراں فروشی کا جا ئزہ لینے کیلئے اچا نک دورہ کیا اس دو را ن انہوں نے ضلعی انتظا میہ اور پرا ئس کنٹرو ل کمیٹی کی طرف سے جا ری کر دہ ریٹ لسٹو ں کی چیکنگ کی اور ریٹ لسٹ پر مو جود قیمتوں سے زا ئد وصول کر نیوا لوں کو موقع پر بھاری جرما نے کئے اس موقع پر انہوں نے مختلف با زاروں میں قائم گوشت ،سبز ی ،فروٹ کی دو کا نوں اورر یڑ ھیوں کیسا تھ ساتھ بیکر یوں کی بھی چیکنگ کی اس موقع پر بعض دو کا نوں میں صفا ئی ستھرا ئی اور پر انی ریٹ لسٹیں آویزاں کر نے پر وارننگ دی گئی اس موقع پر نا ئب تحصیلدار را جہ نثا ر احمد خا ن نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ رمضا ن المبارک کے مہینے میں اشیا ء خورونوش کی قیمتوں کو اعتدا ل میں رکھنا انتظا میہ کی ذمہ داری ہے تحصیل انتظا میہ روزانہ کی بنیاد پر ریٹ لسٹ جاری کر رہی ہے ریٹ لسٹوں سے زا ئد قیمتیں وصول کر نے وا لے دو کا ندا روں کو متنبہ کر تے ہیں کہ خلا ف ورزی کے مر تکب دو کا ندا ر کیخلا ف سخت قانو نی کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئیگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر) موسم برسات کی پہلی با رش بلد یہ کی طرف سے بڑ ے نا لوں کی بروقت صفائی نہ ہو نے کے باعث بر سا تی پا نی کئی گھروں اور دو کا نوں میں دا خل کو ٹھی موڑ سے لیکر پیٹرو ل پمپ تک دو نوں اطراف کے نا لوں میں صفا ئی نہ ہو نے سے بر سا تی پا نی کئی کئی فٹ سڑ کوں پر دوڑتا رہا لو ئر سیر لہ میں بر سا تی نا لے کا قدرتی بہائو قبضہ ما فیا کی تنگ کر دینے کے باعث نالے میں آنیوا لی طغیا نی نے اطرا ف میں تبا ہی مچا دی پنجا ب کا لج کے قر یب میر پو ر با ئی پاس روڈ پر کئی کئی فٹ پا نی جمع ہو نے سے متعدد گا ڑیاں اور مو ٹر سائیکل پا نی میں پھنس کر رہ گئے جبکہ عید گا ہ سے لیکر رشید ٹاون تک نکاسی آب نہ ہو نے کے باعث سڑ ک مکمل بند شہر ی شدید مشکلا ت کا شکا ر کئی ایک اپنے گھروں میں مقید ہو کر رہ گئے بھمبر کے عوامی اور شہری حلقوں کا ضلعی انتظا میہ اور بلدیہ کی طرف سے موسم بر سا ت کیلئے مناسب حفا ظتی اقداما ت اور نا لوں کی بھل صفا ئی نہ کر وانے پر شدید تشویش کااظہار اصلا ح واحوا ل کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز موسم بر سات کی پہلی طو فا فی با رش نے بلد یہ بھمبر کی کا رکر دگی اور ضلعی انتظا میہ کی نا مناسب اقدا ما ت کا پو ل کھو ل دیا طو فا نی با رش کے باعث بر ساتی پا نی نا لوں کی بروقت صفا ئی نہ ہو نے کے باعث سڑ کوں اور گلیوں میں کئی کئی فٹ تک دوڑتا رہا جس سے بر ساتی پا نی متعدد گھروں اور دو کا نو ں میں بھی داخل ہو گیا جس سے شہریوں کا خاصا نقصا ن ہو گیا گزشتہ سال بلد یہ بھمبر کی طرف کو ٹھی مو ڑ سے لیکر پیٹرول پمپ تک دونوں اطراف کے نا لوں کی بروقت بھل صفا ئی کی گئی لیکن اس سال کسی نے بھی اس جا نب تو جہ نہ دی جس کے باعث شہر یوں کو پہلی ہی با رش میں اس کا خمیازہ بھگتنا پڑا جبکہ دوسر ی طرف بھمبر میر پور روڈ پر مر کز ی عید گا ہ سے لیکر لوئر سیرلہ تک سڑ ک کی خستہ حا لی اور نکاسی آب کے نا لے نہ ہو نے کے باعث بر ساتی پا نی نے خو ب تبا ہی مچائی اور عید گا ہ سے لیکر رشید ٹاون تک سڑ ک مٹی اور کیچڑ سے اٹ گئی اور سڑ ک ہر قسم کی ٹر یفک کی آمد ورفت کیلئے بند ہو گی جبکہ اطراف کے رہا ئشیوں کو بھی گزر نے میں شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑا ادھر لوئر سیر لہ کے قر یب واقع بر ساتی نا لے کے اطراف میں قبضہ ما فیا نے نا لے کی حدود پر تجاوزات کرنے کے باعث نا لے کی اصل گزر گا ہ انتہا ئی تنگ ہو جا نے سے نا لے میں آنیوالی طغیا نی نے اطرا ف میں شدید تبا ہی مچائی جس کے باعث نا لے کا پا نی پنجا ب کا لج کے قر یب سڑ ک پر کئی کئی فٹ پھیل گیا جس سے درجنوں گاڑیاں اور مو ٹر سائیکل سوار پا نی میں پھنس کر رہ گئے اور لوگ گا ڑیوں کو دھکے لگا تے ہو ئے نظر آئے پہلی ہی با رش کے دو را ن بلد یہ بھمبر کی ناقص کا رکردگی اور ضلعی انتظا میہ کی طرف سے مون سون سے نمٹنے کیلئے کئے گئے نا مناسب اقداما ت پر بھمبر کے شہر ی اور عوامی حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کر تے ہو ئے مطا لبہ کیا ہے کہ ضلعی انتظا میہ اور بلد یہ کے حکا م منا سب اقداما ت اٹھا ئیں اور برساتی پا نی سے تبا ہی پھیلانے والے عوامل کا تدا رک کروائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)پیپلز پا رٹی کے امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7بھمبر را جہ امتیاز احمد خا ن کی چیئر مین پا کستا ن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات پارٹی میں شمو لیت اور حلقے کی سیاسی صورتحا ل پر با ت چیت تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز بر نا لہ میں افطا ر پا رٹی کے دو را ن پیپلز پا رٹی کے نا مز د امیدوار حلقہ ایل اے سات بھمبر را جہ امتیازاحمد خا ن نے پا کستا ن پیپلز پا رٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقا ت کی ملاقا ت میں حلقہ ایل اے سات بھمبر کی سیاسی اور جما عتی صورتحا ل پر تبادلہ خیا ل کیا گیا چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے را جہ امتیا زاحمد خا ن کو بھر پور جما عتی تعاون کا یقین دلا یا اور ان کی پارٹی میں شمو لیت پر خوش آمد ید اور مبارکباد دی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)سابق صدر راجہ ذوالقرنین خان اور چوہدری انوار الحق کاکلری ڈراؤ ن اٹیک طارق فاروق اور مسلم ن کا کلری اور ملکہ آباد سے صفایا 2800ووٹوں پر مشتمل دوپولنگ اسٹیشن کلری گاؤںاور ملکہ آباد کا یکطرفہ طور پر چوہدری انوا رالحق کااعلان حمایت راجہ ذوالقرنین خان کی قیادت میں سیاسی سفر جاری رکھنے کا عزم تفصیلات کیمطابق یونین کونسل کلری کے دوپولنگ اسٹیشن جو 2800کی تعداد میں ووٹوںپر مشتمل ہیں نے متفقہ طورپرسابق صدر راجہ محمد ذوالقرنین خان کی قیادت پر اعتماد کااظہار کرتے ہوئے امیدوار اسمبلی چوہدری انوارالحق کی بھرپور حمایت کااعلان کر دیا کلری میں دوبڑے واضح گروپ ایک کی قیادت سابق چیئرمین یونین کونسل کلری راجہ تجمل مرحوم کے بھائی راجہ زاہد گکھڑ جبکہ دوسرے گروپ کی قیادت سابق ممبر ضلع کونسل ڈاکٹر راجہ سہراب خان،راجہ مختار خان ،میجر (ر) راجہ ماجد خان ،میجر (ر) راجہ اظہرخان کرتے ہیں گزشتہ رات دونوں گروپوں نے راجہ محمد ذوالقرنین خان کی قیادت میں متفقہ طورپر چوہدری انوار الحق کی حمایت کا اعلان کردیا اس موقع پر سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان نے کہاکہ میری سیاست کی ابتداء کلری سے ہوئی اور مجھے جنرل اکبرخان اور راجہ اشرف خان جمعدار نے سیاست میں لایا اور ان دونوں شخصیات اور چوہدری انوار الحق کے والد محترم چوہدری صحبت علی مرحوم سابق سینئر وزیر کی حمایت سے پہلی مرتبہ یونین کونسل کلری کا چیئرمین منتخب ہوا تب سے لیکر آج تک کلری والوںنے ہمیشہ میری مکمل حمایت کی ہے آج بھی کلری کے تمام گروپوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اپنے چھوٹے موٹے اختلافات بالائے طاق رکھ کر میرے حمایت یافتہ امیدوار چوہدری انوار الحق کاساتھ دینے کا فیصلہ کیاہے سابق سپیکر چوہدری انوار الحق نے کہاکہ میرے والد محترم سابق سینئر وزیر چوہدری صحبت علی اور راجہ محمد ذوالقرنین خان نے 2001میں جو اتحاد قائم کیاتھا وہ آج 16سال گزرنے کے باوجود کامیابی سے چل رہاہے اور انشاء اللہ بزرگ محترم سابق صدر ریاست راجہ محمد ذوالقرنین خان کی قیادت میںسیاسی سفر جاری رکھا جائیگا آج آپ کے فیصلے سے یونین کونسل کلری میں واضح اکثریت ہے کارکن محنت جاری رکھیں انشاء اللہ 21جولائی کا سورج فتح وکامرانی کی نوید کیساتھ طلوع ہو گا اس موقع پر سابق ممبر ضلع کونسل ڈاکٹر سہراب خان ،راجہ مختار خان ،میجر اظہرخان اور میجر راجہ ماجد خان نے خطاب کرتے ہوئے راجہ محمد ذوالقرنین خان کی علاقے اور عوام کیلئے خدمات کو سراہا اور انکی قیادت پر مکمل اعتماد کااظہار کرتے ہوئے آمدہ انتخابات میں چوہدری انوارالحق کی کامیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کا اعلان کیا مقررین نے کہاکہ کارکن ذاتی اختلافات بالاتر ہوکر چوہدری انوار الحق کی کامیابی کیلئے محنت کریںانشاء اللہ عید کے بعد ایک بڑا جلسہ عام کیا جائیگا جس میں کلری کے تمام گروپ متفقہ طور پر راجہ محمد ذوالقرنین خان اور چوہدری انوار الحق کی حمایت جاری رکھنے کا عہد کرینگے اس موقع پر خان لیاقت خان ،راجہ عمران خان ،راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ اورایڈمنسٹریٹربلدیہ بھمبر راجہ شاہد انور خان اور دیگر بھی موجود تھے۔ سابق سپیکر وآزادامیدوار اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق نے کہا ہے کہ حلقہ بھمبر کے عوام غیر ت منداور با ضمیر ہیں مخا لف فر یق ما ہ رمضا ن کے مقدس مہینے میں جھوٹے وعدے سکیموں کے لا لچ ٹرا نسفا رمر اور کھمبے تقسیم کر کے اللہ کی مخلوق کو ایک بار پھر دھو کہ دینے کی کوششیں کر رہے ہیں بھمبر کے عوام بھیڑ بکر یاں نہیں کہ مخا لف فر یق کی سیٹی بجا نے پر فا لن ہو جا ئیں عوام اب ان کو خو ب جا ن چکے انکے بھیا نک چہروں سے تقد یر نے نقاب نو چ لئے اب ان کے احتساب کا وقت ہے مخا لف فر یق کو اللہ کی عدا لت میں اپنے اعما لوں کا حساب دینا ہو گا بھمبر کے غیور عوام نے کشمیر کو نسل کی سکیموں ،ٹرا نسفا رمروں اور حرا م کے پیسے کو مستر د کر دیا ہے جس پر مخا لف فر یق شدید ما یوسی اور بو کھلا ہٹ کا شکا ر ہو کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ہے ان خیا لا ت کا اظہار انہوں نے گڑ ھا دین میں ایک بڑ ی انتخا بی کا رنر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ عزت وذلت اللہ کے ہا تھ میں ہے وہ جسے چا ہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چا ہتا ہے ذلت دیتا ہے میں ہا ر اور جیت سے ہٹ کر عوام کی خد مت کیلئے میدان میں اترا ہوں اگر حلقہ کے عوام کا دل میر ی کا رکر دگی پر مطمین ہوا تو وہ میرے حق میں فیصلہ دینگے اور اگر عوام کا ضمیر اور دل مطمین نہ ہوا تو جس کو جی چا ہے اسکا انتخا ب عمل میں لے آئیں انہوں نے کہا کہ فر یق مخا لف ما ہ مبا رک کے تقد س کی حر مت کرنے کی بجا ئے ما ہ مبارک کے نا م پر جھوٹی قسمیں اٹھا رہا ہے لیکن اسے اس با ت کا ذرا بھی احساس نہیں ہے کہ وقت کا پہیہ انہیں روند کر آگے نکل چکا ہے اب ان کے پیرو ں تلے زمین نہیں ہے بد دیا نتی کے سمندر میں تیر تیر کر ان کے وجود کی کا لک را ت کی تا ریکی سے بھی زیادہ بڑ ھ چکی ہے انہوں نے کہا کہ فر یق مخا لف نے روز ویلی سے ملحقہ آبادی کیلئے رمضا ن المبارک کا نا م لیکر سڑ ک اور کر یٹ بندی کا وعدہ کیا ہے میں انہیں یہ کہنا چا ہتا ہوں کہ گزشتہ10سا لوں سے لو گوں کیسا تھ سڑ ک اور کر یٹوں کا وعدہ کر رہے ہو تم عقل کے اندھے ضرور ہولیکن عوام اند ھے نہیں ہیں تم نے اپنے ڈیر ے کے سامنے تو کریٹ بنا لیے لیکن اس آبادی کیلئے کر یٹ نہیں بن سکے انہوں نے کہا کہ مخا لف فر یق ایسا بد نصیب اور اس آزاد ریاست کا واحد شہر ی ہے جو زکو ة کے پیسے کو اپنے اور اپنے خا ندان کااستحقا ق سمجھتا ہے اور یہی تک نہیں اپنے مر حو م والدکے نا م پر بننے والی سڑ ک سے بھی کئی با ر دیہاڑی لگا چکا ہے مخا لف فر یق کو تعمیر وترقی بھی وہی پر نظر آتی ہے جہاں پر انکی دیہا ڑی لگتی ہوانہوں نے مز ید کہا کہ مخا لف فر یق کو اگر لو گوں سے ذرا سی بھی ہمدردی ہو تی یا اس میں غیر ت کا تھوڑا سا ما دہ ہو تا اور اس ما ہ مبا رک کی حر مت کا تھوڑا سا بھی پاس ہو تا تو اپنے حرا م کے پیسے میں سے جو اس نے وزیر امور کشمیر سمیت اپنے گماشتوں کو دئیے اور خود بھی کھا ئے اگر اس میں سے 60سے70لا کھ یہاں خر چ کر دیتے تو4دفعہ یہ سڑ ک بن جا نی تھی ان کے پاس جتنا بھی عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ ہے انہوں نے اپنی ذاتی ملکیت سمجھ رکھا ہے عوام کے ٹیکسوں کے اس پیسے کو اگر ہسپتا لوں کی بہتری ،علاقہ کے ہزا روں بچو ں اور بچیوں کی مفت تعلیم کیلئے اور راستے پختہ کروا کر خر چ کر کے اللہ کی مخلوق کے دل جیتے جا سکتے تھے لیکن یہ اس کی بد بختی ہے کہ اس پیسے سے عوام کی خد مت کر نے کی بجا ئے عوام کے ضمیر خر ید نے میں لگے ہو ئے ہیں جس میں انشا للہ انہیں کبھی بھی کا میا بی نہیں ہو گی کا میا بی ریڈیو،فیس بک اوراخبا رات میں جھوٹ کا سہا را لیکر حا صل نہیں کی جاسکتی کا میا بی اسی کا مقدر ٹھر تی ہے جس کی قسمت میں اللہ کی ذات نے عزت لکھ دی ہے انہوں نے کہا کہ ہم شرا فت اور امن کیسا تھ الیکشن مہم چلا رہے ہیں بد معاشی ،غنڈ ہ گر دی اور دھو نس دھا ندلی کی کوشش کی گئی تو اسکا بھی بھر پور جوا ب دیا جا ئیگا انہوں نے کہا کہ21جو لا ئی کو عوام اپنے ضمیر اور غیر ت کا فیصلہ کر کے حق کو ووٹ دیں اور جھوٹ ،منا فقت اور کر پشن کی سیاست کو ووٹ کی طا قت سے ہمیشہ کیلئے دفن کر دیں اس موقع پر چو ہدر ی جمیل کا مران ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی نبیل مختار ،چو ہدر ی خا لد بشیر ،را جہ اقبا ل سیر لہ سمیت دیگر نے بھی خطا ب کیا اس موقع پر ملک پرو یز ،ملک یاسین ،طا ہر مرزا ،ملک جاوید ،چو ہدری اعظم ،ملک دا نش،امتیاز احمد ،ملک نعما ن ،عبدا لکر یم ،راجہ اعجاز احمد،نور حسین ،راجہ ابرار،چوہدری عبدالغنی،چوہدری محمد انوربھی موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)نا ئب تحصیلدار بھمبر ان ایکشن ، بھمبر کے مختلف بازاروں کا دورہ ،گوشت ،سبز ی ،فروٹ ،کی دو کا نوں اور ریڑ ھیوں کی چیکنگ ریٹ لسٹیں نہ رکھنے وا لے اور ریٹ لسٹوں سے زائد قیمتیں وصول کر نے وا لوں کو موقع پر بھاری جر ما نے مہنگے داموں اشیاء خوردونوش فرو خت کر نے وا لوں کیخلا ف سخت کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئیگی نا ئب تحصیلدار کی صحا فیو ں سے گفتگو تفصیلا ت کے مطا بق نا ئب تحصیلدا ر راجہ نثار احمد خا ن نے گزشتہ روز پو لیس نفر ی کے ہمرا ہ بھمبر شہر کے مختلف بازاروں میں گراں فروشی کا جا ئزہ لینے کیلئے اچا نک دورہ کیا اس دو را ن انہوں نے ضلعی انتظا میہ اور پرا ئس کنٹرو ل کمیٹی کی طرف سے جا ری کر دہ ریٹ لسٹو ں کی چیکنگ کی اور ریٹ لسٹ پر مو جود قیمتوں سے زا ئد وصول کر نیوا لوں کو موقع پر بھاری جرما نے کئے اس موقع پر انہوں نے مختلف با زاروں میں قائم گوشت ،سبز ی ،فروٹ کی دو کا نوں اورر یڑ ھیوں کیسا تھ ساتھ بیکر یوں کی بھی چیکنگ کی اس موقع پر بعض دو کا نوں میں صفا ئی ستھرا ئی اور پر انی ریٹ لسٹیں آویزاں کر نے پر وارننگ دی گئی اس موقع پر نا ئب تحصیلدار را جہ نثا ر احمد خا ن نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ رمضا ن المبارک کے مہینے میں اشیا ء خورونوش کی قیمتوں کو اعتدا ل میں رکھنا انتظا میہ کی ذمہ داری ہے تحصیل انتظا میہ روزانہ کی بنیاد پر ریٹ لسٹ جاری کر رہی ہے ریٹ لسٹوں سے زا ئد قیمتیں وصول کر نے وا لے دو کا ندا روں کو متنبہ کر تے ہیں کہ خلا ف ورزی کے مر تکب دو کا ندا ر کیخلا ف سخت قانو نی کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئیگی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) موسم برسات کی پہلی با رش بلد یہ کی طرف سے بڑ ے نا لوں کی بروقت صفائی نہ ہو نے کے باعث بر سا تی پا نی کئی گھروں اور دو کا نوں میں دا خل کو ٹھی موڑ سے لیکر پیٹرو ل پمپ تک دو نوں اطراف کے نا لوں میں صفا ئی نہ ہو نے سے بر سا تی پا نی کئی کئی فٹ سڑ کوں پر دوڑتا رہا لو ئر سیر لہ میں بر سا تی نا لے کا قدرتی بہائو قبضہ ما فیا کی تنگ کر دینے کے باعث نالے میں آنیوا لی طغیا نی نے اطرا ف میں تبا ہی مچا دی پنجا ب کا لج کے قر یب میر پو ر با ئی پاس روڈ پر کئی کئی فٹ پا نی جمع ہو نے سے متعدد گا ڑیاں اور مو ٹر سائیکل پا نی میں پھنس کر رہ گئے جبکہ عید گا ہ سے لیکر رشید ٹاون تک نکاسی آب نہ ہو نے کے باعث سڑ ک مکمل بند شہر ی شدید مشکلا ت کا شکا ر کئی ایک اپنے گھروں میں مقید ہو کر رہ گئے بھمبر کے عوامی اور شہری حلقوں کا ضلعی انتظا میہ اور بلدیہ کی طرف سے موسم بر سا ت کیلئے مناسب حفا ظتی اقداما ت اور نا لوں کی بھل صفا ئی نہ کر وانے پر شدید تشویش کااظہار اصلا ح واحوا ل کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز موسم بر سات کی پہلی طو فا فی با رش نے بلد یہ بھمبر کی کا رکر دگی اور ضلعی انتظا میہ کی نا مناسب اقدا ما ت کا پو ل کھو ل دیا طو فا نی با رش کے باعث بر ساتی پا نی نا لوں کی بروقت صفا ئی نہ ہو نے کے باعث سڑ کوں اور گلیوں میں کئی کئی فٹ تک دوڑتا رہا جس سے بر ساتی پا نی متعدد گھروں اور دو کا نو ں میں بھی داخل ہو گیا جس سے شہریوں کا خاصا نقصا ن ہو گیا گزشتہ سال بلد یہ بھمبر کی طرف کو ٹھی مو ڑ سے لیکر پیٹرول پمپ تک دونوں اطراف کے نا لوں کی بروقت بھل صفا ئی کی گئی لیکن اس سال کسی نے بھی اس جا نب تو جہ نہ دی جس کے باعث شہر یوں کو پہلی ہی با رش میں اس کا خمیازہ بھگتنا پڑا جبکہ دوسر ی طرف بھمبر میر پور روڈ پر مر کز ی عید گا ہ سے لیکر لوئر سیرلہ تک سڑ ک کی خستہ حا لی اور نکاسی آب کے نا لے نہ ہو نے کے باعث بر ساتی پا نی نے خو ب تبا ہی مچائی اور عید گا ہ سے لیکر رشید ٹاون تک سڑ ک مٹی اور کیچڑ سے اٹ گئی اور سڑ ک ہر قسم کی ٹر یفک کی آمد ورفت کیلئے بند ہو گی جبکہ اطراف کے رہا ئشیوں کو بھی گزر نے میں شدید مشکلا ت کا سامنا کرنا پڑا ادھر لوئر سیر لہ کے قر یب واقع بر ساتی نا لے کے اطراف میں قبضہ ما فیا نے نا لے کی حدود پر تجاوزات کرنے کے باعث نا لے کی اصل گزر گا ہ انتہا ئی تنگ ہو جا نے سے نا لے میں آنیوالی طغیا نی نے اطرا ف میں شدید تبا ہی مچائی جس کے باعث نا لے کا پا نی پنجا ب کا لج کے قر یب سڑ ک پر کئی کئی فٹ پھیل گیا جس سے درجنوں گاڑیاں اور مو ٹر سائیکل سوار پا نی میں پھنس کر رہ گئے اور لوگ گا ڑیوں کو دھکے لگا تے ہو ئے نظر آئے پہلی ہی با رش کے دو را ن بلد یہ بھمبر کی ناقص کا رکردگی اور ضلعی انتظا میہ کی طرف سے مون سون سے نمٹنے کیلئے کئے گئے نا مناسب اقداما ت پر بھمبر کے شہر ی اور عوامی حلقوں نے شدید تشویش کا اظہار کر تے ہو ئے مطا لبہ کیا ہے کہ ضلعی انتظا میہ اور بلد یہ کے حکا م منا سب اقداما ت اٹھا ئیں اور برساتی پا نی سے تبا ہی پھیلانے والے عوامل کا تدا رک کروائیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع بھمبر کی سیاست میں جوڑ توڑ عروج پر حلقہ ایل اے 7 بھمبر میں چوہدری طارق فاروق ، انوارالحق اور ڈاکٹر انعام الحق، چوہدری محمد مصطفی ، راجہ امتیاز ا کے درمیان مقابلہ میں ہونے اور راجہ امتیاز کو پیپلز پارٹی کا ٹکٹ ملنے کے باعث دستبرداری اور راضی نامہ ہونے کاآپشن ختم ہوگیا 6ما ہ قبل مسلم لیگ نو ن کو خیر آباد کہہ کر آزاد امیدوار کے طو ر پر حلقہ ایل اے7بھمبر سے الیکشن لڑ نے کا اعلا ن کر نیوا لے راجہ امتیاز احمد خا ن نے پیپلزپارٹی میں با ضابطہ شمو لیت اختیار کر لی ہے جس سے چوہدری طارق فاروق کو شدید مشکلات کا سامنا جاٹ برادری کے بعد راجپوت اور غیر اکثریتی قبائل میں بھی چوہدری انوار الحق کا گراف بڑھ گیا چوہدری انوار الحق کو یوسی کسگمہ ، یوسی بھمبر رجانی اور بھمبر شہر سے برتری واضح ہوگئی چوہدری طارق فاروق کو یوسی دھندڑ کوٹ میں برتری حاصل ہے جبکہ دعورہ ، کلری ، پنجیڑی میں سخت مقابلہ کاسامنا ہے چوہدری مصطفی اور راجہ امتیاز کھڑے ہونے اور ڈاکٹر انعام الحق کی بیر سٹر سلطان محمود چوہدری کی حمایت سے چوہدری طارق فاروق کا ووٹ بنک تقسیم ہو گیا ہے کیونکہ گزشتہ الیکشن میں انہوں نے چوہدری طارق فاروق کی سپورٹس کی تھی جس کا فائد ہ واضح طور پر چوہدری انوار الحق کو حاصل ہے لیکن توڑ جوڑ کا سلسلہ عروج پر ہے عوامی حلقوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ 2006 کی طرح 2016 میں بھی ہوا چوہدری انوار الحق کے حق میں ہے

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مونسپل کارپوریشن بھمبر کے امیر چوہدری محمد علی اختر نے کہا ہے کہ 21جولائی کا دن تبدیلی کی جدو جہد کرنے والوں کے لیے اچھی خبر لے کر آئے گا کیونکہ بھمبر شہر کی پڑھی لکھی عوام نے فرسودہ قیادت کو دن میں تارے دکھا دیئے ہیں۔ بھمبر شہر میں ہینڈ پمپوں کی سیاست پرانی قیادت کے منہ پر تمانچہ ہے کہ کروڑوں روپے کی واٹر سپلائی کے منصوبوں کے باوجود ووٹ خریدنے کے لیے ہر گھر کے لیے آر کی جارہی ہے کہ نقد پیسے لو مگر ووٹ کے لیے ہمیں حلف دو۔ انہوں نے چیف الیکشن کمیشنر اور چیئرمین احتساب بیوروسے کہا کہ وہ بلدیہ کا ریکارڈ بھی ضبط کریں اور کشمیر کونسل سے آنے والے فنڈز کا ریکارڈ بھی لیں تو انہیں پتہ چل جائے گا کہ بھمبر میں کتنے بڑے پیمانے پر خریدو فروخت کا بازار گرم ہے۔ چوہدری محمد علی اختر نے عوامی رابطہ مہم کے دوران مختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیسے کو پانی کی طرح بہانے کا عمل جماعت اسلامی سے خوف کا نتیجہ ہے۔ مگر جس طرح با شعور اور پڑھے لکھے عوام ان کے پروگراموں میں نہیں جا رہے اور انہیں ارد گرد کے دیہات سے مدد لینا پڑ رہی ہے اس بات کا ثبوت ہے کہ بھمبر شہر میں تبدیلی آ چکی ہے۔21 جولائی کو عوام حلقہ بھمبر میں تبدیلی لائیں گے۔ اس موقع پر جماعت اسلامی بھمبر شہر کے راہنما مرزا انعام الحق، سید ذیشان مجاہد، خلد مرزا، عارف حسین، مختار احمد و دیگر نے خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار حلقہ LA-7 بھمبر ڈاکٹر ریاض احمد مرزا نے کہا ہے کہ کرپٹ نظام کی محافظ قیادت کو بدلے بغیر تبدیلی نہیں آسکتی اس تبدیلی کے لیے بنیادی کردار عوام کا ہے۔عوام کے انتخابات میں آزمائے ہوئے لوگوں کو مسترد کر کے دیانت دار قیادت کا انتخاب کرنا ہو گاوگرنہ نوجوانوں کو بے روزگاری سے کوئی نہیں بچا سکتا۔ نلکے ٹوٹی کی سیاست کرنے والے قوم کو اچھے تعلیمی اداریاور معیاری ہسپتال نہیں دے سکتے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیری پنجال میں ایک افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ باریاں بدل بدل کر آنے والے ترقی کے بڑے وعدے کرتے ہیں لیکن گزشتہ 50 سالوں میں ایک اچھا سکول/کالج یا ہسپتال نہیں بنا سکے جسکی مثال دی جا سکے۔ نلکے ٹوٹی کے ذریعے لوگوں کے ضمیر خریدنے والے عوام کی فلاح و بہبود کے کام کر ہی نہیں سکتے۔ حلقہ کے عوام اگر چاہتے ہیں کہ انہیں گھر کے پاس اچھی تعلیم ملے صحت کی سہولت دستیاب ہو اور انکے بچے میرٹ پر نوکری حصل کریں تو انہیں21 جولائی کو ترازو کے نشان پر مہر لگانا ہو گی۔ اس موقع پر ضلعی سیکرٹری چوہدری فرید احمد نے بھی خطاب کیا جبکہ افطار پارٹی میں شریک افراد نے جماعت اسلامی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر محمد منشاء غوث نے کہاہے کہ ضابطہ اخلاق کی پاسداری تمام امیدواروں کوکرنا ہوگی بلاتحصیص تمام امیدواروں کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ الیکشن مکمل غیر جانبداری سے صاف اور شفاف طریقے سے ہونگے کوئی بھی امیدوار جو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب پایاگیا تحت ضابطہ کار سخت ترین کارروائی کیجائیگی ہمارے لیے تمام امیدوار یکسا ں قابل احترم ہیں لیکن الیکشن کمیشن کی طرف جاری کردہ ضابطہ کار پرعمل درآمد کروانا ہماری ذمہ داری ہے اور اس پر ہرحال میں عملدرآمدکروایا جائیگا تمام سرکاری محکموں اور انتظامیہ کوخبردار کیا جاتا ہے کہ وہ مکمل غیر جانبداری سے اپنے فرائض منصبی انجام دیں اورکسی قسم کی سیاسی مداخلت یا جانبداری سے گریز کریں اور ضابطہ اخلاق کی پابندی کریں تعمیر وترقی وتبادلہ جات پر عائد پابندی کااحترام کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ پبلک ہیلتھ کی نااہلی سیوریج کا پانی مین ہول بند ہونے سے لوگوں کے گھروں میںداخل رمضان المبارک میںلوگ شدید ذہنی کوفت کا شکار بلدیہ سمیت کوئی محکمہ ذمہ داری لینے کیلئے تیار نہیں ڈپٹی کمشنر ایکشن لیں شہریوںکامطالبہ تفصیلات کیمطابق بھمبر شہر میںناقص سیوریج سسٹم کیوجہ سے آئے روز مین ہول بند ہونے کی وجہ سے شہر کی آلودگی میں اضافہ ہورہاہے شہری مختلف بیماریوں میںمبتلاء ہورہے ہیں گزشتہ روز وارڈ نمبر 1ستھہ کے عوام نے صحافیوں کو بتایا گیا گزشتہ 1ہفتہ سے کرسچن کالونی اور درائیاںکالونی کا مین ہول بندہونے کی وجہ سے پورے محلے میں تعفن پھیلا ہواہے جسکی بارہا مرتبہ ایکسین پبلک ہیلتھ کو شکایت کی ہے مگر ہر بار ٹھیکیدار کا بہانہ بناکر ٹال دیاجاتا ہے عوام علاقہ نے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزاارشد محمود جرال سے مطالبہ کیاہے کہ متعلقہ محکمہ کو پابند کیاجائے کہ وہ بھمبر شہر میںسیوریج کے بند مین ہول کو مرمت کیاجائے تاکہ عوام کے اندر پائی جانیوالی بے چینی ختم ہو سکے۔