بھمبر کی خبریں 30/6/2016

Bhimber Bazar

Bhimber Bazar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری طارق فاروق کے سیاسی قلعے کس چناتر میں دراڑیں پڑ گئیں علاقہ کی کئی معزز شخصیات چوہدری انوارا لحق کے قافلے میں شامل رہی سہی کسر سابق کو نسلر چو ہدری گلزار احمد ذیلدار آف گڑھا مہراں نے چوہدری انو ارا لحق کے قا فلے میں شامل ہو کر نکا ل دی موضع کس چناتر میں چو ہدری طا رق فا روق انتہا ئی کمزور وکٹ پرپہنچ گئے کس چنا تر میں چوہدری انو ارا لحق کا طو طی سر چڑ ھ کر بو لنے لگا گزشتہ روز آزادامیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے7چو ہدری انوا را لحق کے گڑ ھا مہراں کے دورے کے دو را ن علاقہ کی معرو ف سیاسی سما جی شخصیت اور چو ہدری طا رق فا روق کے دست راست سابق کو نسلر چو ہدری گلزار احمد مہر ذیلدار آف گڑ ھا مہراں نے چو ہدری طا رق فا روق کو چھو ڑ کر اپنے کنبے قبیلے سمیت چو ہدری انو ارا لحق کے قا فلے میں شمو لیت اختیا ر کر لی اس موقع پر مو جو د عوامی اجتماع سے خطا ب کر تے ہو ئے چو ہدری انوارا لحق نے کہا کہ بعض قوتوںنے میر ے سیاسی کیرئیر کے خاتمے اور ریڈ لائن سے مارک کر رکھا ہے لیکن عزت وذلت اللہ کے ہا تھ میں ہے وہ جسے چا ہتا ہے عزت دیتا ہے جسے چاہتا ہے ذلت دیتا ہے جا ن تب ہی جا نی ہے جب میر ے رب کا حکم ہو گا تعمیر وترقی اور مطالبات کرنا آپ کا حق ہے انہیں پورا کرنا میری ذمہ داری ہے دین حق کی سربلندی اور مظلوم کی دادرسی اور انصاف کی فراہمی کیلئے آواز اٹھا نا میر ا فر ض ہے آج مجھے فخر محسو س ہو رہا ہے کہ کس چنا تر کے معززین میر ے قافلے میں شامل ہو ئے ہیں آج آپ لوگوں نے اعتماد کیا اس پر پو را اتر نے کی کوشش کرونگا میر ی سب سے پہلی ترجیح میرٹ کا قیام ، انصاف کی فراہمی تعلیم اور صحت کی سہولتیں ،بھمبر کے عوام کو دہلیز تک پہنچانا ہے مخا لفین5 سال تک حکومت کی کاسہ لیسی کرتے رہے آج کس منہ سے مجھ پر الزام تراشی کررہے ہیں اللہ تعالیٰ کی مدد اور رحمت شامل حال ہے آج ناراض ہونے والے دوست بھی راضی ہوررہے ہیں لوگوں کے دل نرم ہورہے ہیں ووٹ مانگنا ہرکسی کا حق ہے لیکن کسی قسم کی غنڈہ گردی اور بدمعاشی کرنے والے کو انجام تک پہنچاکردم لوںگا کارکنوں اورغریب عوام کے حقوق کا تحفظ ہر قیمت پر کرتارہوں گا کامیابی اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے کارکن محنت جاری رکھیں انشاء اللہ 21جولائی کا سورج فتح وکامرانی کی نوید کیساتھ طلوع ہو گا ۔

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)21جو لا ئی کو بھمبر کے عوام چوہدری انو ارا لحق کے انتخا بی نشان تا لے پرمہر یں ثبت کر کے چو ہدر ی انو ارا لحق کو10ہزار ووٹوں کی لیڈ سے کا میا بی دلا ئینگے علی بیگ سے لیکر پتھورانی تک بھمبر کے عوام نے انو ارالحق کی کا میا بی کیلئے کمر کس لی ہے 21جو لائی کو مخا لفین کے غبارے سے ہوا نکل جا ئیگی ان خیا لا ت کااظہار چو ہدری خا لد بشیر آف پنڈی جہو نجہ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ چو ہدری انو ارا لحق بھمبر میں شرا فت اور روداری کا نشا ن ہیں انہوں نے ہمیشہ مظلو موں کا سا تھ دیا اور ظا لموں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا چوہدری انوارالحق نے اپنے دور حکومت کے دو را ن کسگمہ سے لیکر پتھورا نی تک بھمبر کے عوام کے حقوق کی حفا ظت کی عوام کی عزت جا ن وما ل کی طرف اٹھنے والی ہر آنکھ کو کو را جوا ب دیا گزشتہ 5سا لوں میں بر سر اقتدار رہنے وا لے مخا لفین نے علاقہ میں تعمیروترقی کی بجا ئے نفر توں کو فرو غ دیا لو گو ں کو آپس میں لڑا یا اور ایک دوسر ے کیخلا ف مقدما ت درج کروا کر انکی عزت نفس مجرو ح کروائی جس کے باعث آج بھمبر کے عوام نے انکے رو یوں سے تنگ آکر ایک بار پھر انکا سا تھ چھو ڑ دیا ہے اور لو گ جو ق در جوق شرا فت اور رواداری کے نشا ن چوہدر ی انو ارا لحق کے قا فلے میں شمو لیت اختیار کر رہے ہیں 21جو لا ئی کو بھمبر کے غیور عوام تا لے کے نشا ن پر مہر لگا کر چو ہدر ی انو ارا لحق کو ایک بڑ ی لیڈ سے کا میا ب کروا ئینگے انشا اللہ کا میا بی کے بعد چو ہدری انوارا لحق بھمبر میں امن ،خوشحا لی اور ترقی کا دور واپس لا ئینگے جس سے علی بیگ سے لیکر پتھورانی تک شرا فت اور رواداری کا دور دورہ ہو گا ۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈپٹی کمشنر بھمبر کی خصوصی ہدا یت پر گراں فروشی کیخلا ف نا ئب تحصیلدار بھمبر کے مختلف بازاروںمیںچھا پے ،ریٹ لسٹوں کی چیکنگ غیر معیاری اشیا ء خوردو نوش فروٹ سبزی اور گوشت فروخت کر نیوا لوں کو جر ما نے جبکہ ٹیلرز ،با ربر شاپس پر زائد ریٹس وصولی کا بھی نو ٹس لے لیا ٹیلرز اور با ربر شا پس کیلئے بھی ریٹ لسٹیں جاری کر دیں تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل کی خصوصی ہدا یت پر نا ئب تحصیلدار بھمبر راجہ نثا راحمد خا ن نے گزشتہ روز بھمبر کے مختلف بازاروں میں پو لیس نفر ی کے ہمرا ہ دورہ کیا اس دو را ن انہوں نے مختلف دوکا نوں پر جا کر ریٹس چیک کئے اور دوکا ندا روں کو ریٹ لسٹیں نما یاں جگہ پرآویزاں کرنے کی ہد ایا ت جا ری کیں اس دو را ن انہوں نے گو شت ،فروٹ ،سبز ی ،کر یا نہ ،ٹیلرزاور با ربر شا پس میں جا کر صفا ئی ستھرا ئی اور ریٹس چیک کئے ٹیلرز کی طرف سے مردانہ سوٹ سلا ئی کے500سے 700رو پے وصول کر نے پر شدید بر ہمی کا اظہار کر تے ہو ئے انہوں ٹیلرز کو متنبہ کیا کہ وہ انتظا میہ کی طرف سے جاری کردہ نے فی سوٹ سلائی450رو پے وصول کر یں اس موقع پر انہوں نے متعدد دو کا نداروں کو گراں فروشی پر نقد جر ما نے کئے او ر متعدد کو وارننگ دی بھمبر کے عوامی اور شہر ی حلقوں نے انتظا میہ کی طرف سے با زاروں میں ریٹس کے چیک اینڈ بیلنس با رے کا رروائی پر اطمینا ن کا اظہار کیا ہے

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)معروف علمی شخصیت با ئو چو ہدری غلا م غوث مرحو م کی دوسر ی برسی گزشتہ روز انکی رہائشگاہ ستھ میں نہا یت عقیدت واحترا م کیسا تھ منا ئی گئی اس موقع پر مرحو م کے روح کے ایصا ل ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی برسی کی دعائیہ تقر یب میں اساتذہ ،علمی ،ادبی شخصیات ،وکلا ،صحا فیوں ،تا جروں،عزیز واقارب اور عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔