جی ٹی روڈ کھا ریاں کے قر یب ٹریفک حادثہ

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) بھمبر کے نواحی گائوں جلیں کے رہائشی جی ٹی رو ڈ کھا ریاں کے قر یب ٹر یفک حادثہ میں جا ں بحق بیو ی شدید زخمی جنہیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل کھا ریاں پہنچا دیا گیا جہا ں انکی حا لت تشویشنا ک بیا ن کی جا تی ہے حا دثہ کی اطلاع ملتے ہی ان کے آبا ئی گا ئوں جلیںمیں کہرا م مچ گیا تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز بھمبرکے نواحی گا ئوں جلیں کے رہائشی مرزا محمد بشیر اپنی اہلیہ صغرا ں بی بی کے ہمرا ہ اپنے موٹر سا ئیکل نمبر ی BRJB140 پر کسی عزیز کی عیادت کیلئے کھا ریاں جا رہے تھے

کہ جی ٹی روڈ پر چھپلاں کے قر یب انکی اہلیہ صغراںبی بی کی چا در موٹرسا ئیکل کے ٹا ئر میں پھنس گئی جس کیو جہ سے مو ٹرسا ئیکل جی ٹی پر الٹ گئی اور پیچھے سے آنیوا لے ٹر ک نمبر یTAQ931جو کہ راولپنڈ ی سے لا ہو ر کی طرف آرہا تھا کے نیچے آگئے جس کیو جہ سے مرزا محمد بشیر موقع پر خا لق حقیقی سے جا ملے جبکہ ان کی اہلیہ صغراں بی بی شدید زخمی ہو گئیں جنہیں فوری طو ر پر تحصیل ہیڈ کوارٹر کھا ریاں پہنچا یا گیا جہاں ابتدائی طبعی امداد کے بعدانہیں عزیز بھٹی شہید ہسپتا ل ریفر کر دیا گیاہے ۔