بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 19/10/2015

19/10/2015
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مقبوضہ کشمیر ہائی کورٹ کا فیصلہ تاریخی اہمیت کا حامل ہے اپوزیشن کا واویلا بے کا ر ہے آنیوالے الیکشن میں بھی پیپلز پارٹی ہی واضح اکثریت حاصل کر ے گی ان خیالات کا اظہا ر پیپلز پارٹی کے را نما چوہدری محمد سلیمان یونس آف درائیاں نے اپنے ایک اخباری بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے آزاد کشمیر میں ریکا رڈ تر قیا تی کا م کرا ئے 4سا لو ں میں شا ہرا ت ،ہا ئیڈ رل اور تعلیم کے شعبہ جا ت میں سب سے ذیا دہ فو کس کر کے ریا ست کو تر قی کی را ہ پر گا مز ن کیا ما لی بحرا ن کے باوجود تین میڈ یکل کالجز اور پا نچ یو نیو رسٹیوں کا قیا م مو جود ہ حکومت کا بڑا کا ر نا مہ ہے یہ تما م پرا جیکٹس سنہر ے حرو ف میں لکھے جا ئینگے انہو ں نے کہا کہ سا بق سپیکر اسمبلی چو ہدر ی انوا را لحق اورممبر کشمیر کو نسل را جہ با بر علی ذوالقر نین نے بلا تفر یق ضلع بھمبر میں ریکا رڈ کروا ئے دو نو ں کا آپس میں کو ئی اختلا ف نہ ہے مخا لفین گھر بیٹھے پرا پیگنڈ ہ کر نے کے عا دی ہیں اور یہ ان کا وطیر ہ ہے دو نوں کا رشتہ بھا ئیو ں سے کم نہیں کل بھی سا تھ تھے اور آج بھی دو نو ں ایک دو سر ے کے بہتر ین رفیق ہیں انہو ں نے کہا کہ مخا لفین لو گو ں کو گھرو ں میں جا کر سکیمیں دے رہے ہیں لیکن عوا م جا گ چکے ہیں انہیں گزشتہ چا ر سا لو ں کی پڑ ی ما ر یا د ہے اور ان کی سکیموں کو ٹھکرا رہے ہیں اب وہ جا ن چکے ہیں کہ آمد ہ الیکشن میں کس کو منتخب کر نا ہے کیو نکہ سا بق اسمبلی چو ہدری انو ارا لحق نے اپنے دو ر حکومت میں سب کو برا بر ی کی بنیاد پر اس کے جا ئز حقوق دیئے اور میر ٹ پرانکے مسا ئل حل کئے انہو ں نے کہا کہ مخا لفین چو ہدر ی انوارالحق کی بڑ ھتی ہو ئی مقبو لیت اور نو جو انو ں کا ان پر اعتماد سے بوکھلاہٹ کاشکا ر ہو چکے ہیں انہو ں نے کہا کہ مقبو ضہ کشمیر ہا ئی کو رٹ کا فیصلہ تا ریخی اہمیت کا حا مل ہے ریاست جمو ں وکشمیر کا مسئلہ کا حل را ئے شما ری میں مضمر ہے بھا رت کشمیر پر غا صبا نہ قبضہ زیا دہ دیر تک قا ئم نہیں رہ سکتا جمو ں وکشمیر صد یو ں پرا نی ریاست ہے بھا رت نے فو ج کے زریعے کشمیر پر غاصبا نہ قبضہ کیا ہوا ہے ریاست میں را ئے شماری کے زریعے اقوام متحد ہ فیصلہ کر ے تا کہ کشمیر ی اپنے ضمیر کے مطا بق فیصلہ کر سکیں ۔
…………………………………….
…………………………………….

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں موسم سرما کی پہلی بارش سے موسم خوشگوار ہو نے سے لو گو ں کے چہر ے کھل اٹھے کئی ما ہ سے جا ری گر می تپش اور حبس نے جہا ں لو گو ں کا دم گھو ٹ رکھا تھا خد ا خدا کر کے با رش کی بو ندیں گر ج چمک کے ساتھ ہی تیز آند ھی سے با رش نے جل تھل کر دیا را ت بھر ہو نیوا لی والی موسلا دھا ر با رش کا سلسلہ جا ری رہا جس کے ساتھ ہی بجلی کی آنکھ مچو لی کھیلتی رہی صبح ہو تے ہی سکو لو ں ،دفا تر اور ضروری کا مو ں کے لئے جا نیوالے بچو ں اور لو گوں نے با رش کے وقفے کا فا ئد ہ اٹھا تے ہو ئے اپنے اپنے کا مو ں کو روا نہ ہو ئے را ت بھر آند ھی طو فا ن سے سے سا ئن بو رڈ بڑ ی تعدا د میں گر ے وہا ں در ختوں کی بڑ ی تعداد کو بھی نقصان پہنچابا رش سے سر دی کی خوشگو ار لہر نے سر دی کا سما ں جہا ں با ند ھا وہا ں لو گو ں نے بھی گر م کپڑ ے نکا ل لئے دوسر ی جا نب کچھ عر صہ قبل گر می کے با عث پکوڑ ے سمو سے اور دیگر موسم گر ما سے رجحا ن نہیں تھا وہا ں با رش کے ہو تے ہی مچھلی ،پکو ڑے ،سمو سے ،خشک میوہ جا ت کی خر ید میں اضا فہ ہو گیا با رش سے گر دنواح کی ند ی نا لو ں میں پا نی کی بہا ر آگئی جبکہ کا شتکا رو ں نے فصلو ں ،سبزیو ں اور پھو لو ں کی کا شت کے لئے خوش آئند قرا ر دیا اسی طر ح چند ما ہ قبل سے جا ری امرا ض جن میں خو شک کھا نسی ،نزلی زکا م ،گلہ درد کے علاوہ دیگر امراض کا دبا ئو تھا با رش کے با عث ان میں کمی ہو نے کے روشن امکا نا ت پیدا ہو گئے ہیں۔۔

Bhimber News

Bhimber News