جھنگ کی خبریں 01/11/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر کا نواحی علاقہ کانگڑ ہ فکروٹ منشیات فروشی کا مرکز بن گیا شراب چرس اورہیروین کی فروخت دھڑلے سے جاری منشیات فروشوں نے چھپراں ،سوکا سن ،گڑھا رحمن ،ڈھیری وٹا ںکو ہل چہلہ ،گڑ ھا کنجال اور لس کھمبی تک منشیا ت سپلائی کر نے کا دا ئر ہ بڑ ھا دیا نو جو ان نسل منشیا ت کی لعنت میں مبتلا ،غر یب گھرو ں کیچرا غ بھجنے لگے پو لیس منتھلی لیکر خا موش منشیا ت فروشوں کی کھلی چھٹی عوام علاقہ کا شدید احتجا ج پو لیس کے اعلیٰ احکا م سے نو ٹس لینے کا مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق منشیات فروشوں نے بھمبر ،بڑ ھنگ کے بعد نواحی علاقہ کانگڑ ہ فکروٹ کو اپنا مسکن بنا لیا کا نگڑ ہ فکروٹ اس وقت منشیا ت فروشی کا مر کز بن چکا ہے جہا ں سے گردونواح کے علاقوں چھپراں ،سوکا سن ،گڑ ھا کنجا ل گڑ ھا رحمن ،ڈھیر ی وٹاں ،کس دعورہ ،کوہل چہلہ ،لس ،کھمبی میں منشیا ت سپلا ئی ہو نے لگی ہے منشیا ت فروشوں نے پورے علاقے میں چر س ،شرا ب اور ہیرو ین کو پھیلا دیاہے اور نو جوان نسل کو منشیا ت جیسی لعنت میں مبتلا کر دیا ہے بے راہ روی کے شکا ر نو جو انوں منشیا ت کے عادی ہو تے جا رہے ہیں اور انکی تعداد دن بد ن بڑ ھ رہی رہی ہے منشیا ت کی لعنت میں مبتلا ہو نیوا لے غر یب گھرو ں کے بچو ں کو مستقبل تبا ہ ہو نے لگا ہے جبکہ دو سر ی طرف پو لیس خا مو ش تما شا ئی کا کر دا ر ادا کر رہی ہے بلکہ منتھلی وصو ل کر کے منشیا ت فرو شوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے عوام علاقہ نے علاقہ میں دن بد ن منشیا ت کی بڑ ھتی ہو ئی بیما ری اور نو جو انوں کا تباہ ہو نے پر شدید احتجا ج کر تے ہو ئے پو لیس کے اعلیٰ احکا م سے مطا لبہ کیا ہے کہ منشیا ت فروشوں کو کھلی چھٹی دینے وا لے پو لیس ملازمین کیخلا ف کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے اور علاقے کی منشیا ت کی لعنت سے پا ک کیا جا ئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل اور اسسٹنٹ کمشنر را جہ طا رق محمود خا ن کی خصوصی تحر یک پر انتظا میہ کے نما ئند گا ن اور تا جرو ں کا زلزلہ متا ثر ین کے لئے فنڈز جمع کرنے کی خصوصی مہم بھمبر کے تا جرو ں اور شہر یو ں نے متا ثر ین زلزلہ کیلئے خشک راشن کے سا تھ ساتھ دل کھو ل کر عطیا ت دئیے عوامی حلقوں کا ضلعی انتظا میہ اور تا جرو ں کو خرا ج تحسین تفصیلا ت کے مطا بق ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر بھمبر کی خصوصی تحر یک پر گز شتہ رو ز تحصیلدا ر بھمبر شہزاد نسیم عبا سی ،نا ئب تحصیلدا ر را جہ نثا ر احمد خا ن ،ایڈ منسٹر یٹر بلد یہ را جہ شاہد انو ر ،سر پرست اعلیٰ انجمن تا جرا ن وصدر میلاد کمیٹی چو ہدری محمد اکر م پپو جٹ ،ایم ڈی رحمن بیکرزچو ہدری شبیر احمد ،تا جرو ںرا جہ مسعود عرف پنو ں،را جہ سلیما ن ،شوکت علی بھٹی ،را جہ آصف اور مرزا شاہد نے متا ثر ین زلزلہ کی امداد کے لئے عطیات جمع کر نے کیلئے شہر بھر کی دوکا نو ں کا دو رہ کیا اس دو را ن بھمبر کی تا جر برا دری اور شہر یو ں نے دل کھو ل کر متا ثر ین زلزلہ کے لئے نقد ما لی امدا دکیساتھ ساتھ خشک راشن بھی بڑ ی تعداد میں جمع کروایا جسے سر پر ست اعلیٰ انجمن تا جرا ن چوہدری محمد اکرم پپو جٹ کی زیر نگرا نی متا ثر ین زلزلہ کیلئے بھجوا دیا گیا اس موقع پر عوام علاقہ اور شہر یو ں نے متا ثر ین زلزلہ کی دکھ کی گھڑ ی میں شامل ہو نے اور انکی ما لی معاونت کے لئے تحر یک کر نے پر ضلعی انتظا میہ اور انجمن تا جرا ن کو خرا ت تحسین پیش کیا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پا کستا ن تحر یک انصاف بھمبر آزاد کشمیر کے نا ئب صدر انصا ف یو تھ ونگ چو ہدری اسا مہ نے کہا کہ ملکی خزانے کو د ونو ں ہا تھو ں سے لو ٹنے والو ں کا یو م حشر قر یب آنیوا لا ہے انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں آنیوا لا دو ر پی ٹی آئی کا ہے نوجوان تحر یک انصا ف کا بن کر عمرا ن خا ن کا پر چم تھا مے اور الیکشن کی تیا ریاں شروع کر دیں تا کہ آمد ہ الیکشن میں گٹھ جو ڑ کر کے خزانے لوٹنے وا لوں کا احتساب کیا جاسکے انہوں نے مزید کہاکہ نوجو ان ڈگر یا ں اٹھا ئے د ر بدر پھر رہے ہیں مگر ان کو نو کریاں نہیں ملتی جو کہ مو جودہ حکمرانو ں کیلئے لمحہ فکر یہ ہے انہوں نے مز ید کہا کہ وزیر اعظم پا کستان میاں نوازشر یف اور وزیر اعظم آزادکشمیر چو ہدر ی عبدا لمجید کر پٹ تر ین وزیر اعظم اور سیاستدان ہیں یہ دو نو ں وزیر اعظم ملکی خزانے لو ٹ رہے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تبدیلی کی ہوا چل پڑ ی ہے عوام گر تی ہوئی دیوا ر کو ایک دھکا اور دیں پیپلز پا رٹی کی حکومت کر پشن سمیت اپنے منطقی انجام ہو پہنچ چکی ہے عوام آئند ہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دے کر پیپلز پا رٹی اور دیگر جما عتوں کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیں ان خیا لا ت کااظہار مسلم لیگ نو ن آزادکشمیر کے ممتاز را ہنما را جہ وسیم یو نس ایڈووکیٹ نے مختلف عوامی وفود سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت نے ریا ست کو پو لیس سٹیٹ بنا دیا ہے تھا نو ں میں سیاسی بنیادوں پر لوگو ں پر پر چے درج کئے جا رہے ہیں رشوت اور کر پشن عروج پر پہنچ چکی ہے ٹھیکوں میں بھا ری رقوم رشوت کے طو ر پر وصو ل کی جا رہی ہیں انہو ں نے کہا کہ عوام آئند ہ الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے اس گند الو د سیاست کو دفن کر دیں اور اپنے حقوق کیلئے مسلم لیگ ن کو ووٹ دیں تا کہ عوام کے مسا ئل عوام کی دہلیز پر حل ہو سکیں انہوں نے کہا کہ کا رکن تیا ری کر یں روشن سو یرا جلد طلوع ہونیوالا ہے اور ظلم کی یہ سیا ہ رات اپنے منطقی انجا م کو پہنچنے والی ہے ۔