بھمبر کی خبریں 31/01/2016

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مرکزی صدر انجمن قانو نگو ئیاں وپٹواریاں آزادکشمیر راجہ مظہر خان نے ہمراہ جنرل سیکرٹری وتمام ضلعی نمائند گان کیسا تھ سیکرٹری مالیات آزادکشمیر ملک محمد صادق سے انکے دفتر یں ملاقات کی ملاقات کے دوران مرکزی صدر نے سیکرٹری مالیات کو پٹواریاں /گر د اور ان کے الاونسز میں اضا فے کی سمری کی فائل پر بریفنگ دی اور آزاد کشمیر کے پٹواریاں /گر دوران کے مسائل ومعاملات سے آگاہ کیا جس پر سیکرٹری مالیات نے مرکزی صدر کے موقف کو درست تسلیم کیا اور یقین دھا نی کروا ئی کہ پٹو اریان /گر داورا ن کے الاونسز وتنخواہ پنجا ب طرز کر تے ہو ئے آمد ہ بجٹ میں اسکو شامل کر کے منظوری دے دی جا ئیگی جس پر مر کز ی صدر را جہ مظہر اقبا ل و دیگر عہد یدا را ن نے انکا شکر یہ ادا کیا ملاقات کی خبر سن کر آزادکشمیر بھر میں پٹوا ریاں /گر دا ورا ن میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اس موقع پر مر کز ی صدر نے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ہم وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدری عبد المجید ،وزیر ما ل چو ہد ری علی شا ن وسینئر ممبر بو رڈآف ریو نیو سے درخواست کر تے ہیں کہ وہ پٹوا ریان /گر داورا ن کے الاونسز کی سمر ی اور پٹوارخانہ جات کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق صدر آزاد کشمیر را جہ محمد ذوالقر نین خا ن کے گھر نیب نے غیر قانو نی طورپر دا خل ہو کر جہا ں چا در چا ر دیواری کا تقد س پا ما ل کیا ہے وہاں ثا بت کیا ہے کہ اصل مسئلہ انسانیت نہیں بلکہ انا نیت ہے ہم چا در چا ر دیواری کی حر مت کو پا ما ل کر نے پر بھر پو ر مذمت کرتے ہیں وزیر اعظم پاکستا ن نیب کی غیر قانو نی حر کا ت کا نو ٹس لیں اوربے لگانیب حکام کو لگا م دیں نیب احکام آزادکشمیر کو مقبو ضہ کشمیر نہ بنا ئیں ان خیا لا ت کااظہا ر نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ سابق صدر را جہ محمد ذوالقر نین خا ن کے گھر نیب کا غیر قانو نی چھا پپ کھلی دہشت گر دی ہے آزاد کشمیر پا کستان کا صوبہ نہیں بلکہ ایک علیحد ہ ریاست ہے جس کا اپنا قانو ن اور آئین ہے نیب احکام غیر قانو نی چھا پے سے ریاست کے آئین اور قانو ن کی تو ہین کے مر تکب ہو ئے ہیں آزاد کشمیر حکومت ان کے خلا ف فوری طو ر پر مقدمہ در ج کر کے کا رروائی کر ے انہوں نے کہا کہ پا کستا ن اور اس کے ادا رے آزاد کشمیر میں ایسی حر کتیں نہ کر یں جس سے با رڈر کے اس پا ر انتہا ئی منفی پیغا م جا ئے اور تحر یک آزادی کشمیر کو نقصان پہنچے انہوں نے کہا کہ نیب نے آزادکشمیر میں کو ئی کا رروائی کر نے ہے تو اس کا ایک طر یقہ کا رہے اس کے مطابق کا رروائی کر یں اگر کو ئی ادا رہ اپنی طا قت یا بد معاشی کے زور پرآزاد کشمیر میں کا رروائی کر ئے گا توا س کا انجا م اس سے بھی بد تر ہو گا انہوں نے کہا کہ ہم وفاقی حکومت ،وزیر اعظم پا کستا ن میاں محمد نواز شر یف سے اپیل کر تے ہیں کہ کہ وہ فوری طو ر پر آزاد کشمیر میں سابق صدر آزاد کشمیر کے گھر نیب گر دی کا نو ٹس لیں اور غیر قا نو نی چھاپہ ما رنے اور چا در اور چا ردیواری کا تقد س پا مال کر نیوا لوں کیخلا ف سخت سے سخت کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) علم کے دشمنوں کی طرف سے با چا خان یو نیو رسٹی پر دہشت گردا نہ حملہ قابل مذمت ہے دہشت گر دوں نے بر بر یت اور سفا کیت کا مظا ہر ہ کر تے ہو ئے ایک با ر پھر پا کستان کے مستقبل پر حملہ کیا ہے انشاا للہ اہل پا کستان جا گ رہے ہیں اور دشمن کے ایسے ہتھکنڈوں سے مر عوب نہ ہو نگے با چا خا ن یو نیو رسٹی میں شہید ہو نے وا لے طلبا، پرو فیسر اور ملازمین کی قر با نیاں را ئیگاں نہیں جا ئینگی انشا اللہ ان شہدا ء کی قر با نیاں ملک پا کستا ن سے دشمن کے مکمل خا تمہ کا سبب بنے گی ان خیا لا ت کااظہا رسیکر ٹر ی اطلاعات ونشر یات کشمیر پر یس کلب بھمبر شیراز پرو یز مشتاق نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں با چا خا ن یونیورسٹی پر حملہ کر کے طلبا اور ان کے اسا تذ ہ کو شہید کیا گیا جس کی ہم بھر پو ر مذمت کرتے ہیں انشااللہ شہیدوں کا خو ن را ئیگاں نہیں جا ئیگا ہم دشمن کااس کے آخر ی ٹھکا نے تک پیچھا کر یںگے پا ک فو ج کی طرف سے دہشت گر دوں کیخلا ف جا ری آپر یشن مز ید تیز ہو نا چا ہیے اور ملک کے کو نے کو نے سے دہشت گردی کے عنا صر کو اکھاڑ پھینکا جا ئے انہوں نے کہا کہ ہم پا ک فو ج کے شا نہ بشا نہ دہشت گر دوں کیخلا ف برسر پیکار ہو نے کیلئے تیا ر ہیں اور پا ک فو ج کو جہاں ہما ری ضرورت ہو گی انشاا للہ بھر پور سا تھ دینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) حصول علم افق کی بلندیوں تک پہنچ کرہی قوموں کی ترقی ممکن ہو سکتی ہے جس میں جدو جہد محنت کا یہی جذ بہ کا ر فر ما ہو نا ضروری ہے ان خیالا ت کااظہا ر مسٹ یو نیو رسٹی بھمبر کیمپس میں ڈا کٹر محمد اشتیاق چیئر مین باٹنی ڈیما رٹمنٹ کے11 th بیسٹ ٹیچرز ایوارڈ 2014ء میں شاندار ٹیچرایوارڈ حا صل کئے جا نے کے بعد انکے اعزاز میں منعقد ہ تقر یب سے محتر مہ نسیم اختر کوارڈینٹر MUST کیمپس بھمبر نے خطا ب کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر محمد اشتیاق نے پا کستا ن بھر سے جن چا لیس اسا تذ ہ نے ایوا رڈ حا صل کئے ہیں ان میں یہ اعزاز حا صل کر کے مسٹ یو نیورسٹی آزادکشمیر کا طر ہ امتیاز ہے جو کہ تعلیمی شعبہ میں نما یاں اور قابل قدر اعزاز ہما رے لئے با لخصوص مسٹ یو نیو رسٹی اور با لخصوص آزاد کشمیر کے اسا تذ ہ اور طلبہ کے لئے قابل فخر ہے انہوں نے کہا کہ طلبہ اپنی عملی زند گیوں میں تعلیمی شعبہ میں ترقی حا صل کر کے ہی نما یاں مقام حا صل کر سکتے ہیں اور ڈا کٹر محمد اشتیاق کے متعین کر دہ راستوں پر چلتے ہو ئے علم کی روشنی میں بڑ ھتے چلے جا ئیں انہوں نے کہا کہ یہ ایوا رڈ ان کی بہتر ین ٹیچنگ ریسر چ اور انتظا می صلا حیتوں کی بنا پر حا صل کیا گیا ہے بے شک یہ ایوارڈ بھمبر مسٹ یو نیو رسٹی کیمپس کے لئے تما م فکلیٹیز ممبرز اور طلبہ وطا لبا ت کیلئے اعزاز کی با ت ہے ڈا کٹر محمد اشتیاق نے تما م فیکلٹیز کیلئے اچھی مثا ل قائم کی ہے جو تخلیقی اور مثبت رجحان کا سبب ہو گی اس موقع پر ڈا کٹر محمد اشتیاق نے اپنے خطاب میں کہا کہ خدواند کر یم کا شکرگزار بجا لا تا ہوں یہ ایوارڈ والد ین کی دعا ئوں اساتذ ہ کی را ہنما ئی اور لگن اور جدو جہد مسلسل کا نتیجہ ہے جس کی بدولت مجھے اس ایوارڈ سے نوازا ہے جو میرے لئے اور MUST یو نیورسٹی بھمبر کیمپس کیلئے اعزاز سے کم نہیں ہے جس میں محنت اور دعا ئو ں کا بھی عمل دخل ہو تا ہے انہوں نے کہا کہ اپنی کا میا بی کیلئے خد اکے حضور سجدہ ریز ہو کر اپنے لئے اور دوسرو ں کیلئے دعا ما نگیں نتیجہ خد ا تعالیٰ پر چھوڑ دیں کیو نکہ وہی محنت کا اجر دینے وا لا ہے انہوں نے اساتذ ہ کو طلبہ وطا لبا ت کو تدریس کیسا تھ سا تھ انکی تر بیت پر تو جہ دیکر معاشر ہ کا مفید شہر ی بنا نے کی ضرورت پر زور دیا انہوں نے شاندا ر استقبا ل کر نے پر MUST یو نیورسٹی کی انتظا میہ اساتذ ہ کرا م طلبہ وطا لبا ت کا شکر یہ ادا کیا اور تقر یب کے اختتام پر اسٹیٹ سپروائز ر امجد اقبا ل نے دعا کی جبکہ تقر یب سے ڈا کٹر نفیسہ زا ہد ،وحید ہ مشتاق،ڈا کٹر عجا ئب ،محتر مہ کم کم نوشاد ،سعید ہ جہا نگیر ،تنو یر بشیر،فیصل احمد ،ڈاکٹر خادم ،چوہدر ی تنویر حسین ،PHD سکا لر کے علاوہ ایڈ من سٹا ف افضا ل احمد ،منصور خا ن ،عثما ن ،ابرار رضا ،خلیل الر حمن ،جبران آسی ،یاسر انو ر ،گل ریز احمد اور طلبہ وطا لبا ت نے شر کت کی۔۔