بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 3/5/2015

Bhimbar

Bhimbar

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) کشمیر گیمز 2015کے زیراہتمام کھیلوں کے مقابلہ جات کے انعقاد کا سلسلہ پائلٹ ہائی سکول بھمبر میں جاری کرکٹ کے مقابلوں کے لئے ضلع بھمبر کی26ٹیمیں حصہ لے رہی ہیںکر کٹ کے افتتا حی میچ میں سا بق صدر کر کٹ ایسوسی ایشن آزاد کشمیر نا صر بٹ مہما ن خصوصی تھے افتتا حی تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے نا صر بٹ نے کہا کہ ضلع بھمبر کھیلو ں کیو جہ سے اچھی شہر ت رکھتاہے بھمبر کے نوجو ان کھیلا ڑیوں میں ٹیلنٹ مو جو د ہے نو جو ان کھلا ڑیو ں نے ہمیشہ کر کٹ کے کھیل کے علا وہ دو سر ی کھیلو ں میں بھی اپنا لو ہا منو ایا ہے پا کستا ن کر کٹ بو رڈ کے تعاون سے آزاد کشمیر میں کرکٹ کے فر وغ کے لئے کا م کر رہے ہیںکا میا ب ٹیمیں آزاد کشمیر کر کٹ نیشنل میں حصہ لینگے اور پھر کا میا ب ٹیم بین الاقوا می سطح پر کر کٹ کھیلے گی جو ٹیم میر ٹ پر ہو گی وہی آگے جا ئیگی کسی بھی کھلا ڑی کو یا کسی ٹیم کو سفارش کی ضرورت نہیں اس موقع پر آل جمو ں کشمیر کر کٹ ایسو سی ایشن کے جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی صغیر احمد ،را جہ خا ور ،ڈسٹر کٹ صدر میر پو ر عمرا ن ہا شمی،ڈسٹر کٹ سپو رٹس آفیسر چوہدری کما ل سبحا نی ،صدر ڈسٹر کٹ کر کٹ ایسو سی ایشن بھمبر ثاقب بشیر بٹ ،را جہ عبیدا لر حمن ،سیکر ٹر ی جنر ل کشمیرپر یس چو ہدری عاطف اکر م ،مرزا ند یم اختر ،جا وید اقبا ل بر سا لو ی ،افتخا ر احمد عظیمی ،ودیگر نے کثیر تعداد میں کھلا ڑیو ں اورکر کٹ کے کھیل سے دلچسپی رکھنے وا لے شا ئقین نے شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)فہیم عبا سی فر ض شناس ایماندا ر اور اپنے ادارے کے سا تھ مخلص ذمہ دار پو لیس آفیسر ہیں عد الت عا لیہ نے ان کی بحا لی کا جو فیصلہ کیا ہے اس سے عدا لتو ں کا وقار بلند ہو ا ہت ان خیا لا ت کا اظہا ر (ر) ڈی ایس پی چو ہدری اکر م حسین نے صحا فیو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ فہیم عبا سی کا ایڈ یشنل انسپکٹر جنر ل پو لیس کے عہد ے پر بحا ل ہو نا نیک شگون ہے مو صوف محکمہ پو لیس کے ذمہ دار آفیسر ہیں اور محکمہ پو لیس کے لئے انکی خد ما ت کسی سے ڈھکی چھپی نہیں حکومت آزاد کشمیر محکمہ پو لیس کے آفیسرا ن کے خلا ف انتقا می کا رروا ئیا ں بند کر کے عوام کے مسا ئل کی طرف تو جہ دیں اگر ہما ری عدا لتیں اسی طر ح میرٹ پرفیصلے کر تی رہیں گی تو کسی کے ساتھ نا انصا فی نہ ہو گی اور عد التو ں کا وقار بلند ہو گا اور عدا لتو ں پر اعتماد بھی بحا ل ہوگا ۔