بھمبر کے نواحی مچھوڑہ میں زمین کے تنازع پر جھگڑا 3 افراد زخمی

Bhimber

Bhimber

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر کے نواحی مچھوڑہ میں زمین کے تنازع پر جھگڑا 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایڈیشنل ایس ایچ او موقع پر پہنچ گئے اور زخمیو ں کو ہسپتال پہنچا کر ضروری قانونی کارروائی شروع کر دی

تفصیلا ت کے مطابق بھمبر کے نواحی گائوں مچھو ڑہ میں 2 فر یقین کے درمیان کافی عرصہ ست زمین کا تنازعہ چل رہا تھا اور دونوں فر یقین کے درمی ن اس سے قبل بھی تھانہ بھمبر میں مقدمہ چل رہا تھا گز شتہ روز عدالت عالیہ کی طرف سے قا ئم کر دہ کمیشن جو کہ عبدالروف کٹو چ پر مشتمل پر کمیشن نے موقع چیک کر نا تھا مگر اس سے قبل ہی نذر حسین نا می شخص نے با ڑ بند ی شروع کر دی جسے منع کر نے کیلئے مخا لف فر یق کی دو خواتین ریحا نہ کو ثر اور نو ر بی بی موقع پر گئیں۔

دونوں فریقین کے خلاف جھگڑا شروع ہو گیا نذر حسین نا می گروپ نے حملہ کر کے دو نو ں خوا تین کوشدید زخمی کر دیا واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایڈ یشنل ایس ایچ او طا رق محمود سلہر یا موقعہ پر پہنچ گئی اور زخمی افراد کو ہسپتا ل پہنچایا تھانہ پو لیس بھمبر نے مقدمہ درج کر کے ضروری قانو نی کا رروا ئی شروع کر دی۔۔