بھمبر کی خبریں 28/5/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر انعام الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید بھمبر میں معاشرتی اور اخلاقی برائیوں کے مرتکب افراد کو تحفظ فراہم کر کے وزارت عظمیٰ کے منصب کی توہین کر رہے ہیں ضلعی انتظامیہ کو کارروائی سے روکنے کے لئے دبا ئو ڈا لنا انتہا ئی شر منا ک فعل ہے جس کی بھر پو ر مذمت کرتے ہیں انہو ں نے کہا کہ ضلعی انتظا میہ کی نا لا ئقی اور نا اہلی کیو جہ سے ایس ایچ او کے لیو ل کا ایشوریا ست بھر کا ایشو بنا دیا گیا ہے بر ہنہ مجرا کرو انے کا واقع ہو ئے تقر یباً ایک ما ہ ہو گیا ہے جس کی ویڈ یو اور تصو یر یں ہر کسی کے پاس مو جو د ہیں جس کو دیکھ کر ضلعی انتظا میہ کو فی الفو ر منتظمین بر ہنہ مجرا کیخلا ف FIRدر ج کر لینی چا ہیے تھی لیکن انتہا ئی افسوس اور شر م کا مقا م ہے کہ ضلعی انتظا میہ اپنی ذمہ دا ری ادا نہ کر سکی اور معا ملہ کو الجھانے کے لئے انکو ائر ی کمیٹی در انکو ائر ی کمیٹی بنا ئی جا رہی ہے ملک کی تا ریخ گوا ہ ہے کہ جب بھی کسی واقع یا معا ملہ کی انکو ائر ی کمیٹی بنا ئی جا تی ہے تو پھر اس کے پیچھے کو ئی نہ کو ئی سازش کا ر فر ما ہو تی ہے انہو ں نے کہا کہ صدر ریا ست،وزیر اعظم اور حکومتی مشینری کا ایک ایسے شخص کو جو اخلا قی برا ئیو ں کا مر تکب ہو ا ہو کو بچا نے کے لئے متحر ک ہو نا اور ضلعی انتظا میہ پر دبا ئو ڈالنا انتہا ئی قابل مذ مت فعل ہے جس سے ریا ست کے دو بڑے عہدو ں اور منصب کی تو ہین ہو رہی ہے صدر ریا ست اور وزیر اعظم کو کسی صورت زیب نہیں دیتا کہ وہ اخلاقی اور معاشر تی برا ئی کے مر تکب افراد کو بچا نے کے لئے کو ئی رو ل ادا کر یں انہو ں نے چیف سیکر ٹر ی اور آئی جی آزاد کشمیر سے مطا لبہ کیا کہ وہ معا ملے کی سنگینی کا نو ٹس لیں اور واقع میں ملو ث افراد کیخلا ف فی الفو ر کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا ئے بصورت دیگر بھمبر کے غیر ت مند عو ام معاشر تی اور اخلاقی برا ئیو ںکو طا قت سے رو کنے پر مجبو ر ہو نگے جس کی ذمہ دا ری حکومت پر عا ئد ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انجمن قانو ن گو ئیا ں پٹواریا ں ضلع بھمبر کا ایک اہم اجلا س زیر صدارت ضلعی صدر مرز ا طارق بیگ منعقد ہو ا جس میں6جو ن کو مظفرآبا د مر کز ی ایو ان صحا فت میں اپنے حقوق کے تحفظ کے لیے ہو نیو الے مشاورتی اجلا س کی بھر پو ر حما یت کی اور اجلا س میں طے پا یا کہ مفادات کی خا طر کلر یکل رو لز کوحکومت سے منسوخ کرو انا چا ہتے ہیںاگر رو لز کیخلاف کو ئی کا رروا ئی منسو خ کی گئی تو انجمن قانو ن گو ئیا ں پٹو اریا ں ضلع بھمبر بھر پو ر احتجا ج کر یگی ان خیا لا ت کا اظہا ر مرزا طارق بیگ ضلعی صدر ،جنر ل سیکر ٹر ی را جہ مظہراقبال ،سینئر نا ئب صدراو ل چو ہدر ی صا بر حسین گرداور،سینئر نا ئب صدردو ئم طا ہر محمود اور تحصیل صدر بر نا لہ مرزا عظیم داد ،چو ہدر ی محمد افضل صدر تحصیل سما ہنی ،تحصیل صدر بھمبر چو ہدر ی سا جد حسین نے اپنے خطا ب میں کیا انہو ں نے کہا کہ ڈو گر ہ دو ر سے لیکر آج تک محکمہ ما ل فیلڈ سٹا ف کے ساتھ ظلم وستم وحق تلفی ہو تی رہی ہے اب خد اخد ا کر کے محکمہ ما ل نے رو لز 2014جو کہ محکمہ ما ل فیلڈ سٹاف کے حقوق کا کسی حد تک ازا لہ ہو اہے اب بعض لو گ حکومت پر دبا ئو ڈا ل کر ان رو لز کا منسوخ کروا نا چاہتے ہیں چو نکہ محکمہ ما ل ٹیکنیکل نو عیت کا محکمہ ہے اس میں تر بیت یا فتہ ہی اہلکا را ن تر قیا ب ہو سکتے ہیں لہذا کلر یکل سٹا ف جن کا اہنے کیڈرمیں تر قیا بی کے مواقع مو جو د ہیں انکو اپنے ہی کیڈر میں تر قیا ب کیا جا نا ہی قرین انصاف ہے مگر نا معلوم وجو ہا ت کی بنا ی پر وہ ہمیشہ محکمہ ما ل کے کیڈر میں ترقیا ب ہو نا پسند فر ما تے ہیں جبکہ محکمہ ما ل میں نا ئب تحصیلد ار ،تحصیلد ار جو کہ فیلڈ سٹا ف کے کیڈر ہیں ان میں محکمہ ما ل ہی کا ملازم تر قیا ب ہو سکتا ہے رو لز 2014میں فیلڈ سٹاف اور کلیر یکل سٹا ف کا مشتر کہ پا نچ فیصد کو ٹہ مو جو د ہے اسکے با وجود ہے اسکے با وجود کلر یکل کو ٹہ بڑ ھا نے کے لئے رولز 2014کو منسو خ کر نے کی کوشش کی جا رہی ہے جو کہ انتہا ئی ظلم ونا انصا فی ہے اس ظلم پر انجمن قانون گو ئیا ں پٹو اریا ں را ست اقدام اٹھا نے پر مجبو ر ہو گی ہے جسکی تما م ترذمہ داری حکومت آزاد کشمیر ہو گی اجلا س میں مقر رین نے کہا کہ پہلے نئے تعینا ت تحصیلد را ن کلیر یکل کو ٹہ کی حساب فہمی کر کے زائد کو ٹہ کو فا رغ کیا جا ئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر میں فحاشی ،بے حیا ئی اور عر یا نی پھیلا نے کیخلا ف سول سوسائٹی اور یو تھ کے زیر اہتما م آج بھمبر میں احتجا جی ریلی نکا لے گی احتجا جی ریلی میلاد چو ک سے پر یس کلب تک نکا لی جا ئیگی تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے اندر ایک مخصوص گرو پ کی طرف سے فحا شی ،بے حیا ئی اور عر یا نی پھیلا نے کیخلا ف بھمبر کی سو ل سوسا ئٹی اور یو تھ احتجا جی ریلی کا اہتما م کیا ہے احتجا جی ریلی بعد از نماز جمعہ میلا د چو ک سے نکا لی جا ئیگی اور کشمیر پر یس کلب پہنچ کر اختتا م پذ یر ہو گی احتجا جی ریلی سے سیاسی ،سما جی ،مذ ہبی ،تا جر تنظیمو ں اور سو ل سوسا ئٹی اور یو تھ کے نما ئند گا ن خطا ب کر ینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)انگلش ایکسس مائیکرو سکالر شپ پرو گرا م کے زیر اہتما م سکو لو ں کے بچو ں میں تقر یر ی مقا بلہ فا ئز ہ اسجد اور مشہو د احمد نے پہلی پو زیشن حا صل کر لی تفصیلا ت کے مطا بق انگلش ایکسس ما ئیکرو سکا لر شپ پرو گرا م کے زیر اہتما م ضلع بھمبر میں مختلف سکولو ں کے بچو ں کے درمیا ن تقر ری مقا بلہ ہو اجس میں مختلف موضوعا ت پر بچو ں نے تقر ریں کیں تقر یر ی مقا بلے میں ریڈ فا نڈ یشن کا لج غر بی کی فا ئز ہ اسجد اور ریڈ فا ونڈ یشن کا لج بھمبر کے طا لب علم مشہو د احمد نے پہلی پو زیشن حا صل کرلی تقر یر ی مقا بلے کی تقر یب کے مہما ن خصوصی پرو فیسرلیا قت علی اور پرو فیسر یا سین تھے جبکہ تقر یب میںشبیر احمد سبحا نی ،کو ارڈینیٹر پرو گرا م ظہیر عبا س ،عا صم جا وید نے خصوصی شر کت کی تقر یب کے آخر میں پو زیشن لینے و الے طلبا وطا لبا ت میں انعا ما ت تقسیم کئے گئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹر کٹ ڈر گ انسپکٹر ضلع بھمبر نے تحصیل بر نا لہ میں کو ئیل ،مو ئیل میں میڈ یکل سٹور پر چھا پہ ما ر کر چند سٹو رز سے غیر غیر قانو نی ادو یا ت ضبط کر لیں دو سٹو ر ز سے غیر قا نو نی ادویا ت ضبط کر لیں دو سٹور ز کا چا لا ن بر ائے ڈر گ مر تب کر لیا عمیر میڈ یکل سٹو ر مو ئیل سے بھا ری مقدار میں بغیر رجسٹر یشن نمبر وا لی ادویا ت /زا ئد المعیا د اد ویا ت ضبط کیں مذکو رہ سٹو ر کا ڈر گ سیل لا ئسنس مسنو خ کر کے سٹو ر سیل کر دیا گیا چند مشتبہ ادویا ت کے نمو نے برا ئے لیبا رٹر ی تجز یہ حا صل کئے ڈر گ انسپکٹر نے ٹو ر کے دو را ن تما م غیرقانو نی کارو با ر کر نے وا لو ں کو سختی سے وار ن کیا کہ جعلی ادو یا ت کے زریعے لو گو ں کی قیمیتی جا نو ں سے کھیلنے کی اجا ز ت نہیں دی جا ئیگی تما م غیر قانو نی کا رو بار کر نے وا لو ں کیخلاف بلا تخصیص کا رروا ئی عمل میں لا ئی جا رہی ہے ڈرگ انسپکٹر ظہیرا لد ین نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے تما م اے سی صا حبا ن ،انچا رج پو لیس اسٹیشن کو ہدا یا ت جا ری کر دی ہیں کہ محکمہ صحت عا مہ کیسا تھ مکمل تعاو ن کر یں معا ئنہ کے دو را ن ڈر گ انسپکٹر نے ہو ٹل ،مٹھا ئی کی دو کا نیں اور آئس کر یم فرو خت کر نیو الو ں کو بھی چیک کیا تما م افراد کو حفظا ن صحت کے اصو لو ں کے مطا بق کا رو با ر کر نے ،بر تن ،فر نیچر اور سٹا ف کی صفا ئی کی ہدا یا ت کیں عوام علا قہ نے اس اقدا م کی بھر پو ر حما یے کی اور مکمل تعاون کا یقین دلا یا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پا کستا ن مسلم لیگ نو ن بھمبر کے زیر اہتما م یو م تکبیرکے حو الے سے ضلعی دفتر میں تقر یب منعقد ہوئی تقر یب میں مسلم لیگ نو ن اور یو تھ و نگ کے عہد یدا ران او ر کا رکنا ن نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی تقر یب سے مسلم لیگ نو ن ضلع بھمبر کے جنر ل سیکر ٹر ی چو ہدر ی جمیل سلطا ن ،تحصیل صدر را جہ اظہر اقبا ل ،سٹی صدر مرزا اجمل جرا ل نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ 28مئی کا دن پا کستا ن کی تا ریخ کا سنہر ی دن ہے جس دن میا ں محمد نواز شر یف نے ایٹمی دھما کہ کر کے پا کستا ن کے دفا ع کو نا قابل تسخیر بنا دیا اور پا کستا ن کو پہلا اسلا می ایٹمی ملک بھی بنا دیا پا کستا ن کے ایٹمی دھما کہ کر نے سے جنو بی ایشیا کے خطے میں طا قت کا توازن برقرار ہو ا اور بھا رتی عز ائم کو خا ک میں ملا دیا گیا انہو ں نے کہا کہ میا ں نو از شر یف ہی وہ واحد لیڈر ہیں جنہو ںپا کستا ن کو معاشی اور دفا عی اعتبا ر سے مضبوط اور مستحکم کیا ہے انشا اللہ پا کستان میا ں نو از شر یف کی قیا دت میں تر قی او ر خوشحا لی کی منا زل طے کر کے جنو بی ایشیا کا ٹا ئیگر بنے گا تقر یب سے چو ہدر ی لیا قت اسحا ق،کما نڈر ،مسعود اقبا ل ،را جہ فہد خو رشید،را جہ عبید الر حمن ،چو ہدری فصیل جا وید ،چو ہدر ی یا سر گہو نہ ،چو ہدر ی تصد یق یو سف بھی خطا ب کیا۔