بھمبر کی خبریں 25/2/2016

Children Park Bhimber

Children Park Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پارٹی سٹی بھمبر کے صدر چوہدری سعید خادم ایڈووکیٹ نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدا لمجید کا بھمبر میں زرعی یونیورسٹی بنانے کا اعلان خوش آئند ہے بھمبر کے صحافیوں کیلئے جر نلسٹ کا لونی اور60لا کھ رو پے کی گرا نٹ کا اعلان وزیر اعظم کا بڑا کا رنا مہ ہے بھمبر پیپلز پا رٹی کا گڑ ھ ہے بھمبر سے پیپلز پا رٹی کے امیدوار چو ہدر ی انو ارا لحق بھا ری اکثر یت سے کا میا ب ہو نگے ان خیا لا ت کا اظہا ر انہوں نے سٹی کے کا رکنوں اور میڈ یا نما ئند گا ن سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی عوامی جما عت ہے اور عوامی حقوق کیلئے پیپلز پا رٹی کی گراں قدر خد ما ت ہیں پیپلز پا رٹی عوام کی طا قت پر یقین رکھتی ہے اور ہمیشہ عوامی طا قت سے اقتدا ر میں آئی ہے آزاد کشمیر کے اندر پیپلز پا رٹی کی حکومت کی کا رکر دگی سا بقہ حکومتوں سے کئی گنا بہتر ہے پیپلز پا رٹی اپنی کا رکر دگی کی بنیاد پر الیکشن جیت کر دو با رہ حکومت بنا ئے گی انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کی حکومت نے اپنے چا ر سا لہ دو ر اقتدا ر میں بھمبر کو نظر انداز کیا لیکن اب وزیر اعظم بھمبر کیساتھ ہو نیوا لی ذیادتی ،نا انصا فی کا ازالہ کر نا چا ہتے ہیں آنیوا لے دنوں میں وزیر اعظم بھمبر کیلئے میگا پرا جیکٹس کا اعلا ن کر نا چا ہتے ہیں جس میں زرعی یو نیو رسٹی بھی شامل ہے بھمبر میں زرعی یو نیو رسٹی کے قیا م کا اعلا ن خوش آئند ہے آزادکشمیر میں ضلع بھمبر ہی سب سے زیادہ زرعی علاقہ ہے اور یہاں پر زرعی یو نیو رسٹی کی سب سے زیادہ ضرورت تھی انہوں نے کہا کہ ما رچ میں پیپلز پا رٹی بھمبر میں بڑا جلسہ کر ے گی ،گجرا ت ،سرا ئے عا لمگیر اور دیگر علاقوں کے بجا ئے صرف حلقہ بھمبر کے لو گ جلسہ میں شر کت کرینگے اور جلسہ کو کا میا ب بنا کر ثابت کر یں گے کہ بھمبر پیپلز پا رٹی کا گڑ ھ ہے اور چو ہدر ی انو ارا لحق کو الیکشن میں بھا ری اکثر یت سے کا میا ب کر کے بھمبر کی سیٹ جیت کر پیپلز پا رٹی کو تحفے میں دینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈرگ انسپکٹر کی کا رروائی غیر رجسٹر ڈ ،غیر قانو نی طر یقہ سے سپلا ئی کی جا نیوا لی ادویا ت کی بھا ری کھیپ پکڑ لی بغیر رجسٹر یشن ادویات ضبط جبکہ ملو ث افراد کیخلا ف کیس رجسٹر کر کے ڈر گ کو رٹ میں بھیج دیا میڈ یکل سٹور ما لکا ن کو بھی وار ننگ تفصیلا ت کے مطا بق ڈسٹر کٹ ڈر گ انسپکٹر ظہیر اقبا ل با بر نے ڈسٹر کٹ ہسپتال بھمبر کے قر یب واقع میڈ یکل سٹو رز پر اد ویا ت فر وخت کیلئے آئی گا ڑی کی چیکنگ کی اس دو را ن گا ڑی سے بغیر بل ورنٹی ،غیر رجسٹرڈ ادو یا ت کی بھا ری کھیپ مو جود تھی جو مختلف میڈ یکل سٹو رز اور ڈا کٹرز کے کلینک پر فرو خت کی جا نی تھی جسے فو ری طو ر پر ڈر گ انسپکٹر نے تحو یل میں لیکر ڈی ایچ او آفس منتقل کر دیا اور انہوں نے ملوث افراد کے خلا ف ڈر گ ایکٹ کے تحت کیس رجسٹر ڈ کر تے ہو ئے ڈر گ کو رٹ میں بھیج دیا اس دورا ن ڈرگ انسپکٹر ظہیر اقبا ل نے میڈ یکل سٹور ز ما لکا ن کو متنبہ کر تے ہو ئے کہا کہ غیر جسٹرڈ اور بل وا رنٹی کے بغیر ادویا ت کی خریدو فرو خت کر یں میں نے ضلع بھر میں غیر قانو نی طر یقہ اور جعلی ادویا ت کی فرو خت کو رو کنے کیلئے ضلع بھر میں ٹیمیں مختص کر دی ہیں جو اد ویا ت فرو خت کر نیوالی میڈ یسن کمپنیوں اور میڈ یکل سٹور ز پر نظر رکھیں گے جوبھی میڈ یکل سٹور یا پھر کو ئی میڈیسن کمپنی غیر رجسٹر ڈ اور بل وا رنٹی کے بغیر ادویا ت کی خر ید وفرو خت میں ملو ث پا یا گیا تو نہ صرف سٹو ر سیل ہو گا بلکہ انکا لا ئسنس بھی منسوخ کر دیا جا ئیگا۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ زراعت کا ضلعی دفتر سفید ہا تھی بن گیا افسرا ن اور ملازمین کی کا رکر دگی صفر آزادکشمیر کا زرخیز ضلع بھمبر کے کسا ن محکمہ کی را ہنما ئی اور تعاون سے محرو م سیاسی وسما جی اور کسانوں کا شدید احتجا ج تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ زراعت ضلع بھمبر کے آفیسرا ن اور ملازمین صرف تنخواہ لینے تک محدود ہو کر رہ گئے ہیں نہ تو کو ئی شجر کا ری کی مہم شروع ہو ئی ہے ضلع بھمبر جو کہ آزادکشمیر کا واحد زرعی ضلع ہے اگر حکومت تو جہ دے تو اس ضلع سے پو رے آزادکشمیر کی غذائی ضرورت کو پو را کیا جا سکتا ہے لیکن حکومتی بے حسی اور محکمہ زراعت کی عدم دلچسپی کیوجہ سے ضلع بھمبر کی زیادہ تر زرخیز زمین بنجر ہو تی جا رہی ہے اور محکمہ زراعت کے عدم تعاون کیوجہ سے ضلع بھمبر کے کسان ما یوس نظر آرہے ہیں کا شتکا ری کے بجا ئے دیگر روزگا ر کی طرف انکا رجحا ن بڑ ھ رہا ہے ضلع بھمبر کے سیاسی وسما جی حلقوں نے ما یوسی کا اظہا ر کر تے ہو ئے وزیر اعظم آزاد کشمیر اور دیگر اعلیٰ احکام سے مطا لبہ کیا ہے کہ ضلع بھمبر کیو نکہ ایک زرعی ضلع ہے حکومت کسانوں کی فلا ح وبہبود کیلئے فنڈز مہیا کر ے اور محکمہ زراعت بھمبر کا بھی قبلہ درست کر ے کہ وہ تنخواہ لینے کیساتھ ساتھ کسانوں کی بہتر ی اور اپنے فرا ئض احسن طریقے سے سر انجا م دیں کسان خوشحا ل ہو گا تو ملک خو شحا ل ہو گا انہوں نے مز ید کہا کہ اگر اعلیٰ احکا م نے محکمہ زراعت کی کا رکر دگی پر نو ٹس نہ لیا تو بھمبر کے لوگ راست اقدام کر نے پر مجبو ر ہو نگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)کشمیر پر یس کلب بھمبر کے صحا فیوں کی تقر یب حلف بر داری میں وزیر اعظم آزادکشمیر نے صحا فیوں کی فلا ح وبہبود کیلئے60لا کھ رو پے کا اعلا ن کر کے ایک تا ریخی کا رنا مہ سر انجام دیا ہے صحا فی معاشر ے کی آنکھ ہیں اور ایک خوشحا ل صحا فی ہی بہتر انداز میں اپنی صحا فتی خد ما ت سر انجا م دے سکتا ہے ان خیا لا ت کااظہار امیدوار اسمبلی جموں 5را جہ شا ہد اقبا ل ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہوں نے کہا کہ جن گھروں میں بھو ک افلاس ہو تی ہے پھر ان گھروں میں عقل ودانش نہیں پیدا ہوا کر تی صحا فی جو حقا ئق کو ظلمت کے اند ھیروں سے چیر کر باہر لا تے ہیں جو ظلم کی نشا ند ہی کر کے عدل کیلئے جدو جہد کرتے ہیں جو غا صبوں اور آمروں کی مزاحمت کر کے اپنے فریضہ ادا کر تے ہیں لیکن مقام افسوس ہے کہ ان صحا فیوں کے گھروں میںاند ھیرا ہے اور ان کے بچے روشن مستقبل کیلئے وسائل نہ ہو نے کی بنیاد پر اعلی تعلیم حا صل نہیں کر سکتے انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چو ہدری عبدا لمجید نے ان کیلئے جو اعلانا ت کئے ہیں یہ انکا بہت بڑا کا رنا مہ ہے اور اسے ہمیشہ سنہر ی حروف میں لکھا جا ئیگا انہوں کہا کہ کشمیر پر یس کلب بھمبر کی تقر یب حلف بر داری ایک تا ریخی تقر یب تھی جس پر کشمیر پر یس کلب بھمبر کے نو منتخب عہدیدرا ن وممبران مبا رکباد کے مستحق ہیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سر جن ڈا کٹر محمد انو ر کے صا حبزادے وھا ب انو ر کی شادی خانہ آبادی گزشتہ روز بخیر وخو بی انجام پا ئی دعوت ولیمہ میں مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی را ہنما امیدوار اسمبلی کر نل (ر) وقا ر احمد نو ر ،ڈا ئر یکٹر جنرل ہیلتھ (ر) ڈا کٹر محمد قربا ن میر ،ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرا ل ،،ایس ایس پی چو ہدری منیر حسین ،ایڈ منسٹر یٹر ضلع کو نسل چو ہدری ولید اشر ف ،ایڈ منسٹر بلد یہ را جہ شاہد انو ر خا ن ،ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عبد العزیز ڈار ،ایم ایس ڈا کٹر فد احسین ،ڈا کٹر محمد اقبال چو ہدری ،امیدوار اسمبلی چو ہدری انو ارالحق نو ر،چیئر مین ضلع زکوة مشتاق احمد چاڑ ،سابق ممبر ضلع کو نسل چو ہدری فضل علی ، ڈا کٹر دائم اقبا ل دائم ،ڈا کٹر عطا الر حمن ،ڈا کٹر عبدا لر حمن ،ڈا کٹر فیصل، اسسٹنٹ کمشنر راجہ طا رق خان ،اسسٹنٹ کمشنر چو ہدر ی مظہر اقبا ل ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر راجہ ند یم عا رف،ڈی ایس پی سٹی چو ہدری محمد امین ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد ،سی آئی اے انچا رج چو ہدری منیر احمد ،ایس ایچ او افضل پو ر نصیر افضل ،چیف آفیسر میر پو ر اشفاق احمد نو ر ،چو ہدر ی ظفر اللہ نو ر ،احمد نو ر،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،سابق صدر نا صرشر یف بٹ ،سابق جنر ل سیکر ٹر ی چو ہد ری عاطف اکرم ،صدر کشمیر پر یس کلب بر نا لہ انصرمحمود آہی ،سیکر ٹر ی جنر ل را جہ شہزاد اقبا ل ،چو ہد ری شا ہد الر حمن ،مرزا امجد غزالی جرا ل ،اے ڈی ایچ او ڈڈیا ل ڈا کٹر شہزاد غضنفر ،ٹھیکیدار محمد الیاس چوہدری ،صدر صرافہ یو نین را جہ شوکت علی ڈا کٹر شہیر میر ،چو ہدری عتیق الر حمن بر سا لو ی ،ممبر بو رڈ آف گو رنر زحا جی خا لد حسین ،چو ہدری بلال عزیز نو ر ،ایس ڈی او برقیا ت چو ہدر ی محمد افضل ،ایس ڈی او چو ہدری صفدر حسین سمیت عوام علاقہ ،دوست احبا ب اور عزیز واقا رب کی کثیر تعداد نے شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)تنظیم غیر جر یدہ ملازمین ضلعی باڈی آزادکشمیر کی ایک ہنگا می میٹنگ چو ہدری محمد ایو ب صدر تنظیم منعقد ہو ئی جس میں کلر یکل اپ گر یڈ یشن ،ٹا ئم سکیل کے با رے میں غور وغو ص کیا گیا اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ دو ما ہ گزر جا نے کے باو جود کلر یکل اپ گر یڈ یشن کا نو ٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا اس سلسلہ میں حکومت نے اعادہ کیا تھا کہ پنجا ب میں کلر یکل اپ گر یڈ یشن اور ٹا ئم سکیل کا نو ٹیفکیشن جا ری ہو نے کی صورت میں فوری طو رپر آزادکشمیر میں بھی نو ٹیفکیشن جا ری کر دیا جا ئے گا اب حکومت وعدہ کی خلا ف ورزی کر رہی ہے اس سے عیا ن جبکہ حکومت آزادکشمیر ملازمین کے مسائل کو حل نہیں کر نا چا ہتی تنظیم غیر جر یدہ ملازمین بھمبر نے مر کز ی صدر عمران خو رشید ،جنر ل سیکر ٹر ی خواجہ عبد الو حید کی کاوشوں کو سرا ہا اور مر کز ی تنظیم کے شا نہ بشانہ احتجا جی تحر یک کی کا ل کو پا یہ تکمیل تک پہنچا ئینگے میٹنگ میں عبدالمجید شاکر سیکر ٹر ی جنر ل ،سینئر نا ئب صدر ارشد محمود ،سینئر نا ئب صدر مر کز چو ہدر ی محمد جمیل ،نا ئب صدر انصر گو گا ،ایڈ یشنل سیکر ٹر ی عمرا ن یوسف ،سیکر ٹر ی نشر واشا عت محمد یعقو ب جرا ل ،جا ئنٹ سیکر ٹر ی اویس صا بر ،را جہ احسان سیکر ٹر ی ما لیا ت ،محمد خا لدایڈوئزر،با ئو فیصل ،برقیا ت سے چو ہدری سر فرازایڈوائزر ،فا روق بٹ ،را جہ شبیر ،با ئو جمروز ،ہیڈ کلر ک حمید ،با ئو سہیل ،محکمہ تعلیم سے راجہ لیاقت ،چو ہدری فضل ،نعیم ،مرزا ریاض ،ابرار ،محکمہ برقیا ت سے چو ہدری سا جد ،دیوا ن علی ،با ئو الطا ف ،با ئو خا لد،با ئو خورشید ،بائو روف ،محکمہ سما جی بہبود سے چو ہدری اصغر علی ،محکمہ زکو ة سے سرور اسحا ق،لو کل گو رنمنٹ سے سید باقر علی شاہ ،محمد سعید ،محمد شعیب ،محکمہ امو ر حیوانا ت سے فضل کریم ،خو رشید ،تحصیل سما ہنی سا جد کاشر ،انو ر اور دیگر ملازمین نے بھی شر کت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ما سٹر سا جد آف ستھہ کے چچا چو ہدری کا لا خا ن گزشتہ روز رضا ئے الہی سے انتقا ل کر گئے ان کی نما زجنا زہ مو لا نا قاری دلدا ر غوث نے پڑ ھا ئی بعدازاں نما زجنازہ کے بعد انہیں ستھہ والے قبر ستا ن میں سپر د خا ک کر دیا گیا نما زجنا زہ میں پر نسپل (ر) چو ہدر ی محمد زما ن خا ن ،ہیڈ ما سٹر (ر) مرزا محمد اسلم ،صدر کشمیر پر یس کلب را جہ نعیم گل ،مرزا خا لد لطیف ،مرزا عزیز اللہ ،ما سٹر محمد خورشید ، ماسٹر مشتاق احمد ،ڈی پی محمد خو رشید ،چو ہدر ی خا لد لا ٹ،پرو فیسر فہیم گل ،مرزا شہزاد ،چو ہد ری محمد یوسف چیئر مین مہا جر نو شہر ہ گرو پ ،چو ہد ری طا لب حسین جا تلا ں ،حا جی محمد رزاق ،با ئو عدیل ،را جہ وسیم گل ،چو ہدری زا ہد ،چو ہد ری اشر ف ،حا جی محمد بو ٹا ،ٹھیکیدار چوہدری سلیما ن ،پرو فیسر نا ہید زما ن ،مرز اعمر سمیت عزیز واقا رب عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔۔