بھمبر کی خبریں 27/7/2015

Ch M Mushatq Hussain

Ch M Mushatq Hussain

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ملک میں جاری مون سون کی وجہ سے سیلاب یا کسی بھی ناگہانی آفت سے نمٹنے کے لئے فل پروف انتظامات کئے ہیں ضلع بھمبر سے غیر ریاستی افراد اور طلبہ کا انخلا 70 فیصد مکمل ہو چکا ہے جن افغان مہا جر ین کا آزاد کشمیر سے POR جاری ہے صرف وہ ہی رہ سکتے ہیںتما م ما لک مکا ن اپنے اپنے مکا نا ت اور دو کا نیں کرا یہ پر دینے سے قبل مکمل طو ر پرچھا ن بین کر یںاور متعلقہ پو لیس اسٹیشن کو بھی اس کی اطلاع کر یں ضلع بھمبر کے تمام دینی مدا رس کی رجسٹر یشن تقر یباً مکمل ہو چکی ہے ہر قسم کے نئے اسلحہ لا ئسنس کے اجرا پر مکمل پا بند ی ہے کسی بھی مشکوک شخص یا سا ما ن کو دیکھیں تو فو راً متعلقہ پو لیش اسٹیشن لا ہیلپ لا ئن پر اطلاع کر یں کسی بھی ہنگا می صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے فو ج کے 150جو ان اور ریسکیو 1122کی خد ما ت حا صل کی جائیں گی ان خیا لا ت کا اظہار ڈپٹی کمشنر بھمبر چو ہدر ی امجد اقبا ل نے نیشنل ایکشن پلا ن کے حوا لہ سے منعقد ہ اجلا س کی صدا رت کرتے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ملک بھر کی طرح ضلع بھمبر میں بھی مو ن سو ن کی با رشو ں کے پیش نظر کسی بھی نا گہا نی آفت سے نمٹنے کے لئے سیکو رٹی کے فو ل پرو ف انتظا ما ت کئے گئے ہیںمسا جد مین شا ہراہوں بازارو ں میںامن واما ن برقرار رکھنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے سیکو رٹی پلا ن تشکیل دیا گیا ہے جبکہ کسی بھی ہنگا می صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے پا ک فو ج کے 150جو انو ں پر مشتمل دستے ہمہ وقت تیا ر ہیں تما م دا خلی اور خا ر جی راستو ں پر سیکو رٹی کو ہا ئی الر ٹ کردیا گیا ہے جبکہ دا خلی راستو ں پر آرمی اور پو لیس کی مشتر کہ چیک پوسٹیںقائم کی گئیں ہیں کسی بھی ہنگا می صورتحا ل سے نمٹنے کے لئے آرمی اور ریسکیو1122کے جو ان بھی الر ٹ رہیںگے جبکہ شہر کے اندر موبا ئیل اور پیدل گشت بھی کی جا ئیگی تما م حساس اور پبلک مقا ما ت پر سو ل کپڑوں میںملبوس پو لیس بھی تعینا ت کی گئی ہے اور مشکو ک افراد کی کڑ ی نگرانی کی جا رہی ہے اور ہر آنے جا نے وا لے فرد کو ڈیٹا جمع کیا جا رہاہے جبکہ تما م ما لکا ن اپنے گھروں اور مکا نو ں کو کرا یہ پر دینے سے قبل مکمل چھا ن بین کر یں اور کرایہ دارو ں کا مکمل ڈیٹا متعلقہ پو لیس اسٹیشن میں جمع کروا ئیں انہو ںنے کہا کہ امن واما ن میں کسی قسم کا سمجھو تہ نہیں کیا جا ئیگا شہری پولیس سے تعاون کر یں میٹنگ میں ایس ایس پی بھمبر چوہدر ی منیر احمد ،اسسٹنٹ کمشنر بھمبر را جہ طا رق خا ن ،اسسٹنٹ کمشنر بر نا لہ چو ہدر ی مظہر حسین ،اسسٹنٹ کمشنر سما ہنی چو ہدر ی را سب حسین ،افسر ما ل محمد انعام با ری ،ڈی ایس پی لیگل را جہ اشفاق احمد خا ن ،ایس ایچ او سٹی حا جی سکندر اعظم ،ایس ایچ او علی بیگ چوہدر ی منیر احمد ،ایس ایچ او چو کی سما ہنی ملک خالد محمو د، ایس ایچ او بر نا لہ شیخ عبدا لر حمن ،پرا سیکوٹر انسپکٹر چو ہدری طا ہرالسلا م ،آرمی آفیسرا ن سمیت دیگر نے بھی شر کت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)صدر شیعہ علما کونسل ضلع بھمبر سید مد ثر حسین بخا ری اور مر کز ی جنر ل سیکر ٹر ی آزاد کشمیر اما نت علی ،ذوالفقار نے اپنے مشترکہ بیا ن میں شیعہ علما کو نسل آزادجمو ںو کشمیرکے سیکرٹری ما لیات سید مقبو ل حسین نقوی کی نا گہا نی اور اچانک وفا ت پرگہرے دکھ وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ مرحو م کی خد ما ت کو ہمیشہ یا د رکھی جا ئینگی مر حو م شعیہ علما کونسل آزاد کشمیر کے با نی کا رکنا ن میں سے تھے جنہو ں نے تا دم مر گ تنظیم کے لئے بے لو ث خد ما ت سر انجا م دی انکی وفا ت سے پیدا ہو نے وا لا خلا مدتوں پر نہ کیا جا سکے گا انہو ں نے لو احقین سے تعزیت کا اظہا ر کر تے ہو ئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مر حو م کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فر ما ئے اور لو احقین کو صبرو جمیل عطا فر ما ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) کشمیر پریس کلب بھمبر کے سیکر ٹر ی نشرواشاعت شیر از پرو یز مشتاق ،چو ہدر ی شہزاد مشتاق اور چو ہدر ی شہباز کے وا لد محتر م چوہدری محمد مشتاق حسین آف کتوارکی تیسر ی سا لا نہ برسی انتہا ئی عقید ت واحترا م سے منا ئی گئی برسی کی تقر یب میں مر حو م کی رو ح کے ایصال ثوا ب کے لئے قرآن خوانی کی گئی بر سی کی تقر یب میں علاقے بھر کی ممتاز سیاسی وسما جی شخصیا ت ،عوام علا قہ سمیت صحا فیو ں کی بھی بڑی تعداد نے شر کت کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Meeting

Meeting

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پڑھا لکھا آزاد کشمیر کا حکومتی نعرہ ٹھس بھمبر کے نواحی علاقہ کنب سنگھڑ کا 30 سال پرانا پرائمری سکول بغیر عمارت کے قائم علاقہ کے بچے کھلے آسمان تلے پڑھنے پر مجبور ،بارش اور سخت موسم تعلیم کی راہ میں رکا وٹ بننے لگے حکومت کی طرف سے دو ر درا ز علا قو ں کے تعلیمی ادا رو ں کے سا تھ امتیا زی سلو ک کیو ں ار با ب اختیا ر ہما رے مستقبل کے معما رو ں سے کھلواڑ بند کر یںسکو ل کی عما رت تعمیر کر نے سمیت دیگر ضروریا ت فرا ہم کر ے عوام علاقہ کا حکومت آزاد کشمیر سے مطا لبہ تفصیلا ت کے مطا بق بھمبر کے نواحی گا ئو ں کنب سنگھڑ کا گو رنمنٹ پرا ئمر ی مسجد سکو ل30سال سے عما رت سے محرو م ہے سکو ل کی عما رت نہ ہو نے کے با عث بچے آ م کے درخت کے نیچے بیٹھ کر تعلیم حاصل کر نے پر مجبو ر ہیںبا رش ،سخت گر می اور سخت سر دی کے دو ران سکو ل کی عما رت نہ ہو نے کیو جہ سے اسا تذہ کو مجبو راًتد ریسی عمل روکنا پڑ جا تا ہے جس سے بچو ںکا تعلیمی حرج ہو رہا ہے مسجد سکو ل میں علاقہ کے دیگر مو ہڑہ جا ت سے بھی بچے اس سکو ل میں تعلیمی آبیا ری کے لئے آتے ہیںعوام علاقہ نے کہا کہ 30سا لہ پرا نے سکو ل کی بلڈ نگ حکومتی ادا رو ں کی طرف سے تعمیر نہ کر نا قابل افسو س ہے آج سکو ل میں بچو ں کی بڑ ی تعداد آتی ہے لیکن ہما رے علا قے سے امتیا زی سکو ل روا رکھ کر ہما رے مستقبل کے معما رو ں سے کھلو اڑکیا جا رہا ہے انہو ں نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر ایک طرف تو پڑ ھے لکھے آزاد کشمیر کا را گ الا پ رہی ہے جبکہ دو سر ی طرف دو ردراز علا قو ں کیسا تھ امتیا زی سلو ک رو ا رکھا جا رہا ہے جو انتہا ئی تشو یش نا ک ہے ہما را حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ ہے کہ مذ کو رہ سکو ل کی نہ صرف عما رت تعمیر کی جا ئے بلکہ سکو ل کو اپ گر یڈ کر کے مڈ ل کا درجہ دینے کے سا تھ ساتھ دیگر بنیا دی ضروریا ت بھی مہیا کر کے اپنی ریاستی ذمہ دا ری پوری کرے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)حکومت پا کستا ن جدید تقا ضو ں کے مطا بق سیکو رٹی کے نظا م کو بنا ئے حا لات کا فی تبد یل ہوچکے ہیں دہشت گر دی بھی اب پرا نے نہیں نئے طر یقو ں سے ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے جد ید حا لا ت کے پیش نظر حکومتو ں کو جد ید ٹیکنا لو جی کے پیش نظر پلا ن بنا نا پڑ یں گے ان خیالا ت کااظہا ر پیپلز پا رٹی کے ممبر سنٹر ل کمیٹی اور با نی صدر کشمیر پاکستا ن کشمیر ایجو کیشن اینڈ ویلفیئر آرگنا ئزیشن چو ہدری گلز ار احمد ایڈووکیٹ نے اپنے آفس میں کیا انہو ں نے کہا کہ نا قص سیکو رٹی نظا م کیو جہ سے دہشت گر دوں نے ملک کو بہت نقصا ن پہنچا یا ہے دہشت گر دی یہ کمزور پا لیسو ں کی وجہ سے سیکو رٹی ادارو ں کی کا رکر دگی متا ثر ہو رہی ہے حکومت ملک کے اندرانٹلیجنس نظام کو مضبو ط کر یبیئررنظا م ختم کیا جا ئے اس سے عا م شہر ی پریشان ہو رہے ہیں عام گا ڑیوں کے اندر شر یف لو گ پر امن اور عام سیٹیزن اور خوا تین ما حو ل سے بیزار ہو رہے ہیںجس سے سیکو رٹی ادا رو ں ،سر کاری ادا رو ں اور قوم کے اندر ایک خلفشا ر پیدا ہو رہا ہے جس کے شا ید آنیوا لے دو ر میں نتا ئج اچھے نہ نکلیں دہشت گرد ،امر یکہ،اسرا ئیل اور بھا رت چا ہتے ہیں کہ ملک کے اندر بیزا ر گی اور افرا تفر ی پیدا کی جا ئے دشمن جو مقا صد حا صل کر نا چا ہتا ہے ذمہ دا ر لو گ اس پر از سر نو پلا ننگ کر یں ملک کو جد یدضرورتوں کے مطا بق مضبو ط کرنے اور ادا رو ں کو نئی ضرورتوں کے مطا بق ہم آہنگ کر نے اور توانا ئی دینے کی ضرورت ہے نئی نسل کو جد ید تقا ضو ں کے مطا بق ریلیف ،آرام اور ذہنی آلودگی دینے کی ضرورت ہے اس کے لئے درست لا بنگ اور حکمت عملی کی ضرورت ہے اگر ٹھو س مضبو ط اور مثبت طر یقوں سے پلا ننگ کی گئی تو اس سے تما م سیکو رٹی اوردوسرے انتظا می ادارو ں کو قار بڑ ھے گا انہو ں نے کہا کہ ادا روں کی بکھر ی قو ت کو یکجا کر نے کی بھی ضرورت ہے بکھر ی قو ت نقصا ن پہنچا رہی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت عام آدمی کو اس کے علاقہ میں پر یشا ن نہ کر ے بلکہ متبا دل حکمت عملی بنا ئی جا ئے ہما را معاشر ہ خو بصورت اسی وقت بنے گا جب ہم جد ید تقا ضو ں کے مطا بق حا لا ت کا تر تیب دینگے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اوورسیز را ہنما چو ہدری شبیر احمد آف دھبکی نے کہا ہے کہ علا قے کی تعمیر وترقی اور رفاعی فلا حی کا مو ں کے لئے نو جو انو ں کا ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فاونڈ یشن قائم کر نا لا ئق تحسین ہے علاقے کی بہتر ی ،ڈو یلپمنٹ اور پسما ند گی کے خا تمے کے لئے اوورسیز کمیو نٹی فا ونڈ یشن کے سا تھ بھر پور تعاو ن کر گی نو جو ان اپنی صلا حیتو ں کو مثبت انداز میں استعما ل کر یں علاقے میں تعلیم اور صحت کے شعبو ںمیں کا م کر نے کی اشد ضرورت ہے خا ص طو ر پر نو جو ان نسل کوتعلیم کی را غب کرنے کی ضرورت ہے علاقے کے اندر تعلیمی سر گر میو ںکو فرو غ دینے کے لئے اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں انہوں نے مخیر حضرا ت سے اپیل کی کہ وہ بھی ڈھیر ی وٹا ں اور گرد ونوا ح کے علاقو ں کی تعمیر وترقی اوررفاعی کا مو ں کے لئے کھو ل کر مدد کر یں اس موقع پر انہو ں نے ڈھیر ی وٹاں ویلفیئر فا ونڈ یشن کے لئے50ہزا ر رو پے کی نقد ما لی معاو نت کی جبکہ اس موقع پر چو ہدر ی محمد سلیما ن گڑ ھا متیا ل نے10ہزا ر ،عمر خا دم دعو رہ جٹا ں 10ہزا ر اور چو ہدر ی عبدا لرشید نے 5ہزا ر رو پے کی ما لی معا ونت کی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)مجا ہد اول سر دار عبدالقیو م خا ن ریا ست جمو ں وکشمیر کی عظیم رو حا نی اور سیا سی شخصیت تھے تحر یک آزادی کشمیر عو امی حقوق اور دین کے لئے انکی گرا ں قدر خد ما ت ہیں انکی اچا نک وفا ت سے نہ صرف کشمیر ی بلکہ پوری امت مسلمہ ایک رو حا نی سیا سی لیڈر سے محرو م ہو گئی ہے ان خیا لا ت کااظہا ر سا بق پرا ئیو یٹ سیکرٹری صدر ریا ست را جہ فضل الر حمن آف پو ٹھی نے کیا انہو ں نے کہا کہ مو صوف نے ڈو گر ہ حکومت کیخلا ف عملی جہاد کا آغاز کیا نیلہ بٹ کے مقا م سے پہلی گولی چلا کر تحر یک آزادی کشمیر کی بنیا د رکھی ریا ست جمو ں وکشمیر کے اندرروادری اور بھا ئی چارے کی سیاست کو فروغ دیا سیا ست کو عوامی خد مت میں تبد یل کیا آزاد کشمیر کو ایک پہچان دی انہو ں نے کہا کہ مر حو م نے سیاست کے ساتھ سا تھ تحر یک آزادی کشمیر اور دین اسلا م کے لئے بھر پو ر جدو جہد کی انکی جدو جہد اور خد ما ت کو تا ریخ میں ہمیشہ سنہر ی حروف میں لکھا جائیگا انہو ں نے کہا کہ مر حو م کی اچا نک وفا ت کشمیر ی قوم کے لئے بڑا صد مہ ہے اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مر حو م کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فر ما ئے اور پو ری کشمیر ی قوم سمیت انکے خا ندان کو یہ عظیم صد مہ بر داشت کرنے کی توفیق عطا فر ما ئے ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)محکمہ تعلیم کے زیر اہتما م ضلع بھمبر کے اسا تذ ہ کی بھر تی کے لئے آج ہو نیوا لے ٹیسٹ انٹر ویو کو سپر ئم کو رٹ نے رو ک دیا ٹیسٹ انٹرویو کیخلا ف سپر یم کو رٹ نے حکم امتنا عی جا ری کر دیا آئند ہ تا ریخ پیشی 18اگست مقرر حکم امتنا عی جا ری ہو نے پر لیگی کا رکنو ں میں خو شی جبکہ پیپلز پا رٹی کے جیا لو ں میں مایو سی ،ٹیسٹ انٹر ویوکیخلا ف سما ہنی کے لیگی را ہنما ئو ں نے عدالت میں در خواست کر رکھی تھی تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ تعلیم کے زیر اہتما م ضلع بھمبر کے اساتذہ کی بھر تی کے لئے آج ٹیسٹ انٹرو یو کی تا ریخ مقرر کر رکھی تھی جس کیخلا ف سما ہنی کے لیگی را ہنما ئو ں نے ہائی کو رٹ میں رٹ دا ئر کی تھی جس کا فیصلہ لیگی را ہنما ئو ں کیخلا ف آیا تھا جس پر لیگی را ہنما ئو ں نے ہائی کو رٹ کے فیصلے کے خلا ف سپر یم کو رٹ اپیل کی تھی جس پر گز شتہ رو ز سپر یم کو رٹنے ضلع بھمبر میں ہو نیوا لے میل اور فی میل ٹیسٹ انٹرو یو پر حکم امتنا عی جا ری کر تے ہو ئے محکمہ تعلیم کو ٹیسٹ انٹر ویو لینے سے روک دیا اور آئند ہ سما عت کے لئے 16اگست کی تا ریخ مقرر کر دی سپر ئم کو رٹسے حکم امتنا عی جا ری ہو نے پر ضلع بھمبر کے لیگی کا رکنو ں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی جبکہ پیپلز پا رٹی کے جیا لو ں میں ما یوسی پھیل گئی یا د رہے کہ حلقہ سما ہنی میں گز شتہ 12سا لو ں محکمہ تعلیم میں خا لی آسامیو ں پر مشروط طو ر پر تعینا ت ہیں اور گز شتہ 15سا لو ں سے اسا تذ ہ کی مستقل بھر تی کے لئے ٹیسٹ انٹر ویو ممکن نہ ہو سکے جب بھی محکمہ تعلیم طرف سے اساتذ ہ کی مستقل بھر تی کے لئے ٹیسٹ انٹرو یو کا اشتہا ر جا ری ہو تا ہے تو کو ئی نہ کو ئی سٹے آرڈر کر لیتا ہے جس سے مشرو ط تعینا ت اسا تذ ہ کا مستقبل تا ریک ہو نے کا خد شہ ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق امیدوا ر اسمبلی جما عت اسلا می کے را ہنما چوہدری محمد علی اختر نے کہا ہے کہ تبد یلی چہر ے بد لنے سے نہیں بلکہ نظا م کے بد لنے سے آئے گی آئند ہ الیکشن میں عوام ووٹ کی طا قت سے آزما ئے ہو ئے چہرو ں کو مسترد کردیں تا کہ حقیقی معنو ں میں تبد یلی آسکے انہو ںنے کہا کہ جما عت اسلا می خد مت کی سیا ست پر یقین رکھتی ہے اور گز شتہ کئی سا لو ں سے خد مت کے مشن پر گا مز ن ہے انہو ں نے کہا کہ ضلع بھمبر کے ہر ادا رے میں ایک ما فیا تعینا ت ہے اور اس ما فیا کیخلا ف عملی جہا د کی ضرورت ہے کیو نکہ لا تو ں کے بھو ت با تو ں سے نہیں ما نتے جما عت سلا می جلد اس مافیا کیخلا ف ایک ڈنڈا بر دار ایکشن کمیٹی تشکیل دے گی جو ناانصا فی میر ٹ کے قتل عام رشوت خو ری اور بد معاشی کیخلا ف لا ئحہ عمل تشکیل دے گی تا کہ بھمبر کے ادا رو ں کو کر پشن سے پا ک کیا جا سکے اور حقیقی معنو ں میں عدل وانصا ف قا ئم کیا جا سکے انہو ں نے ایک سوا ل کے جو اب میں کہا کہ آئند ہ الیکشن میں جما عت اسلا می ضلع بھمبر کسی سے بھی سیاسی اتحاد نہیں کرے گی بلکہ الیکشن میں حصہ لے گی اور اپنا بھرپو ر کردار ادا کر ے گی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)بھمبر آزاد کشمیر کا تعلیمی ادا رہ خا ن محمد خا ن کا لج آف ایجو کیشن تعلیمی مید ان میں شا ند ار کا رکر دگی کا مظا ہر ہ کر رہا ہے سا لا نہ امتحا ن بی ایڈ 2014کے حا لیہ نتا ئج میں ادا رہ کی طا لبا ت اور طلبا نے او ل اور دو م پو زیشن حا صل کر تے ہو ئے یہ ثا بت کیا ہے کہ ادا رہ کے ڈا ئر یکٹر اور پر نسپل پرو فیسر را جہ محمد حسین اور ان کے جملہ شعبہ جا ت کا سٹا ف انتہا ئی محنت ،لگن اور دیا نتدا ری سے اپنے فرا ئض منصبی سر انجا م دے رہا ہے ان خیا لا ت کااظہا ر پر نسپل گو رنمنٹ کا لج پنجیڑ ی ڈا کٹر را جہ عبدا لر حمن ،پر نسپل انسٹیٹیو یٹ آف ایجو کیشن بھمبر قمر اشفاق شا ہین ،صدر معلم گو رنمنٹ ہا ئی سکول پتھورا نی مرزا عبدا لو حید ،صدر معلم گو رنمنٹ مڈ ل سکو ل دھماوہ کسگمہ عبدا لسلا م نے پو زیشن حا صل کر نیوا لی طالبا ت اور پر نسپل پرو فیسر را جہ محمد حسین نے مبارکباد دیتے ہو ئے کیا یا درہے کہ خا ن محمد خا ن کا لج آف ایجو کیشن میں لا ء کلا سز کا آغاز پاکستا ن اور آزاد کشمیر سپر یم کو رٹ کے ایڈووکیٹ ممتاز قا نو ن دا ن را جہ محمد یعقو ب خا ن کی نگرا نی میں شروع ہو چکا ہے اور ایسی ایٹ انجینئر کے ڈپلو مہ اورسروئیر کے کو رسز کی کلا سز بھی گز شتہ چند سال سے کا میا بی سے جا ری ہیںجوادا رہ کے پر نسپل کی شبا نہ روز محنت کا منہ بو لتا ثبو ت ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)گو رنمنٹ انٹر سا ئنس کا لج پنجیڑ ی ضلع بھمبر کے سا لا نہ امتحا ن میٹر ک 2015میں شا ند ار نتا ئج سائنس گرو پ کے طلبا کا رزلٹ سو فیصد جبکہ آرٹس گرو پ کو مجموعی رزالٹ 92فیصد رہا ادا رہ کا مجمو عی رزلٹ95فیصد رہا جبکہ سا ئنس گرو پ کے طالب علم سانو ل نذ یر ولد پرو فیسر نذیر احمد مر حو م نے946نمبرات کے ساتھ کلاس میں اول پو زیشن حا صل کر لی عوام علاقہ سیا سی سما جی شخصیا ت اور تعلیمی حلقو ں نے پر نسپل ادا رہ ڈا کٹر را جہ عبدالر حمن اور ان کے تدریسی سٹا ف کی محنت اور پیشہ وارا نہ صلا حیتو ں کو سرا ہتے ہوئے مبا رکباد پیش کی ہے پنجیڑ ی سے مسلم لیگ نو ن کے مر کز ی را ہنما را جہ امتیازا حمد کے علاوہ حا جی را جہ فضل کریم ،ڈا کٹر محمد ذبیر ،حا جی عبدا لقیو م ،راجہ عبدا لجبا ر ،غاز ی گڑ ھا سے را جہ قمر زما ن اور سا بق ممبر را جہ محمداسلم وغیر ہ نے مبا رکبا د پیش کر تے ہو ئے توقع اور امید کا اظہا ر کیا ہت کہ آئند ہ بھی ادارہ اپنی روایت کو قا ئم رکھے گا ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) معرو ف سیا سی وسما جی شخصیت چو ہدر ی عبدا لرو ف ملہو آف گڑ ھا للیا ں کی تیسر ی بر سی انتہا ئی عقیدت واحترا م سے منا ئی گئی برسی کی دعا ئیہ تقریب انکے آبا ئی گا ئو ں گڑ ھا للیا ں میں منعقد ہو ئی دعا ئیہ تقر یب میں علاقے بھر سے سیا سی سما جی ،مذ ہبی را ہنما ئو ں عوام علاقہ اور عزیزاقا رب نے بڑ ی تعداد میں شر کت کی ۔۔