بھمبر کی خبریں 29/11/2015

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ سٹی بھمبر کی کارروائی بھاری مقدر میں چرس اور اسلحہ بر آمد ملز م گرفتار عوام علاقہ کا خراج تحسین تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صبح 5 بجے کے قریب مخبر کی اطلاع پر ایس ایچ او سٹی حاجی سکندر اعظم ،ایس آئی طا رق محمود سلہریا نے نفر ی کے ہمرا ہ گوڑھا دین کے قر یب آبادی میں چھا پہ ما ر کر بد نا م زما نہ منشیا ت فروش محمد فا روق عرف با نڈی کو گر فتا ر کر کے 1کلو 250 گر ام چرس اعلیٰ کو الٹی ،1عدد پستو ل 30بور ،10راونڈ بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا بھمبر کے سیاسی وسما جی حلقوں نے پو لیس کی جا نب سے سماج دشمن عناصر کیخلا ف چلا ئی جا نیوا لی مہم پر اطمینان کا اظہا ر کیا ہے ۔۔

……………………………….
……………………………….

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) میں نے الیکشن ہا ر کر بھی اپنا فر ض ساتھ سا تھ نبھا تا رہا ہوں اور نبھا تا رہوں گا اور الیکشن ڈنکے کی چو ٹ پر لڑونگا ان خیالا ت کااظہا رسا بق سپیکر اسمبلی چو ہدری انوارا لحق نے سنگڑ ھ مو ڑا پلنگ کا تفصیلی دورہ میں کیا دو رہ کے دو را ن معززین علاقہ کی در خواست پر ڈسپنسری اور گو رنمنٹ پرا ئمر ی سکو ل کو مڈل کا درج کا نو ٹیفکیشن جا ری کرنے کیسا تھ سا تھ 3کلو میٹر سڑ ک کی منظوری اور سول ڈسپنسر ی بھی قائم کی اس موقع پر چیئر مین را جہ محمداختر خا ن نے کہاکہ انہو ں نے کہا کہ چوہدری انو ارا لحق ہما رے دلوں کی دھڑ کن ہیں اور تعمیر وترقی کی ہیروہیں اتنا بڑا احسان علاقہ سنگڑ ھ کی عوام پر کیا اور عوام علاقہ آئند ہ سابق صدر ریاست را جہ محمدذوالقر نین خا ن ،چو ہدری انوارالحق اور را جہ با بر علی ذوالقر نین کے سا تھ شانہ بشا نہ کھڑ ے ہیں اور سا تھ ہی جینا مر نا ہے۔

……………………………….
……………………………….

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہم اخلاقی ،دینی ،معاشرتی اور سیاسی بگا ڑ کا شکا ر ہو چکے ہیں آج جمہو ریت نے آمر یت کالبادہ اوڑ ھ رکھاہے عوام مغلوب میں مذہب کی طرف رجحا ن کمزور ہو تا جا رہا ہے زکوة اور ٹیکس حکمرا نو ں کی ذاتی جا گیر ہے حکومت پر برا جما ن طبقہ ،خا ندان اور امرا ء کے قبضہ میں کرو ڑوں رو پے ما لیت کی پرا پر ٹی ہے سر کا ری ملازمین با لخصوص آفیسرز اور وزیر اعظم وزراء اعلیٰ سمیت اعلیٰ عہدوں پر فا ئز تمام لو گو ں کا کو ئی احتسا ب موخذاہ نہیں ہے زیر مواخذہ اور احتساب صر ف اور صرف ذاتی پسند ونا پسند کی بنیادپر ہو رہا ہے ان خیا لا ت کااظہا ر انجینئر خا لد پرو یز بٹ صدرکشمیر فر یڈ م موومنٹ نے آزادکشمیر کی مو جو دہ صورتحا ل پر کیا انہو ں نے کہا کہ آزادکشمیر کے اقتدا ر پر برا جما ن ٹو لہ نے قومی خزانے کو خوب جی بھر کر لو ٹا ہے تعلیم کے شعبہ میں جہا ں انہو ں نے میڈ یکل کالجز اور یو نیو رسٹیاں قائم کر کے پچھلے تما م ریکا رڈ ٹو ردئیے ہیں وہاں انہو ں نے میگا پرا جیکٹس کے پیچھے چھپ کر قومی خزانے کو بھی جی بھر کر لوٹا ہے ان کی مخالفت میں مسلم لیگ نو ن والے بھی مو جو دہ حکومت کی کر پشن پر خو ب بر س رہے ہیں اور احتساب کے بڑ ے بڑ ے دعوئے کر رہے ہیں لیکن غو ر کر یں تو معلو م ہوتا ہے کہ مو جودہ حکومت کی مخالف سیاسی پا رٹیاں اور ان کے را ہنما ئو ں کے پاس بھی حکومت کی مخالفت کے علاوہ کر نے کو کچھ نہیں ہے

آج ہم مغلو ب ہیں کیو نکہ ہم شخصیا ت اور برا دری کو ووٹ دے رہے ہیں جب تک ہم پا رٹی منشور اور منشور پیش کر نے والی سیاسی پا رٹی کے قا ئد ین کے کر دا ر کو ووٹ نہیں دیں گے اسی طر ح ذلیل ورسوا ہو تے رہیں گے مسلم کا نفر نس نے طو یل عر صہ آزادکشمیر کے اقتدا ر پر وفا ق پاکستا ن کی مدد سے حکومت کی پیپلزپا رٹی نے بھی وفاق پا کستا ن کی مدد سے کا فی عر صہ حکومر کی اور اب بھی کر رہی ہے اب مسلم کا نفر نس کی کھو کھ سے جنم لینے والی سیاسی پا رٹی مسلم لیگ نو ن بھی وفاق پا کستا ن کی مدد سے اقتدار پر قبضہ کر نے کے خواب دیکھ رہی ہے بلکہ شیر وانیاں اور جیکٹس بھی سلوا لی گئی ہیں با قی سیاسی پا رٹیاں جما عت اسلا می ،لیبر یشن لیگ ،تحر یک انصا ف ،مسلم کا نفر نس اور درجنو ں دیگر سیاسی پارٹیا ں اور ان کے قا ئد ین بھی آئند ہ الیکشن میں وفاق پا کستا ن سے الگے خفیہ قوتوں کا سہا راتلاش کر رہے ہیں کسی سیاسی پا رٹی کے پاس آزادکشمیرکے عوام کیلئے کو ئی منشور نہیں ہے پچھلے الیکشن میں پا کستا ن پیپلز پا رٹی آزادکشمیر نے باقاعدہ منشور پیش کیا تھا جس پر عمل در آمد تو درکنار کسی نے اس پر پچھلے چا ر سا لو ں میں لب کشا ئی بھی نہیں کی آزادکشمیر کی تما م سیاسی لیڈر شپ نے ہمیشہ وفاق پا کستا ن کی خوشامد اور اگر یہ کہا جا ئے کہ اقتدار کیلئے پا ئو ں کے تلوے تک چاٹنے سے بھی گر یز نہیں کیا

اور کشمیر ی قوم کی جتنی تو ہین ہو سکتی ہے جی بھر کر کی تو بے جا ہوگا انہو ں نے کہا کہ اب کی با ر بھی عوام نے پرا نے فر سودہ خیا لا ت کے تا بع رہ کر اپنے مستقبل فیصلہ کیاتو پھر ذلالت ان کا مقدر ٹھر ی کیو نکہ آزادکشمیر میںآئند ہ الیکشن سے اپوزیشن اور اہل اقتدار جس گھناونے کھیل کا آغاز کررہے ہیں وہ پوری قوم کیلئے لمحہ فکر یہ ہے آج آزادکشمیر میں فاشٹ نظا م حکومت ہے ہمیں میر ٹ قانو ن کی حکمرا نی اور انصا ف جیسے سنہر ی اصولو ں کیلئے اپنی جدوجہد و تیز کر نا ہوگا انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی کا منشو ر آج بھی سب سے اچھا منشو ر ہے لیکن پیپلز پا رٹی آزادکشمیر نے اپنے منشور پر عمل درآمد تو کیا لیکن کر پشن کے بھی سابقہ ریکا رڈ توڑ دئیے تقر ریاں ،تبا دلے ،تر قیا ں سیاسی بنیا دوں پر کیس اسی طر ح سیاسی عہدوں پر بھی نا اہل اور نا لا ئق اور کر پٹ لو گو ں کو ایڈ جسٹ کیا سب سے بڑا ظلم بلد یا تی الیکشن سے بھی پہلو اختیا ر کی اور اختیارا ت کا مبنع پیپلزپا رٹی کا ایم ایل اے ہی رہا اس طر ح ریاستی ڈھا نچہ ہی تبا ہ کر دیاگیا۔

……………………………….
……………………………….

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزادکشمیر کے پڑھے لکھے نوجوانوں کو بے روزگاری کے جہنم سے نکالنے کے لیے مسلم لیگ ن کو اقتدار میں لانا ہوگا ،باپ کے بعد بیٹے کو آگے لانے کا دور گزر گیا ،ن لیگ اہلیت کی بنیاد پر نوجوانوں کو سامنے لانے کے مواقع فراہم کر رہی ہے سیاسی کلچر کی تبدیلی سے باصلاحیت قیادت سامنے آ رہی ہے ،نوجوان ملک و ملت کا قیمتی اثاثہ ہیں ،نوجوانوں کاتابناک مستقبل مسلم لیگ ن کے ہاتھوں میں ہے ،نوجوان اتحاد واتفاق پیدا کریں اور میرٹ کی بنیاد پرچوہدری طارق فاروق کے ہاتھ مضبوط کریں انہیں محفوظ مستقبل کی ضمانت دیتے ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری چوہدری رضوان انور،ضلعی صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ بھمبر چوہدری اشتیاق محمود سوکاسن ،سٹی صدر راجہ عبید الرحمان ،چئیر مین اسٹڈی سرکل یوتھ ونگ نون لیگ انجنئیر ہارون زبیر،ضلعی جنرل سیکرٹری راجہ التماس خان ،چوہدری عتیق الرحمان آف برسالی،مرکزی نائب صدر یوتھ ونگ انجنئیرحسیب الرحمان ،سرپرست اعلیٰ یوتھ ونگ راجہ مسعود اقبال و دیگر چوہدری وسیم اکرم ،چوہدری یاسر ستار اور یوتھ ونگ برسالی کی طرف سے مسلم لیگ ن یوتھ آزاد کشمیر ،ضلع و تحصیل و سٹی بھمبراور ایم ایس ایف کے نومنتخب عہدیداران کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا

،مقررین نے کہا کہ آج کی یہ استقبالیہ تقریب ثابت کر رہی ہے کہ آزادکشمیر کی سب سے بہترین یوتھ ضلع بھمبر میں ن لیگ کے ساتھ ہے اور چوہدری طارق فاروق کے دست و بازو بن کر اپنا سیاسی کردار ادا کر رہی ہے ،مقررین نے کہا کہ آزادکشمیر میں آنے والا دورمسلم لیگ ن کا ہے ،الیکشن قریب ہے نوجوان تیاری کریں اور بھمبر کے لوگوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے چوہدری طارق فاروق کے ہاتھ مضبوط کریں ،انہوں نے مسلم لیگ ن کی قیادت کو واضح کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے روشن کل کے لیے آج ان چہروں کواچھی طرح پہچان لیا جائے تاکہ کل جب نوکریاں بانٹے کا وقت آئے یا تعمیروترقی کے کام کرنے کا دور شروع ہو تو ان نوجوانوں کو کسی بڑے چوہدری یا راجہ صاحب کی سفارش کی ضرورت نہ پڑے ،تقریب سے پنڈی ویلفیئرسوسائٹی کے رہنماء چوہدری ساجد محمود ،ایم ایس ایف کے رہنماء چوہدری توقیر خالد ،علی رضا بھٹی ،چوہدری یاسر ستار اورڈاکٹر عبدالسلام نے بھی خطاب کرتے ہوئے اس بات کا عزم کیا کہ ضلع بھمبر کی یوتھ ونگ ن لیگ کو ضلع بھمبر کی تینوں سیٹوں پر کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے دن رات ایک کرے گی تاکہ ضلع بھمبر میں تعمیروترقی اور بے روزگاری کے خاتمے کا نیا دور شروع ہو سکے اس سے قبل جب ڈویژنل جنرل سیکرٹری ن لیگ یوتھ ونگ چوہدری رضوان انور،چوہدری اشتیاق محمودو دیگر یوتھ ونگ کے عہدیداران تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے تو ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ،ان کا بھرپوراستقبال کیا اور ڈھول کی تھاپ پر نوجوانوں نے بھنگڑے ڈالے،اس سے قبل حلقہ بھمبر کے مختلف دیہاتوں دھندڑ ،برسالی ،بڑھنگ ،موہڑاسدھا ،پنڈی جہونجہ ،سوکاسن اور بھمبر شہر سمیت دیگر علاقوں سے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

……………………………….
……………………………….

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) چوہدری محمد شفیع مر حو م کے صاحبزادے اور صاحبزادی کی شادی خا نہ آبادی گزشتہ روز بخیر وخو بی انجا م پا ئی دعوت ولیمہ کی تقر یب میں سیاسی وسما جی شخصیا ت،سر کا ری آفیسرا ن،صحافیو ں ،وکلا ،دوست احبا ب اور عوام علاقہ کی کثیرتعدادنے شر کت۔