بھمبر کی خبریں عاطف کرم سے 17/10/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) 25 اکتوبر کو نیویارک میں ہو نیوالاملین مارچ تحریک آزادی کشمیر میں سنگ میل قرار پائے گا قائد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری کی شبانہ روز محنت اور اپنے وطن سے حقیقی ہمدردی ضرور رنگ لا ئینگی اور ریاست جموں وکشمیر کے عوام آزادی کی فضا ئو ں میں سانس لینگے آمد ہ الیکشن میں تحر یک انصا ف پوری قوت سے حصہ لے گی اور بیرسٹر سلطا ن محمود چوہدری کی قیادت میں حقیقی تبدیلی کا پیش خمیہ ثابت ہوگی ان خیالا ت کااظہا ر پا کستا ن تحریک انصا ف آزاد کشمیر کے مر کز ی را ہنما چو ہدر ی محمداصغر علی گھو ٹاں نے کیا انہو ں نے کہا کہ آزاد کشمیر میں مو جو دہ پیپلز پا رٹی کی حکومت آزاد کشمیر کی تا ریخ کا سیاہ تر ین دو ر ہے جس میں وزیر اعظم سمیت مختلف وزرا ء نے تحر یک آزادی کشمیر اور آزاد کشمیر میں تعمیر وترقی کے نا م پر نہ صرف لو ٹ ما ر کی بلکہ معاشر ے کے تمام فرد کو بھی استعما ل کا نشا نہ بنا یا انہو ں نے کہا کہ ہم آزاد کشمیر کے اندر تحر یک انصا ف مید ان میں اتر چکی ہے اب کسی کو عوام کا مزید استحصا ل کر نے کی اجازت نہیں دینگے انہو ں نے کہا کہ 25اکتو برکو نیویا رک میں تحر یک آزاد کشمیر کی بنیاد ومضبو ط کر نے کیلئے ہو نیوا لا ملین ما رچ عنقر یب کشمیر یو ں کی آزادی کا سو ر ج طلوع کر نے کا با عث بنے گا کشمیر ی ملین میں شر کت کر کے بیر سٹر سلطا ن محمود چو ہدر ی کے ہاتھ مضبو ط اور تحر یک آزادی کشمیر کو جلا بخش کے لئے اپنا مو ثر کر دا ر ادا کر یں گے۔
……………………………………
……………………………………

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) برنالہ کی ٹرانسپو ریو نین اور سٹو ن کر ش ما لکا ن کی ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل سے ملاقا ت کی وفد نے بذریعہ در خواست ڈپٹی کمشنر سے استدعا کی کہ مو ئیل تا حضر ہ ہ بو سہ رو ڈ پو ڑ تحصیل بر نا لہ بو قت تعمیر نا قص میٹر یل کے استعما ل کے با عث سڑ ک ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہے بو قت تعمیر رو ڈ متذ کر ہ کی نسبت اخبا را ت میں بھی خبر یں شا ئع ہو ئی تھیں جس کی جو ڈیشنل انکوائری بھی کرا ئی گئی تھی محکمہ تعمیرا ت عا مہ کی نا قص تعمیر کی وجہ سے مقررہ وقت سے پہلے ٹو ٹ پھوٹ کا شکا ر ہو ئی تھی تحصیل بر نا لہ کی عوام کا زریعہ معاش محنت مشقت ہے سٹون کر یش ،ریت ،گیڑ ہ ،وغیر ہ سیا لکو ٹ کلی ما رکیٹ میں بذ ریعہ ٹر یکٹر ٹرا لی ڈمپر پہنچا تے ہیں جس سے ضلع کو نسل فنڈز ودیگر سر کا ری ادا رہ جا ت کو روزانہ تقر یباً50,000لا پتہ تک آمدن بھی ہو تی ہے بر نا لہ پو لیس نے ٹرا لی ڈمپر ٹرک کی آمد رورفت دی ہے ہیو ی ٹرا نسپو رٹکے بند ہو نے کیو جہ سے عوام علاقہ کا ذریعہ معاش تبا ہ ہو رہا ہے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرا ل نے مہتمم تعمیرا ت عا مہ شاہرات کو فوری معا ملے کو یکسو کر نے کے احکا ما ت جا ری کر دیے دفد میں ٹرا نسپو ریو نین اور سٹو ن کر ش ما لکا ن نے صحا فیو ں سے با ت چیت کے دو را ن کہا کہ 7اکتو بر سے مو ئیل سے ڈلہ ،بر یلہ اورمو ئیل سے متیا لہ رو ڈبند ہو نے کیو جہ سے ہمیں نقصا ن ہو رہا ہے ہما را کا روبا ر تبا ہ ہو چکاہے اگر انتظا میہ نے ہما ری ٹرا نسپو رٹ کو متذکر ہ رو ڈز پر چلنے کی اجا زت نہ دی تو سوموا ر کو بر نا لہ کی روڈز بلا ک کر کے پر امن احتجا ج کیا جا ئیگا وفد میں امجد بٹ ،ملک زاہد اقبا ل ،ملک امانت شہزاد نثر ،رفا قت حسین ،محمد اشرف ،افضا ل احمد ،صا بر حسین ،چو ہدر ی منشا ء دیگر شا مل تھے۔

Bhimber News

Bhimber News